کیا موٹرز کی پاکستان آمد: کس کا فائدہ کس کا نقصان؟

جنوبی کوریا سے تعلق رکھنے والے کار ساز ادارے کِیا موٹرز کی پہلی گاڑی کیا پرائیڈ کو نیا دور موٹرز لمیٹڈ (NDML) نے 1994-95 میں متعارف کروایا۔ اس سے قبل کیا موٹرز کی یہ ہیچ بیک نہ صرف اپنے ملک جنوبی کوریا بلکہ جاپان، امریکا، برطانیہ اور جرمنی…

کیا نئی کلٹس 2017 سے موجودہ کھلاڑیوں کو خطرات لاحق ہیں؟

جیسا کہ آج کل یہ بات ہر کوئی جانتا ہے کہ پاکستان میں نئی کلٹس کو عالمی سطح پر سیلیریو کے نام سے جانا جاتا ہے لیکن بہت سے لوگ یہ بات نہیں جانتے کہ نئی کلٹس اپنے پرانے ماڈل سے بالکل مختلف ہے۔ یہ اپنے صارفین کو نہ صرف زیادہ فیچرز، لیگ روم،…

گاڑی میں ایندھن بچانے کے 10 آسان اور آزمودہ طریقے

عالمی دنیا بشمول پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں واضح کمی آئی ہے۔ پیٹرول کے علاوہ سی این جی پر چلنے والی گاڑیاں بھی اب عام ہوچکی ہیں اور نسبتاً سستی CNG ملک کے کونے کونے میں دستیاب ہے۔ غرض کہ ذاتی گاڑی کا سفر اب اتنا مہنگا نہیں…

بگ تھری کی اجارہ داری اور نئے کار ساز اداروں کو درپیش ممکنہ مشکلات

تین جاپانی کار ساز اداروں سوزوکی، ٹویوٹا اور ہونڈا نے طویل عرصے سے گاڑیوں کے شعبے پر راج کیا ہے۔ یہ بات کہنے میں تو آسان ہے کہ آٹو پالیسی کی منظوری کے بعد نئے کار ساز ادارے آئیں گے لیکن بگ تھری کی مضبوط اجارہ داری دیکھتے ہوئے یہ کام اتنا…

نئی آٹو پالیسی سے پاکستان کو حاصل ہونے والے ممکنہ فوائد

پاکستان میں کام کرنے والے تینوں کار ساز اداروں نے منظور شدہ نئی آٹو پالیسی پر شدید برہمی ظاہر کی ہے۔ ان اداروں کی جانب سے غم و غصے کا اظہار غیر متوقع نہیں کہا جاسکتا کیوں کہ نئی آٹو پالیسی سے ان کی اجارہ داری کو خطرات لاحق ہوجائیں گے۔ اس کے…