پاکستان میں کار خریدنے سے پہلے یہ اہم ڈاکیومنٹس ضرور چیک کریں

پاکستان میں کوئی کار خریدنے سے پہلے تمام اہم ڈاکیومنٹس کی پوری معلومات حاصل کرنا بہت اہم ہے۔ ریسرچ کرنے اور خریدنے کے لیے کار کا انتخاب کرنے کے بعد یہ بات یقینی بنائیں کہ پیسہ خرچ کرنے سے پہلے اِن ڈاکیومنٹس کو چیک کر لیں۔  کئی لوگوں کے…

ٹویوٹا یارِس 2020ء 1.5 اے ٹی آئی وی ایکس سی وی ٹی-آئ کا مختصر ریویو پڑھیں

ٹویوٹا یارِس مارچ میں  لانچ ہونے سے پہلے وہ گاڑی تھی جس کا پاکستان میں سب سے زیادہ انتظار کیا جا رہا تھا۔ ٹویوٹا یارِس نے کرولا لائن اَپ کے 1300cc ویرینٹس یعنی XLi اور GLi کی جگہ لی ہے۔ یہ ایک کومپیکٹ سیڈان ہے جو ہونڈا سٹی کا مقابلہ کرے گی۔…

الیکٹرک وہیکل پالیسی کو مؤخر کیا جائے، مقامی آٹومینوفیکچررز کا مطالبہ

الیکٹرک وہیکل (EV) پالیسی کا کافی عرصے سے جائزہ لیا جارہا ہے اور اب مقامی آٹو انڈسٹری کے تمام اسٹیک ہولڈرز اتفاقِ رائے کرنا چاہ رہے ہیں۔ کرونا وائرس کی عالمی وباء سے بگڑتی ہوئی صورتِ حال کا نتیجہ اب آٹو سیکٹر کی بدترین کارکردگی کی شکل میں…

ٹویوٹا اور بی وائی ڈی نے بیٹری الیکٹرک گاڑیاں بنانے کے لیے اتحاد کر لیا

بین الاقوامی آٹو انڈسٹری کے دو بڑے ناموں نے بیٹری الیکٹرک گاڑیوں پر تحقیق اور اُن کی تیاری کے لیے ایک جوائنٹ وینچر تشکیل دے دیا ہے۔ اس جوائنٹ وینچر کا نتیجہ ایک نئی کمپنی کے قیام کی صورت میں نکلا ہے کہ جسے BYD ٹویوٹا EV ٹیکنالوجی کمپنی…

پاکستان میں 2 لاکھ روپے سے بھی کم میں ملنے والی 3 سستی کاریں

اب جبکہ افراطِ زر تیزی سے بڑھتا جا رہا ہے اور گاڑیوں کی قیمتیں بھی آسمان سے باتیں کر رہی ہیں، 2 لاکھ روپے کے بجٹ میں کوئی گاڑی خریدنا ایک مشکل اور تھکانے دینے والا کام لگتا ہے۔ لیکن پریشان مت ہوں کیونکہ ہم ہیں نا! ہم نے تین ایسی گاڑیوں کی…

ایس یُو وِیز، ایم پی وِیز اور کراس اوورز جو 2020ء میں لانچ ہوں گی

آٹو پالیسی ‏2016-2021ء‎ نافذ ہونے کے بعد لوکل آٹو انڈسٹری میں کئی نئے آٹومیکرز داخل ہوئے۔ ان میں سے کئی آٹو میکرز کی نظریں کنزیومرز کے لیے نئی گاڑیاں لانچ کرنے پر ہیں۔ یہاں ہم نے ایسی گاڑیوں کی لسٹ بنائی ہے جو 2020ء میں لانچ ہو سکتی ہیں۔…

گاڑی کو کس طرح مینٹین رکھیں؟ کچھ ٹپس

کروناوائرس کے پھیلنے کی وجہ سے ہونے والے لاک ڈاؤن اور سوشل distancing کے اِن مشکل دنوں میں ہم اپنی کاریں زیادہ باہر نہیں نکالتے۔ زیادہ تر لوگوں کی کاریں لمبے عرصے کے لیے گیراج میں ہی کھڑی ہوئی ہیں۔ یہ عمل گاڑیوں میں خرابی کا باعث بن سکتا…

