Browsing Category

Urdu

سال 2019ء کے دوران پاکستان میں لانچ ہونے والی کاروں پر ایک نظر

پاکستان میں آٹو سیکٹر کے لیے ایک مشکل سال ہونے کے باوجود 2019ء میں خوشی کے چند لمحات بھی ضرور میسر آئے۔ مقامی مارکیٹ میں نئے آنے والے اداروں کے ساتھ ساتھ پہلے سے موجود آٹو مینوفیکچررز کی جانب سے بھی متعدد نئی…

یونائیٹڈ براوو بمقابلہ پرنس پرل – سب سے سستی 2 کاروں کا تقابل

800cc یونائیٹڈ براوو کا پیش کیا جانا مقامی صارفین کے لیے سکھ کا ایک سانس تھا کہ جن کے پاس پہلے خریدنے کے لیے صرف ایک آپشن تھا، سوزوکی مہران۔ براوو پچھلے سال لانچ کی گئی تھی اور اپنے فیچرز کے لحاظ سے، اس نے…

کار ساز اداروں سے صارفین کی شکایات، CCP کی کھلی سماعت میں جوابات

کمپٹیشن کمیشن آف پاکستان (CCP) نے 12 اپریل 2018ء (جمعرات) کو آٹوموٹیو انڈسٹری کی مسابقت اور صارفی مسائل کے حوالے سے ایک کھلی سماعت منعقد کی۔ سماعت میں تمام اسٹیک ہولڈرز موجود تھے اور پاک ویلز ڈاٹ کام بھی صارفین…

ایم-ٹیگ سے متعقل اہم معلومات

موٹر وے اس وقت بلاشبہ پاکستان کا سب سے بہترین راستہ ہے۔ ہر سال لاکھوں ٹرانسپورٹرز اور دیگر مسافر اسے استعمال کرتے ہیں۔ متعلقہ ادارے موٹر وے کی دیکھ بھال کے لیے اپنی بہترین صلاحیتوں کو استعمال کرتے ہیں تاکہ اسے…

پیٹرول میں میگانیز کی ملاوٹ؛ ہونڈا ایٹلس کی آئل کمپنیوں کے خلاف شکایت!

شاہد خاقان عباسی نے پچھلے سال وزیر پیٹرولیم کی حیثیت میں آئل مارکیٹنگ کمپنیوں "او ایم سی" اور ریفائنریریز کو بتایا تھا کہ گزشتہ 20 سالوں کے دوران پاکستان 87 رون ایندھن استعمال کر رہا ہے جبکہ دنیا بہتر رون…

2 نئی سوزوکی موٹر سائیکلیں متعارف؛ تفصیلات جانیے!

چھوٹی گاڑیوں کے لیے لاثانی شہرت رکھنے والا ادارہ پاک سوزوکی موٹر سائیکل کے شعبے میں بھی مناسب ساکھ کا حامل ہے۔ پاک سوزوکی نے موٹر سائیکلوں کی مارکیٹ میں اپنی ساکھ بہتر بنانے کے لیے دو نئی بائیکس پیش کرنے کا…

7 نشستوں والی 5 بہترین گاڑیاں

اگر آپ اکثر و بیشتر اپنے خاندان یا دوستوں کے ہمراہ لمبے سفر پر جاتے ہیں تو پھر ایم پی ویز یعنی ملٹی پرپز وہیکلز آپ ہی کے لیے بنائی گئی ہیں۔ ان میں نہ صرف اضافی افراد کے بیٹھنے کی گنجائش ہوتی ہے بلکہ بہت سا…

سوزوکی پاکستان؛ آخر کب جان چھوٹے گی؟

آپ ضرور یہ سوچ رہے ہوں گے کہ میں نے اس مضمون کا عنوان اتنا 'سخت' کیوں رکھا ہے؟ گھبرائیے نہیں، آگے چل کر میں آپ کو کھل کر بتاؤں گا کہ سوزوکی پاکستان نے مجھے کس قدر مایوس اور صدمے سے دوچار کیا ہے۔ پاکستان میں پاک…

فا سائرس S80 گرینڈ پر ایک نظر!

گاڑیاں بنانے والے چینی ادارے فا (FAW) کی پیش کردہ 'سائرس' اگلے پہیوں کی قوت سے چلنے والی چھوٹی ایم پی وی ہے۔ فا سائرس کی پہلی جنریشن میں دو ماڈل S80 اور S80 گرینڈ 1.5 شام ہیں۔ سات نشستوں والی اس گاڑی کو شہری…

وہ گاڑیاں جو کہ آپ پندرہ سے بیس لاکھ روپے کے اندر خرید سکتے ہیں۔

اگر آپ پندہ سے بیس لاکھ روپے  کے اندر کوئی گاڑی خریدنے کی خواہش رکھتے ہیں تو پھر آپ نے صحیح جگہ کا انتخاب کیا ہے۔یہاں ہم کچھ مشہور ترین گاڑیوں کی ایک فہرست جاری کر رہے کہ جو کہ آپ پاکستان بھر میں پندرہ…

پنجاب میں نومبر 2017 تک وہیکل رجسٹریشن بک کی جگہ سمارٹ کارڈ لے لیں گے

وہیکل رجسٹریشن بک کو آٹومیٹڈ سمارٹ کارڈ سے تبدیل کرنے کا منصوبہ بہت زیادہ تاخیر کے بعد آخر کار  حقیقت کا روپ دھارنے کے لیے تیار ہے۔ محکمہ ایکسائز نومبر 2017 تک سمارٹ کارڈ متعارف کروانے کا ارادہ رکھتا ہے۔…