حکومت نے پٹرولیم لیوی میں 100 فیصد سے زیادہ اضافہ کر دیا

موجودہ مالی سال میں ریونیو کے خسارے کو پورا کرنے کے لیے حکومت نے پٹرولیم لیوی میں 106 فیصد کا اضافہ کر دیا ہے جو جون 2020ء تک متوقع طور پر 40 ارب روپے کی آمدنی دے گی۔ تفصیلات کے مطابق تیل کی عالمی قیمتوں میں پچھلے مہینے بڑی کمی آئی ہے جس کی…

کرونا وائرس، آٹومیکرز پارٹس بنانے والے متبادل اداروں کی تلاش میں

کرونا وائرس بہت تیزی سے پھیل رہا ہے بالخصوص چین میں جس کی وجہ سے دنیا بھر کے آٹومیکرز کو اپنی سپلائی چَین میں قلت کا خدشہ ہے۔ اس صورتِ حال میں کئی بڑے ادارے پہلے ہی اپنی سپلائی چَین کو برقرار رکھنے اور اپنے آپریشنز میں کسی بھی قسم کی رکاوٹ…

اپنا ای-چالان انٹرنیٹ بینکنگ کے ذریعے جمع کروائیں!

صوبہ پنجاب میں ای-چالان پیمنٹ سسٹم بینک الفلاح کی انٹرنیٹ بینکنگ کی سہولت پیش کرکے اب عوام کے لیے مزید آسان ہو چکاہے۔  تفصیلات کے مطابق ای-چالان ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے والوں کا تعین کرنے کا ایک مؤثر طریقہ ہے، جسے پنجاب سیف سٹیز…

گاڑیوں کی درآمد پر پابندی سے ایف بی آر کو 22 ارب روپے کے ریونیو کا نقصان

حکومت کی جانب سے ملک میں گاڑیوں کی درآمد پر لگائی گئی پابندیوں کی وجہ سے فیڈرل بورڈ آف ریونیو (FBR) کو مالی سال ‏2019-20ء‎ کے ابتدائی سات مہینوں میں ٹیکس سے ہونے والے ریونیو کی مد میں 22 ارب روپے کے نقصان کا سامنا کرنا پڑا۔  تفصیلات کے…

ٹویوٹا یارِس قیمت اور نئی تفصیلات سامنے آ گئیں!

جس ٹویوٹا یارِس کے ہم شدت سے منتظر ہیں، بس وہ آیا ہی چاہتی ہے اور ہمارے ذرائع نے پاکستان میں آنے والی اِس نئی سیڈان کی متوقع ایس-فیکٹری قیمت کا انکشاف بھی کر دیا ہے۔  تفصیلات کے مطابق ٹویوٹا یارِس بڑے عرصے سے آٹوموبائل انڈسٹری میں سرخیوں…

ٹویوٹا انڈس کی کون سی کومپیکٹ کراس اوور پاکستان میں آ رہی ہے؟ یہاں جانیں!

کِیا اسپورٹیج اور آنے والی گاڑی ہیونڈائی ٹکسن کا مقابلہ کرنے کے لیے ٹویوٹا انڈس موٹر کمپنی (IMC) پاکستان میں ایک نئی کومپیکٹ SUV لانے کا منصوبہ بنا رہا ہے، اور ایسا لگتا ہے کہ یہ گاڑی ٹویوٹا RAV4 ہو سکتی ہے۔  جاپانی ادارہ اس  وقت پاکستان…

پروٹون ساگا پاکستان میں کم طاقت کے انجن کے ساتھ متعارف کروائی جائے گی، لیکن کیوں؟

ہمیں معلوم ہوا ہے کہ پروٹون ساگا پاکستان میں ٹیکس پر رعایت حاصل کرنے کے لیے ایک کم طاقت کے انجن، یعنی 1332 cc کے بجائے 1299 cc، میں متعارف کروائی جائے گی ۔  تفصیلات کے مطابق ملائیشیا کے قومی آٹومیکر پروٹون نے الحاج گروپ کے ساتھ اشتراک…

