براؤزنگ ٹیگ

سوزوکی

پاک سوزوکی کے منافع میں زبردست کمی

پاک سوزوکی نے 31 مارچ 2018ء کو ختم ہونے والی سہ ماہی کے لیے اپنے منافع کا اعلان کردیا ہے اور اعداد و شمار پر نظر ڈالتے ہی اندازہ ہو جاتا ہے کہ یہ بالکل بھی اچھے نہیں ہیں۔ ادارے کی جانب سے پیش کردہ اعداد و شمار کے مطابق اُس نے اِس عرصے میں…

سوزوکی گاڑیوں کے نئے رنگ

ایسا محسوس ہوتا ہے کہ پاک سوزوکی نے اپنی روایات کو ترک کر کے کچھ نیا کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ حال ہی میں نت نئی موٹر سائیکلوں کی پیشکش کے بعد اب یہ ادارہ اپنی گاڑیوں کو بھی دلچسپ، خوبصورت اور پرکشش رنگوں سے مزین کر رہا ہے۔ چند ماہ قبل نیلے…

پاکستان میں 2018 ہونڈا CB 250F متعارف

ایٹلس ہونڈا نے 250cc موٹر سائیکلوں کے زمرے میں ہونڈا CB 250F متعارف کروادی ہے۔ گزشتہ سال ہونڈا کی جانب سے پاکستان میں 150cc انجن والی CB 150F پیش کیے جانے کے بعد یہ رواں سال متعارف کروائی جانے والی جدید ترین بائیک ہے۔ جیسا کہ نام سے ظاہر…

نئی آلٹو میں 800cc مہران ہی کا انجن شامل ہوگا

امید کی جا رہی ہے کہ پاکستان میں تیار اور فروخت ہونے والی سب سے قدیم اور تاریخی گاڑی سوزوکی مہران بالآخر 30 سالہ تک قوم کو اپنی شاندار خدمات پیش کرنے کے بعد جلد رخصت ہونے والی ہے۔ ممکن ہے کہ اس کی جگہ ہمیں نئی آلٹو دیکھنے کو ملے تاہم اب…

7 لاکھ میں دستیاب 7 گاڑیاں

پاکستان میں نئی گاڑی سستی نہیں۔ بلکہ کئی مرتبہ تو ایسا بھی ہوتا ہے کہ بہتر معیار کی استعمال شدہ گاڑی کی قیمت بھی نئی مگر غیر معیاری گاڑی کے برابر ہی ہوتی ہے۔ لیکن قسمت اچھی ہو تو آپ کو کم بجٹ کے باوجود اچھی گاڑی مل سکتی ہے۔ ایسی ہی چند…

2018 میں متوقع نئی گاڑیاں

گاڑیوں کے شوقین افراد اور مقامی گاڑیوں کے شعبے کے لیے آئندہ سال 2018ء بہت زیادہ خوشگوار رہنے کی امید ہے۔ اور کیوں نہ ہو، ایک طرف گاڑیاں بنانے والے کئی بین الاقوامی ادارے پاکستان کا رخ کر رہے ہیں تو دوسری جانب موجودہ کار ساز ادارے بھی اپنے…

پاک سوزوکی نے 4 نئی سواریاں پیش کرنے کا اعلان کردیا

پاکستان میں سوزوکی گاڑیاں تیار اور فروخت کرنے والے ادارے پاک سوزوکی موٹر کمپنی لمیٹڈ نے ایک خصوصی پروگرام میں چار نئی سواریوں کی پیشکش کا باضابطہ اعلان کردیا ہے۔ ان سواریوں میں سوزوکی کلٹس (آٹو گیئر شفٹ) اور میگا کیری کے علاوہ سوزوکی GR 150…

سوزوکی مہران کے 5 دائمی مسائل

گاڑی کیسے چلاتے ہیں؟ یہ مجھے سوزوکی مہران نے سکھایا۔ سال 2012ء میں جب میں نے انٹر کا امتحان پاس کرلیا تو میرے انکل نے مجھے اپنی مہران میں گاڑی چلانا سکھائی۔ چونکہ مجھے یونیورسٹی میں داخلے کے لیے اکثر گاؤں سے لاہور آنا جانا پڑتا تھا، اس لیے…

