مقبول

1 کا 27

تبصرے

1 کا 15
Search Cars & Bikes
Search

حالیہ پوسٹس

مقامی سطح پر تیارشدہ ہائبرڈ ہیول جولین – قیمت اور بکنگ کی تفصیلات

انڈس موٹر کمپنی (IMC) کی جانب سے ہائبرڈ کراس اوور SUV (کرولا کراس) کا پیٹرول ویرینٹ متعارف کروانے کے بعد سازگار انجینئرنگ نے مقامی آٹو مارکیٹ میں مقامی طور پر تیار کی گئی ہیول جولین کا HEV ویرینٹ لانچ کر دیا ہے۔ اس سے قبل ہم نے آپ کو نئی…

چینی الیکٹرک کار کمپنی BYD پاکستان میں آ گئی

بائیڈ BYD جو کہ دنیا کی سب سے بڑی نیو انرجی وہیکل (NEV) یعنی کہ الیکٹرک گاڑیاں بنانے والی کمپنی ہے، نے اعلان کیا ہے کہ وہ مقامی پارٹنر میگا کونگلومریٹ پرائیویٹ لیمیٹڈ کے تعاون سے پاکستان میں الیکٹرک پیسنجر گاڑیوں کی مارکیٹ میں داخل ہوگی۔ یہ…

امپورٹ پالیسی میں ترمیم – نئی گاڑیوں کی تعریف تبدیل کر دی گئی

حکومت نے امپورٹ پالیسی آرڈر (آئی پی او) 2022 میں ترمیم کی ہے جس کے تحت اب 2000 کلومیٹر تک چلنے والی گاڑیوں کو "نئی گاڑی" تصور کیا جائے گا۔ اس سے قبل یہ حد 500 کلومیٹر تھی، اور رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ یہ اقدام بندرگاہوں پر کسٹمز کی جانب…

پنجاب حکومت کی موٹر سائیکل سواروں کو پتنگ کی ڈور سے بچانے کی مہم

پنجاب میں پتنگ کی ڈور سے ہونے والے حادثات میں اچانک اضافے کے بعد، صوبائی حکومت نے نہ صرف اس خطرناک سرگرمی کو روکنے کے لیے کریک ڈاؤن کا آغاز کیا ہے بلکہ ایک مہم بھی شروع کی ہے جس کا مقصد موٹر سائیکل سواروں کو پتنگ کی ڈور سے لاحق خطرات سے…

میٹرو E8S الیکٹرک سکوٹر کا تفصیلی ریوئیو

اس بلاگ میں ہم ایک اور الیکٹرک سکوٹر جس کا نام میٹرو E8S ہے، کا تفصیلی ریوئیو لے کر آئے ہیں جو دیکھنے میں سٹائلش ہونے کے علاوہ سستا بھی ہے۔ آئیے اس کے فیچرز اور دیگر خصوصیات پر ایک نظر ڈالتے ہیں۔ پہلی نظر میں، یہ اپنے بلیک اور سِلور رنگ…

پیٹرول کی قیمت میں 9.50 روپے فی لیٹر اضافے کا امکان

کئی ماہ بعد پاکستان ایک بار پھر پیٹرول کی قیمتوں میں ریکارڈ اضافہ ہونے جا رہا ہے۔ یعنی آئندہ چند دنوں میں پیٹرول کی قیمتوں پر ہونے والی نظر ثانی میں بڑے اضافے کی توقع ہے۔ ذرائع کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 9.50 روپے فی لیٹر تک اضافے کا…

کار فنانسنگ میں مسلسل بیسویں ماہ کمی

گزشتہ ماہ کاروں کی فروخت میں کمی دیکھنے کے بعد یہاں ایک مزید اپ ڈیٹ موجود ہے جو کہ ملک کی مقامی آٹو انڈسٹری کی بگڑتی حالت کو بیان کرنے کیلئے کافی ہے۔ چند روز قبل پاما کی جانب سے جاری کی گئی سیلز رپورٹ میں کاروں کی فروخت میں 8 فیصد کمی کا…

پاکستان کی پہلی الیکٹرک ہمر (Hummer) کا ریوئیو

آج ہم آپ کیلئے پاکستان کے سب سے پہلی الیکٹرک ہمر کا واک اراؤنڈ ریوئیو لے کر آئے ہیں جو کہ دیکھنے میں انتہائی خوبصورت اور پاورفُل ٹرک ہے۔ یہ ٹویوٹا ٹنڈرا، فورڈ F-150 اور ٹیسلا سائبر ٹرک کا مقابلے کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ ہمر H1 کانسیپٹ…

بائک چلاتے ہوئے پتنگ کی ڈور سے کیسے بچیں؟

پتنگ بازی کئی ثقافتوں میں خاص طور پر تہواروں اور خاص مواقع کے دوران ایک پسندیدہ تفریح سمجھی جاتی ​​ہے لیکن اب یہ موٹرسائیکل سواروں کیلئے جان لیوہ عمل بن چکا ہے کیونکہ پتنگ کی ڈور سے اب تک سیکڑوں جانیں جا چکی ہیں۔ احتیاطی تدابیر اس طرح کے…

کرولا کراس نان ہائبرڈ 1.8X کا اونر ریوئیو

ٹویوٹا پاکستانی ذہنیت کو پوری طرح سمجھتا ہے کہ اب بھی ایسے ڈرائیور موجود ہیں جو اپنی پٹرول انجن کو ہائبرڈ یا الیکٹرک گاڑی پر ترجیح دیتے ہیں۔ اسی کے مطابق جاپانی مینوفیکچرر نے ہائبرڈ کرولا کراس کو پیٹرول ویرینٹ کے طور پر  لانچ کیا ہے۔ اس…