کرونا وائرس پر خدشات، جنیوا موٹر شو 2020ء منسوخ کردیا گیا

کرونا وائرس پر خدشات کی وجہ سے 2020ء جنیوا موٹر شو منسوخ کر دیا گیا ہے کیونکہ سوئس حکومت نے ملک میں 1،000 سے زیادہ افراد کے اجتماع پر پابندی لگا دی ہے۔  دنیا بھر میں پھیلتے ہوئے کرونا وائرس کی وجہ سے 2020ء جنیوا انٹرنیشنل موٹر شو (GIMS)…

ای-چالان سے بچنے کے لیے لاہور میں نمبر پلیٹ ٹمپرنگ میں اضافہ

پنجاب کے صوبائی دارالحکومت لاہور میں نمبر پلیٹوں کی ٹمپرنگ اور اُن پر lamination کے واقعات میں غیر معمولی اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے کہ جس کی وجہ سےگاڑیوں کے مالکان ای-چالان سے بچنے میں کامیاب ہو رہے ہیں۔  تفصیلات کے مطابق حال ہی میں…

پاکستان میں گاڑیوں کی قیمتیں گھٹانے میں حکومت بے بس

زیادہ تر آٹو پارٹس مقامی طور پر تیار ہونے کے دعووں کے باوجود حالیہ کچھ عرصے میں گاڑیوں کی قیمتیں بڑھتی ہی چلی جا رہی ہیں، جس پر حکومت نے بتایا ہے کہ قیمتوں کے تعین پر اُس کا کوئی کنٹرول نہیں ہے۔  ملک میں گاڑیوں کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے…

کورونا وائرس کی وباء: سفر کے دوران یہ حفاظتی اقدامات اٹھائیں!

کورونا وائرس بہت تیزی سے دنیا بھرمیں پھیلتا جا رہا ہے، اور پاکستان نے بھی حال ہی میں کراچی اور اسلام آباد میں اس مہلک وائرس کے شکار دو مریضوں کی تصدیق کی ہے۔ سید یحییٰ جعفری نامی ایک 22 سالہ طالب علم میں COVID-19 کی علامات پائی گئی ہیں کہ…

ٹویوٹا یارِس کا مارچ 2020ء کے اختتام تک لانچ ہونا متوقع

ذرائع کے مطابق ٹویوٹا انڈس موٹر کمپنی (IMC) کی جانب سے مارچ 2020ء کے اختتام تک یارِس سیڈان کی لانچنگ متوقع ہے۔  IMC کی جانب سے پاکستان میں مکمل طور پر نئی ٹویوٹا یارِس متعارف کروانے کے حوالے سے سوشل میڈیا پر کئی خبریں گردش کر رہی ہیں۔…

پاکستان میں 5 لاکھ روپے سے کم کی 10 بہترین استعمال شدہ کاریں

ملک میں معاشی سُست روی کے کی وجہ سے گزشتہ سال ڈیڑھ کے عرصے میں گاڑیوں کی قیمتوں میں بہت اضافہ دیکھنے کو ملا ہے۔ کاروں کی قیمتوں میں اضافہ بنیادی طور پر امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں نمایاں کمی آنے اور حکومت کی طرف سے…

ہیونڈائی ٹکسن بمقابلہ کِیا اسپورٹیج: ایک مختصر تقابل!

ہیونڈائی نشاط موٹرز نے پاکستان انٹرنیشنل آٹو شو 2020ء میں اپنی نئی کراس اوور SUV ٹکسن متعارف کروائی ہے۔ کمپنی کی لائن اَپ میں نئی SUV کی آمد کا مطلب ہے کہ کاروں کے اس شعبے میں اب مقابلہ مزید سخت ہو جائے گا۔ البتہ کمپنی نے اب تک اس گاڑی کی…

ہیونڈائی ٹکسن بمقابلہ ٹویوٹا فورچیونر جی: ایک مختصر تقابل!

پاکستان کا سب سے بڑا آٹو شو PAPS 2020 اس وقت لاہور انٹرنیشنل ایکسپو سینٹر میں جاری ہے کہ جہاں گاڑیوں کے شوقین اور ہزاروں آنے والے افراد زبردست جوش و خروش کا مظاہرہ کر رہے ہیں۔ ہیونڈائی اس ایونٹ کا ایک نمایاں شریک ہے اور اس کی ایک خاص وجہ ہے…