مقبول

1 کا 27

تبصرے

1 کا 15
Search Cars & Bikes
Search

حالیہ پوسٹس

پیجو 2008 کیلئے نیا انسٹالمنٹ پلان آ گیا

پاکستان کے آٹو موٹیو سیکٹر نے حالیہ برسوں میں اہم چیلنجز کا سامنا کیا ہے  اور اب بھی جاری ہے لیکن اس دوران کچھ مثبت پیش رفت بھی ہوئی ہے۔ قیمتوں میں اضافہ، پیداوار میں کمی اور سیلز میں کمی جیسے مسائل نے مقامی کار اسمبلرز کو بہت زیادہ…

پنجاب حکومت کا 15 ہزار ٹیچرز کو الیکٹرک بائیکس فراہم کرنے کا اعلان

پنجاب حکومت طالب علموں کے لیے ’بائیک سکیم‘ کا اعلان کرنے کے بعد اب اساتذہ کے لیے بھی ایسا ہی منصوبہ لے کر آئی ہے۔ صوبائی حکومت صوبے بھر کے 15000 اساتذہ کو الیکٹرک بائیس دے رہی ہے۔ اور اس مہم کی قیادت صوبائی وزیر تعلیم سکندر حیات کر رہے ہیں۔…

ایندھن کی قیمتوں کی ڈی ریگوئشن سے آئل ریفائنریز بند ہونے کا خطرہ

دو سال قبل اگست 2022 میں ہم نے آپ کو پاکستان میں ایندھن کی قیمتوں کو ڈی ریگولیشن کے منصوبے کے بارے میں آگاہ کیا تھا جس کے تحت قیمتوں کا فیصلہ کرنے میں حکومت کا کوئی کردار نہیں رہتا۔ اُس وقت کی پاکستان تحریک انصاف کی حکومت نے یہ منصوبہ پیش…

پنجاب – آرٹیفیشل انٹیلیجنس کے ذریعے ٹریفک کی نگرانی شروع

ڈیجیٹلائزیشن کے اس دور میں آرٹیفیشل انٹیلیجنس کو ہر شعبے میں پوری طرح استعمال کرنے کا سلسلہ شروع ہو چکا ہے اور دلچسپ بات یہ ہے کہ پنجاب حکومت نے ٹریفک کی خلاف ورزیوں کو روکنے کے لیے آرٹیفیشل انٹیلیجنس کو ایک اہم ٹیکنالوجی کے طور پر استعمال…

بابر اعظم کو تحفے میں ایم جی ایچ ایس ایسنس مل گئی

جاوید آفریدی نے دو ماہ قبل فروری میں اعلان کیا کہ پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کو پہل ی میڈ اِن پاکستان ایم جی ایچ ایس ایسنس تحفے میں دی جائے گی۔ ایم جی پاکستان کے پوسٹر بوائے نے اپنی ایک ٹویٹ میں بتایا کہ بابر اعظم کو…

ایرانی صدر کا دورہ پاکستان، اہم شاہراہیں اور میٹرو سروس بند

ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے پاکستان کے سرکاری دورے کے باعث ٹریفک پولیس اور پنجاب ماس ٹرانزٹ اتھارٹی نے اہم سڑکیں اور میٹرو بس سروس کو محدود مدت کے لیے بند کرنے کا اعلان کیا ہے۔ ٹرانزٹ اتھارٹی کے مطابق ایرانی صدر کے لاہور کے ہائی پروفائل…

ٹیسلا سائبرٹرک میں خرابی، 4000 یونٹس واپس بلا لیے

ٹیسلا سائبر ٹرک کی باڈی میں زنگ کی شکایات کے بعد اب اسی ٹرک میں ایکسلیٹر پیڈلز سے متعلق ایک اور خرابی سے متعلق اپڈیٹس سوشل میڈیا پر سامنے آ رہی ہیں جس کے بعد تقریباً 3878 ٹرکوں کو واپس منگوایا لیا گیا ہے، جن کے بدلے اب بالکل نئے یونٹس مہیا…

پاک سوزوکی کا ‘پرانی دو نئی لو’ آفر کا اعلان

پاکستان کی آٹو انڈسٹری میں، قطع نظر کہ وہ نئی کمپنیز ہیں یا پرانی، تمام کمپنیز اور کار ساز متاثر نظر آتے ہیں۔ تاہم کار کمپنیاں صارفین کی توجہ اپنی جانب مرکوز کرنے کیلئے اپنے نمایاں ماڈلز پر ایک کے بعد ایک نئی آفر کا اعلان کر رہے ہیں۔ بِگ…

 گزشتہ ماہ ہنڈا اٹلس کی سیلز میں بڑا اضافہ

پاکستان میں کاروں کی فروخت میں کمی کا رجحان ایک طویل عرصے سے چل رہا ہے۔ اس صورتحال میں بڑی کمپنیز یعنی کہ ’بگ 3‘ کو بھی برے سیلز میں کمی جیسے مسائل کا سامنا ہے لیکن گزشتہ ماہ ہنڈا اٹلس نے سیلز کے لحاظ سے دیگر جاپانی کار کمپنیز کو پیچھے چھوڑ…

کار فنانس میں مسلسل اکیسویں ماہ کمی

کاروں کی فروخت کے بعد ہم یہاں ایک اور اپ ڈیٹ لے کر آئے ہیں جس میں بتایا گیا ہے کہ ملک کی آٹو انڈسٹری اب بھی خطرے میں ہے۔ گاڑیوں کی قیمتوں میں اضافے، روپے کی قدر سمیت گاڑیوں کی پیداوار میں کمی نے سیلز اور آٹو فنانس کو تاریخ کی کم ترین سطح پر…