مقبول

1 کا 27

تبصرے

1 کا 15
Search Cars & Bikes
Search

حالیہ پوسٹس

پاک سوزوکی کی نئی آفر، 8 لاکھ روپے کی بچت

پاکستان سوزوکی موٹرز کمپنی کی جانب سے دس ارب نقصان کی خبر کے بعد کمپنی کی جانب سے ایک اچھی اپڈیٹ بھی سامنےآئی ہے جس کے تحت آپ سوزوکی کار کا کوئی بھی ماڈل خرید کر بڑی بچت حاصل کر سکتے ہیں۔ PSMC کی حالیہ پوسٹ کے مطابق، یہاں آپ کے خواب کو…

ہیول H6 کے فیس لفٹ کا نیا ٹیزر سامنے آگیا

کراس اوور اور ایس یو ویز کے مداحوں کیلئے ہیول  H6ایک گاڑی سے کہیں زیادہ ہے۔ یہ کار برانڈ چینی کمپنی گریٹ وال موٹرز (GWM) کی سرپرستی میں کام کرتا ہے۔ ایک زمانے میں چین کی مشہور SUV اب بھی پاکستانی مقامی مارکیٹ میں اپنے پیٹرول اور…

کراچی میں پاک ویلز کار میلے کا انعقاد

رواں ہفتے کے آخر میں کراچی کار میلہ روشنیوں کے شہر کراچی میں منعقد ہونے جا رہا ہے۔ یہ میگا ایونٹ ہال نمبر 6 اور ایکسپو سنٹر کے سامنے 21 اپریل 2024 (اتوار) کو صبح 10 بجے سے شام 5 بجے تک منعقد کیا جائے گا۔ اس کے علاوہ پاک ویلز اپنی انسپکشن…

ٹیگو 8 پرو کی قیمت میں 8.5 لاکھ روپے کمی کر دی گئی

پاکستانی آٹو مارکیٹ میں اپنی موجودگی کے مکمل ہونے پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے چیری نے اپنی کراس اوور ایس یو وی ٹیگو 8 پرو کی قیمت میں کمی کا اعلان کیا ہے۔ ایک نوٹیفکیشن میں کمپنی نے صارفین کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ہے 'جیسا کہ آپ جانتے ہیں کہ…

پیٹرول کی قیمت میں 4.53 روپے اضافہ کر دیا گیا

وفاقی حکومت نے پاکستان میں پیٹرول کی قیمت میں ایک بار پھر اضافے کا اعلان کیا ہے۔ اس نئے اضافے کے بعد پیٹرول کی قیمت 289.41 روپے فی لیٹر روپے سے بڑھ کر 293.94 روپے ہو چکی ہے۔ اسی طرح ڈیزل کی قیمت میں 8.14 روپے اضافہ کیا گیا ہے۔ جس کے بعد…

ویڈیو – پاکستان کے ننھے ویلاگر شیراز نے خریدی نئی کار

سوشل میڈیا پر انتہائی کم عمر میں اپنا نام بنانے اور پاکستان کے شمالی علاقے سے تعلق رکھنے والے ننھے شیراز، جو کہ اپنی چھوٹی بہن کے ساتھ مل کر ویڈیوز بناتا ہے، نے اپنے لیے نئی کار خرید لی ہے۔ شیراز زیادہ تر اپنی چھوٹی بہن مسکان کے ساتھ…

پاک سوزوکی کو گزشتہ سال 10 ارب کا نقصان

پاکستان کی آٹو انڈسٹری اب بھی مشکلات کا شکار ہے۔ گاڑیوں کی سیلز میں کمی، پیداوار کی بندش اور ٹیکسوں میں اضافے نے مقامی کار ساز اداروں کو تباہ کر دیا ہے۔ یہی صورتحال پاکستان سوزوکی موٹر کمپنی (PSMC) کی ہے۔ کمپنی کو 2023 میں کئی چیلنجز کا…

جاپانی حکومت ‘بِگ تھری’ کے حق میں سامنے آگئی

پاکستان کی آٹو انڈسٹری تحفظ پسند پالیسیوں کے سائے میں پروان چڑھی ہے جس میں مسابقتی ماحول موجود نہیں رہا ہے۔ دریں اثناء جاپانی کمپنیاں بشمول انڈس موٹر کمپنی (ٹویوٹا)، ہنڈا اٹلس کارز پرائیویٹ لمیٹڈ (HACL) اور پاکستان سوزوکی موٹر کمپنی (PSMC)…

نئی نمبر پلیٹس اب فری مارکیٹ سسٹم کے تحت جاری کی جائیں گی

گزشتہ ہفتے ہم  نے آپ کو بتایا تھا کہ پنجاب کے محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن نے اعلان کیا ہے کہ صوبے میں اب متعدد وینڈرز کے ذریعے اب گاڑیوں اور موٹرسائیکلوں کی نئی ​​نمبر پلیٹس جاری کی جائیں گی۔ تفصیلات کے مطابق اجراء کے عمل کو ہموار بنانے کے…

رنبیر کپور نے 26 کروڑ کی لگژری کار بینٹلےکانٹینینٹل خرید لی

حال ہی میں، بالی ووڈ سٹار رنبیر کپور نے اپنی بالکل نئی لگژری کار، بینٹلے کانٹینینٹل کے ساتھ سامنے آئے ہیں۔ ممبئی میں ہفتہ کی رات نوبیاہتا جوڑے جیکی بھگنانی اور رکُل پریت سنگھ سے ملنے کیلئے آںے والے رنبیر کپور کو اپنی اہلیہ عالیہ بھٹ کے ساتھ…