براؤزنگ ٹیگ

ایٹلس ہونڈا

ٹویوٹا کرولا آلٹِس گرانڈے 2017 بمقابلہ ہونڈا سِوک 2017 – کس کے انتخاب میں سمجھداری؟

گاڑیوں کے شعبے میں ٹویوٹا کرولا اور ہونڈ سِوک کی مسابقت ایک نہ ختم ہونے والا سلسلہ ہے۔ اب جبکہ ٹویوٹا کرولا ایک نئے انداز کے ساتھ پاکستان میں پیش کی جاچکی ہے، یہ بہترین موقع ہے کہ ان دونوں گاڑیوں کا موازنہ کیا جائے اور جانچا جائے کہ کیا…

موٹر سائیکل کی فروخت میں اضافہ؛ بیرون ممالک سے درآمد میں کمی

پاکستان شماریاتی بیورو کی جانب سے پیش کردہ اعداد و شمار سے ظاہر ہوتا ہے کہ گزشتہ چھ ماہ کے دوران بیرون ملک سے جزوی اور مکمل تیار شدہ موٹر سائیکلوں کی درآمد میں واضح کمی واقع ہوئی ہے۔ البتہ ایٹلس ہونڈا پچھلے کئی مہینوں سے موٹر سائیکل کی…

ایٹلس ہونڈا کی درخواست مسترد؛ نئی ہونڈا موٹر سائیکل کی آمد مشکوک

پاکستان میں سب سے زیادہ موٹر سائیکلیں فروخت کرنے والے ادارے ایٹلس ہونڈا نے وزارت صنعت و پیداوار کو نئی موٹر سائیکل کی پیشکش سے مطلع کرتے ہوئے اسے 'نو وارد' قرار دیئے جانے کی درخواست کی تھی جسے اقتصادی رابطہ کمیٹی کے مسترد کردیا ہے۔ ایٹلس…

اہم خبر: پاکستان میں نئی ہونڈا موٹر سائیکل کی آمد متوقع

اس بات سے انکار ممکن نہیں کہ پاکستان میں سب سے بڑا موٹر سائیکل بنانے والا ادارہ ایٹلس ہونڈا ہی ہے۔ پاکستان میں فروخت ہونے والی موٹر سائیکلوں کے اعداد و شمار ملاحظہ فرمائیں تو بخوبی اندازہ لگایا جاسکتا ہے کہ ملک میں 50 فیصد سے زائد صارفین…

ہونڈا 125 کی غیر معمولی مقبولیت کی 5 وجوہات

ہونڈا CG125 کسی موٹر سائیکل کا نام نہیں۔ یہ ایک استعارہ ہے کہ جسے پاکستان میں کسی شخص کی حیثیت بیان کرنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔ اس کی غیر معمولی مقبولیت دیکھتے ہوئے اس بات کے بہت کم امکانات نظر آتے ہیں کہ ایٹلس ہونڈا مستقبل قریب میں اس…

ہونڈا موٹرسائیکلوں کے 2017 ماڈل متعارف

سال 2016 کے دوران ہمیں کئی ایک خوشگوار لمحات دیکھنے کا موقع ملا۔ حکومت کی جانب سے نئی آٹو پالیسی کی منظوری سے لے کر ہونڈا سِوک کی پیش کش تک، گاڑیوں سے لے کر موٹر سائیکلوں تک، پاکستانیوں کو گزشتہ سالوں کے مقابلے میں رواں سال کئی خوشخبریاں…

پاکستان میں موٹرسائیکل کی فروخت؛ مالی سال 2015-16 میں 20 فیصد اضافہ

عموماً پاک ویلز پر گاڑیوں کا ہی ذکر زیادہ رہتا ہے یہی وجہ ہے کہ اعداد و شمار وغیرہ سے متعلق بات کرتے ہوئے بھی گاڑیوں کی فروخت اور درآمد جیسے موضوعات ہی زیر بحث رہتے ہیں۔ اس کا یہ مطلب ہر گز نہیں کہ ہم پاکستان میں موٹر سائیکل کے شعبے کو…

سوزوکی سیاز: سِٹی اور کرولا (XLi/Gli) کی بہترین متبادل

پاکستان میں دستیاب گاڑیوں کے ماڈلز بہت محدود ہے یہی وجہ ہے کہ لوگ نہ چاہتے ہوئے بھی جاپان سے درآمد شدہ گاڑیاں خریدنے کی حوصلہ افزائی کرنے لگے ہیں۔ یہاں کام کرنے والے تینوں جاپانی اداروں نے اتنی مضبوط اجارہ داری قائم کر رکھی ہے کہ شاید ہی…

گاڑیوں کی فروخت میں 38 فیصد اضافہ؛ پاک سوزوکی سب سے آگے!

پاکستان آٹوموٹیو مینوفکچررز ایسوسی ایشن (پاما) نے ملک میں گاڑیوں کی فروخت سے متعلق تازہ اعداد و شمار شایع کردیے ہیں جس سے ظاہر ہوتا ہے کہ مالی سال 2015-16 مقامی کار ساز اداروں کے لیے کافی مثبت جا رہا ہے۔ گزشتہ مالی سال 2015-14 کے ابتدائی 8…

رواں مالی سال کے سات ماہ میں ایک لاکھ سے زائد گاڑیاں فروخت

پاکستان میں تیار ہونے والی نئی گاڑیوں کی فروخت میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے۔ رواں مالی سال 2015-16 کے ابتدائی سات ماہ (جولائی 2015 تا جنوری 2016) کے دوران فروخت ہونے والی گاڑیوں کی تعداد 1 لاکھ سے تجاوز کرچکی ہے جبکہ پچھلے مالی سال 2014-15…

یاماہا بھی سوزوکی اور ہونڈا کی روش اختیار کرے گا یا اپنی انفرادیت برقرار رکھے گا؟

یاماہا جاپان نے گزشتہ سال 2015 میں YBR 125 متعارف کروائی جسے حسب توقع کافی پزیرائی حاصل ہوئی۔ یاماہا طویل عرصے سے پاکستان میں قدم رکھنے کی کوششوں میں مصروف تھا تاہم اسے کامیاب تب نصیب ہوئی کہ جب وزیر خزانہ ملک اسحاق ڈار نے یاماہا کو…

پاک ویلز کے ذریعے موٹر بائیکس کی خرید و فروخت اور بھی آسان!

پاک ویلز کی کوشش رہی ہے کہ وہ اپنے صارفین کو گاڑیوں اور موٹر بائیکس کی خرید و فروخت کا جدید اور آسان ترین ذریعہ فراہم کرے۔ یہی وجہ ہے کہ ہماری ٹیم پاک ویلز ڈاٹ کام کو ایک ایسا پلیٹ فارم بنانے پر سرگرداں ہے کہ جہاں نئی اور پرانی گاڑیوں سے لے…

ایٹلس ہونڈا 100 ملین ڈالر سرمایہ کاری: کیا جدید بائیک کا خواب پورا ہوگا؟

پاکستان میں سب سے زیادہ موٹر سائیکل تیار کرنے والے ادارے ایٹلس ہونڈا نے اعلان کیا ہے کہ وہ شیخوپورہ میں قائم کارخانے کو مزید توسیع دینے کے لیے 100 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری کرے گا۔ اگر آپ سمجھتے ہیں کہ ہونڈا موٹر کمپنی اور ایٹلس گروپ کی…