براؤزنگ ٹیگ

بیٹری

گاڑی چلانے سے پہلے 5 چیزیں چیک کرنا مت بھولیں

بہت سے لوگ سفر پر نکلنے سے پہلے برائے نام ہی گاڑی چیک کرتے ہیں اور کئی ایسی چیزوں کو نظر انداز کردیتے ہیں کہ جو مستقبل میں بڑی پریشانی کھڑی کرسکتی ہیں۔ حالانکہ چند منٹ خرچ کر کے گاڑی کا بغور معائنہ کرنے سے جہاں آنے والی مشکل ٹل سکتی ہے وہیں…

گاڑیوں کی بیٹری پر درج CNG / ہائبرڈ / UPS کی حقیقت کیا ہے؟

پاکستان میں دستیاب گاڑیوں کی بہت سے بیٹریز پر مختلف عنوانات مثلاً CNG، UPS اور ہائبرڈ وغیرہ لکھا ہوتا ہے۔ اکثر لوگ بیٹری خریدتے ہوئے اس بارے میں کافی الجھن کا شکار نظر آتے ہیں اور اس غلط فہمی کا شکار ہوجاتے ہیں کہ یہ بیٹریز صرف مخصوص طرز کی…

استعمال شدہ پرانی بیٹری کو “نئی بیٹری” بنا کر بیچا جانے لگا

کیا آپ نے کبھی اس بارے میں سوچا کہ گاڑیوں کی استعمال شدہ پرانی بیٹریاں کہاں جاتی ہیں؟ بہت سے لوگ اپنی گاڑی کی استعمال شدہ بیٹریاں کسی دکاندار کو فروخت کر دیتے ہیں لیکن یہ بات شاذ و نادر ہی کسی کے ذہن میں آتی ہے کہ بھلا پرانی بیٹریوں کا یہ…

اپنی مدد آپ: گاڑی کی بیٹری سے متعلق 4 اہم ترین تجاویز

گاڑی چاہے جتنی بھی مہنگی یا خوبصورت ہو اگر اس کی بیٹری ٹھیک نہیں تو سمجھیے کہ وہ کسی کام کی نہیں۔ کیوں کہ کسی بھی گاڑی کومکمل چارج اور درست بیٹری کے بغیرچلانا مشکل ہی نہیں بلکہ ناممکن ہے۔ مجھے یاد ہے کہ اب سے کئی دہائیوں پہلے بغیر بیٹری سی…