انڈس موٹرز کمپنی 4 کروڑ ڈالر سرمایہ کاری کرے گی

ایسا محسوس ہوتا ہے کہ انڈس موٹرز کمپنی (IMC) نے مقامی مارکیٹ میں انقلاب برپا کرنے کی ٹھان لی ہے۔ اس کی ایک مثال تو اس وقت ملی کہ جب ادارے نے لگ بھگ 1300 گاڑیوں کی بُکنگ یہ کہہ کر منسوخ کردی کہ انہیں خریدنے والے دراصل سرمایہ کار ہیں جو…

اہم خبر: ووکس ویگن پاکستان آ رہا ہے!

ہم نے پاک ویلز کے قارئین کو گزشتہ ماہ بتایا تھا کہ گاڑیاں بنانے والے فرانسیسی ادارے رینالٹ اور متحدہ عرب امارات کی کاروباری انجمن ماجد الفطيم‎‎ کے درمیان پاکستان میں گاڑیوں کا کارخانہ لگانے کے حوالے سے بات چیت جاری ہے۔ اس حوالے سے دونوں…

کرولا Xli اور Gli کی رخصتی؛ کون سی گاڑی جگہ لے گی؟

بلاشبہ اس وقت کی سب سے بڑی خبر یہی ہے کہ ٹویوٹا انڈس موٹرز 1300cc کرولا کی پیشکش بند کر سکتا ہے۔ ٹویوٹا پاکستان کی جانب سے 2001ء میں کرولا کی نویں جنریشن کے تحت متعارف کروائی جانے والی کرولا Xli اور Gli دونوں ہی نے زبردست کامیابی اور شہرت…

ہونڈا پاکستان کی ایئربیگ سے متعلق آگہی مہم

پاکستان میں ہونڈا گاڑیاں فروخت کرنے والے ادارے ہونڈا ایٹلس نے ایک مرتبہ پھر اپنے صارفین کو گاڑیوں میں ایئربیگز تبدیل کروانے کے لیے طلب کرلیا ہے۔ اس سے قبل ہونڈا پاکستان نے مئی اور اپریل 2017ء میں بھی اسی طرح کی مہم چلائی تھی جس کے تحت کئی…

کیوے پاکستان میں دو سپرلائٹ موٹرسائیکلیں پیش کرے گا

بہت سے لوگوں نے کیوے کی نئی موٹرسائیکلوں کی پاکستان میں پیشکش سے متعلق باتیں سن رکھی ہیں۔ آیا یہ سنی سنائی باتیں سچ ہیں یا جھوٹ، یہ ایک الگ کہانی ہے۔ مگر فی الحال ہم ان دو موٹرسائیکلوں کے بارے میں بات کریں گے جن کی پاکستان آمد سے متعلق ہر…

سوزوکی بینڈت GSF650SA کی قیمت میں کمی

چند سال قبل سوزوکی پاکستان نے انتہائی طاقتور انجن کی حامل موٹرسائیکلیں پاکستان میں متعارف کروائی تھیں۔ ان برق رفتار موٹر سائیکلوں میں ہایابوسا، سوزوکی انترودر، 250cc انازوما اور 650cc بینڈت شامل تھیں۔ ایک ایسے وقت میں کہ جب سوزوکی GD110 اور…

ٹویوٹا پاکستان کرولا Xli اور GLi کو بند کر رہا ہے!

ٹویوٹا کرولا XLi اور کرولا GLi ایک طویل عرصے سے پاکستانیوں کی پسندیدہ ترین گاڑیوں میں سرفہرست ہیں۔ ٹویوٹا نے کرولا کے یہ دونوں ماڈل سال 2001-2002 میں کرولا کی نویں جنریشن کے ساتھ متعارف کروائے تھے۔ اس کے بعد سے انڈس موٹرز کی پہچان کرولا کے…

پاکستان میں کیوے 202 موٹر سائیکل کی پیشکش؛ سچی خبر یا افواہ؟

آج کل پاکستان میں نئی موٹر سائیکلوں کی آمد سے متعلق خبریں خاصی گرم ہیں۔ ان خبروں کے مطابق موٹر سائیکل بنانے والے مختلف ادارے نئے ماڈل کی موٹر بائیکس متعارف کروانے جارہے ہیں۔ ابھی گزشتہ ہفتے ہی زمکو کی جانب سے V-ٹوئن کروزر 250cc زمکو مونسٹر…

پاکستان میں دستیاب چینی برقی گاڑیاں؛ شیفینگ D101 بھی مقابلے میں شامل!