انڈسٹریز اینڈ پروڈکشن ڈویژن الیکٹرک وہیکل پالیسی مرتب کرے گا

کئی مہینوں تک وزارتِ ماحولیاتی تبدیلی اور انڈسٹریز اینڈ پروڈکشن ڈویژن کے مابین الیکٹرک وہیکل پالیسی کی تیاری پر ڈیڈلاک تھا۔  الیکٹرک وہیکل (EV) پالیسی مستقبل میں ہمارے سفر کے طور طریقوں کو تبدیل کرنے کے لیے ہے۔ البتہ پچھلے کچھ مہینوں کے…

سوزوکی سیاز 2017 مینوئل – مالک کی نظر سے

یہ سوزوکی سیاز کا 2017 ماڈل ہے، جو ایک فیملی سائز سیڈان ہے۔ سوزوکی 1300cc میں کبھی کبھار ہی کوئی گاڑی لاتا ہے اور زیادہ تر پاکستان میں 1000cc کی گاڑیوں میں ہی مشہور ہے۔ اس کی مقبول کاروں میں مہران، ویگن آر، کلٹس اور آلٹو شامل ہیں۔ سیاز…

مینوئل کار کیسے چلائیں؟ وہ سب جو آپ کو پتہ ہونا چاہیے

گوکہ پاکستان کے آٹو سیکٹر سے مینوئل ٹرانسمیشن آہستہ آہستہ ختم ہوتی جا رہی ہے، لیکن ایسی گاڑیوں کی بڑی تعداد اب بھی موجود ہے جو مینوئل گیئربکس رکھتی ہیں۔ مینوئل کار چلانا اتنا مشکل نہیں ہے؛ البتہ کسی مینوئل کار کا اسٹیئرنگ ویل تھامنے سے پہلے…

ٹویوٹا نے لاک ڈاؤن کی وجہ سے یارِس کی سافٹ لانچ مؤخر کر دی

ملک میں کروناوائرس کے پھیلاؤ کے خطرے کے پیشِ نظر حکومت سماجی اجتماعات کو روک رہی ہے اور عوام کو گھروں پر رہنے کی تجویز دے رہی ہے۔ COVID-19 بہت مختصر وقت میں دنیا کی بڑی آبادی کو متاثر کر چکا ہے۔ وطنِ عزیز کو محفوظ رکھنے کے لیے لاک ڈاؤن کیا…

کروناوائرس کی وجہ سے پاکستان کی آٹو انڈسٹری نے پیداوار روک دی

صوبائی حکومتوں کی جانب سے لاک ڈاؤن کے حالیہ فیصلوں اور کرونا وائرس کے ملک میں تیزی سے پھیلنے کے خدشات نے پاکستان کے آٹومینوفیکچررز کو مجبور کر دیا ہے کہ وہ اپنی گاڑیوں کی پیداوار بند کر دیں۔ یہ ایک اہم قدم لگتا ہے خاص طور پر اگر پاکستان کے…

پروٹون ایکس 70 ایس یو وی نظر آ گئی!

پروٹون اپنی X70 ایس یُو وی کے لیے پاکستان میں امکانات کا جائزہ لینے کے لیے کچھ عرصے سے اس گاڑی کے تجربات کر رہا ہے۔  ابھی کچھ مہینے پہلے ہی وزیر اعظم پاکستان کو حکومتِ ملائیشیا کی جانب سے ایک X70 کا تحفہ ملا تھا۔ X70 سن 2016ء میں چین میں…

پٹرولیم قیمتوں میں 15 روپے فی لیٹر تک کی کمی

COVID-19 کی عالمگیر وباء کے پیشِ نظر سخت حالات میں حکومتِ پاکستان نے 200 ارب روپے کے معاشی ریلیف پیکیج کی منظوری دی ہے۔ اس کا اعلان وزیر برائے اقتصادی اُمور حماد اظہر نے آج ایک ٹوئٹ میں کیا۔  اس ٹوئٹ کے مطابق ڈیزل اور پٹرول دونوں کی…

کیا ٹویوٹا پاکستان میں کرولا کی 12 ویں جنریشن لانچ کر رہا ہے؟

انڈس موٹر کمپنی (IMC) اِس سال ملک میں نئی ٹویوٹا یارِس متعارف کروانے کی تیاریاں کر رہا ہے، لیکن 2021ء میں وہ پاکستان میں 12 ویں جنریشن کی کرولا بھی پیش کر سکتا ہے۔ واضح رہے کہ یہ گاڑی پہلے ہی تھائی لینڈ میں دستیاب ہے اور یہی بہتر وقت ہے کہ…