براؤزنگ ٹیگ

سندھ

سندھ پولیس نے ڈرائیونگ لائسنس کا جدید نظام متعارف کروادیا

جعلی لائسنس کے بڑھتے ہوئے رجحان پر قابو پانے کی کوششوں کے سلسلے میں سندھ پولیس نے جدید نظام کو اپنانے کا فیصلہ کیا ہے۔ کمپیوٹرائزڈ ڈرائیونگ لائسنس کے اس جدید نظام کا آغاز سندھ پولیس کے سربراہ اللہ ڈینو خواجہ نے کیا۔ ذرائع کے مطابق ڈرائیونگ…

سندھ میں CNG اسٹیشنز کی ہڑتال ختم

آئل اینڈ گیس ریگولیٹر اتھارٹی (اوگرا) کی جانب سے سرد رویہ اختیار رکھے جانے کے خلاف آل پاکستان CNG ایسوسی ایشن کی سندھ شاخ نے گزشتہ ہفتے صوبے بھر میں ہڑتال کا اعلان کیا تھا۔ تاہم اوگرا کے اعلی عہدیداران کی جانب سے مطالبات سنے جانے کی یقین…

اوگرا کے ساتھ تنازعہ؛ CNG اسٹیشنز کا غیر معینہ مدت تک ہڑتال کا اعلان

سی این جی اسٹیشن مالکان کی انجمن 'آل-پاکستان CNG ایسوسی ایشن' نے سندھ میں غیر معینہ مدت تک ہڑتال کا اعلان کردیا ہے۔ اس اعلان کے بعد کراچی سمیت صوبے بھر میں سی این جی اسٹیشنز بند کردیئے گئے ہیں۔ ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ انہوں نے یہ فیصلہ…

صوبہ سندھ: CNG کی فی کلو قیمت میں 25 روپے کمی کا امکان

وزارت پیٹرولیم اور CNG ڈیلرز ایسوسی ایشن (سندھ) کے درمیان ممکنہ معاہدے کے بعد صوبہ سندھ میں CNG کی موجودہ فی کلو قیمت میں 25 روپے تک کمی کا امکان ہے۔ اس معاہدے کے تحت CNG اسٹیشن کے مالکان درآمد شدہ لیکوئیڈ نیچرل گیس (LNG) کی مدد سے CNG تیار…

کراچی میں “نئے” مگر “نامکمل” پُل پر دراڑیں پڑگئیں!

کراچی کے شہری تو ملیر 15 کے پُل سے بخوبی واقف ہیں لیکن اگر آپ کسی دوسرے شہر میں رہتے ہیں تو آپ کو اس پُل کی اہمیت بتاتے ہیں۔ شہرِقائد کے گنجان ترین علاقوں میں سے ایک ملیر بھی ہے اور یہاں عرصہ دو سال سے ایک پُل تعمیر کیا جارہا ہے جس کا مقصد…

پنجاب و سندھ ٹریکٹر اسکیم: غریب کسان عملی اقدامات کے منتظر

وفاقی اور صوبائی حکومتوں کی جانب سے مالی سال 2015-16 کا بجٹ منظور کیے ہوئے چار ماہ کا عرصہ گزر چکا ہے۔بجٹ پیش کرتے ہوئے ہر حکومت اسےعوام دوست، غربت کے خاتمے، شہریوں کو اضافی سہولیات، بہتر مستقبل، معاشی اصلاحات اور نہ جانے کیا کیا سہانے خواب…