گاڑیوں کے شعبے میں ہونے والی سرگرمیوں پر نظر ڈالیں تو صاف ظاہر ہوتا ہے کہ گاڑیاں بنانے والے تمام ہی ادارے یہ بات تسلیم کرچکے ہیں کہ مستقبل برقی گاڑیوں ہی کا ہے۔ اس ضمن میں ٹیسلا جیسے اداروں کی زبردست کامیابی سب کے سامنےہی ہے۔ دوسری طرف…

ٹویوٹا کرولا 2017 کی فیس لفٹ کا بروشر ہوا لیکِ۔

نئی ٹویوٹا کرولا 2017کی فیس لفٹ نے ملک بھر کے ٹویوٹا شو رومز کی جانب اپنے سفر کا آغاز شروع کر دیا ہے۔آپ نے شاید کچھ گاڑیاں شو رومز میں یا سفر کے دوران موٹر ویز پر  اشتہارات میں دیکھی ہوں گی۔حال ہی میں ہنڈا اٹلس نے کچھ تبدیلیوں کے ساتھ ہنڈا…

اپنی پرانی گاڑی لائیں اور اسے نئی نکور سوزوکی سِیاز سے تبدیل کروائیں۔

سوزوکی پاکستان کو سوزوکی سِیاز متعارف کروائے ابھی زیادہ عرصہ نہیں ہوا۔اور یہ کہنا بھی غلط نہ ہو گا کہ یہ نئی سیڈان سیلز کے حوالے سے ایک مشکل دور سے گزر رہی ہے۔سیاز کابراہِ راست مقابلہ ہنڈا سِٹی سے ہے۔اور جیسا کہ ہم آٹھ سال پرانی سٹی رکھتے…

بِنیلی پاکستان میں متعارف کروانے جا رہی ہے 600سی سی بائیکس۔

بِنیلی کا شمار ایسی کمپنیوں میں ہوتا ہے جو پاکستانی موٹرسائیکل انڈسٹری میں اپنے قدم جمانے کی کوششوں میں لگی ہیں۔جلد ہی وہ پیش کرنے جا رہے ہیں ایک منفرد سپورٹس بائیک،بِنیلی ٹی این ٹی ٹووینٹی فائیو۔ کچھ لوگوں کے مطابق انہیں امید کے برعکس…

زمکو مونسٹر ZX 250-D کروزر پاکستان میں متعارف

پاکستان میں گاڑیوں اور موٹر سائیکل کے شوقین افراد کے لیے خوش خبریوں کا سلسلہ چل نکلا ہے۔ آپ گاڑی چلانا پسند کرتے ہوں یا پھر موٹر سائیکل، دونوں ہی طرح کی نت نئی سواریوں کی پیشکش روز بروز بڑھتی جارہی ہے۔ چند ہفتے پہلے ہم نے آپ کو بتایا تھا کہ…

ہونڈا سِوک 2018 نئے دلکش رنگ کے ساتھ متعارف!

ہونڈا پاکستان نے سِوک کو ایک نئے رنگ کے ساتھ متعارف کروانے کا فیصلہ کیا ہے۔ باضابطہ اعلان سے قبل ہی ہونڈا سِوک 2018 (اور 2017) کی تصاویر آن لائن منظر عام پر آگئیں ہیں۔ ہونڈ ایلٹس نے اب تک اپنی ویب سائٹ پر اس رنگ سے متعلق کوئی اعلان یا…

پاکستان میں بی ایم ڈبلیو 2-سیریز کی جلد پیشکش کا اعلان

گاڑیاں بنانے والے جرمن ادارے بی ایم ڈبلیو اور آوڈی پاکستان میں اپنے صارفین کی تعداد میں اضافے کے لیے کمربستہ ہوچکے ہیں۔ اس مقصد کو حاصل کرنے کے لیے دونوں ہی ادارے بین الاقوامی مارکیٹ میں پیش کیے جانے والے نت نئے ماڈلز کو پاکستان میں بھی جلد…