سوزوکی بینڈت GSF650SA کی قیمت میں کمی

چند سال قبل سوزوکی پاکستان نے انتہائی طاقتور انجن کی حامل موٹرسائیکلیں پاکستان میں متعارف کروائی تھیں۔ ان برق رفتار موٹر سائیکلوں میں ہایابوسا، سوزوکی انترودر، 250cc انازوما اور 650cc بینڈت شامل تھیں۔ ایک ایسے وقت میں کہ جب سوزوکی GD110 اور…

سوزوکی ویگن آر اسٹنگرے – مقبول ترین جاپانی گاڑیوں میں سے ایک

سوزوکی ویگن آر کا شمار جاپان میں تیار کی جانے والی بہترین Kei کارز میں کیا جاتا ہے۔ سوزوکی موٹرز نے اسے 1993 میں متعارف کروایا تھا۔ اس کے نام میں شامل انگریزی حرف R کا مطلب ہے Recreation۔ یہ اپنی نوعیت کی پہلی مسافر گاڑی تھی کہ جسے 'لمبے…

نئی سوزوکی سوفٹ سے متعلق 8 دلچسپ حقائق

مجھے امید ہے کہ پاک ویلز بلاگ کے قارئین نئی سوزوکی سوفٹ 2017 کے عالمی منظر نامہ پر آجانے سے بخوبی واقف ہوں گے۔ سوِفٹ جاپانی کار ساز ادارے سوزوکی کے مقبول ترین برانڈز میں سے ایک ہے۔ یہی وجہ ہے کہ جاپان میں اس کی رونمائی کے لیے سوزوکی نے ایک…

12 ماہ اور 13 گاڑیاں – سال 2016 پر ایک نظر

سال 2017 کا پہلا سورج طلوع ہوچکا ہے۔ اس موقع پر کیا ہی اچھا ہو کہ گزرے ہوئے سال 2016 پر ایک نگاہ ڈال لی جائے جو گاڑیوں کے شعبے کے لیے یاد رکھے جانے والے سالوں میں سے ایک رہا۔ اس سال پاکستان کو نئی آٹو ڈویلپمنٹ پالیسی حاصل ہوئی جس کا ایک…

10 لاکھ روپے میں دستیاب 7 بہترین جاپانی گاڑیاں

پاک ویلز پر بے شمار استعمال شدہ گاڑیاں برائے فروخت ہیں۔ ان میں مقامی تیار شدہ گاڑیوں کے علاوہ جاپان سے درآمد کی جانے والی جدید گاڑیاں بھی شامل ہیں۔ آج ہم انہی جاپانی گاڑیوں میں سے ایسی گاڑیوں کا تعارف کروا رہے ہیں جو 10 لاکھ روپے کے بجٹ میں…

خیبر پختونخوا پولیس کو نئی سوزوکی سوفٹ کی فراہمی

بڑھتی ہوئی آبادی، ٹریفک کی بدنظمی اور جرائم کی شرح میں اضافے نے پاکستان میں قانون نافذ کرنے والے اداروں کو فی الفور اصلاحات پر مجبور کردیا ہے۔ اب وہ زمانے چلے گئے کہ جب پرانی اور بھاری بھرکم 4x4 ہائی لکس گاڑیاں باآسانی شہر کی سڑکوں پر سفر…

جاپانی کار ساز اداروں سوزوکی اور ٹویوٹا میں شراکت داری کا امکان

گاڑیوں کے شعبے میں کام کرنے والے دو نامور جاپانی اداروں سوزوکی اور ٹویوٹا نے کاروباری شراکت داری کا ارادہ ظاہر کیا ہے۔ 12 اکتوبر 2016 کو جاری کیے جانے والے مشترکہ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ دونوں ادارے مارکیٹ کو مدنظر رکھتے ہوئے شراکت کے…