براؤزنگ ٹیگ

ٹریفک پولیس

لاہور ٹریفک پولیس نے ای-چالان بمع تصویری ثبوت جاری کرنا شروع کردیئے

صوبہ پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں اب ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر جاری کیے جانے والے ای-چالان میں تصویری ثبوت بھی فراہم کیے جارہے ہیں۔ ای-چلان کا جدید نظام دو سرکاری اداروں پنجاب سیف سٹی اتھارٹی (PSCA) اور پنجاب پولیس انٹیگریٹڈ کمانڈ،…

لاہور ٹریفک پولیس کے نئے سربراہ کا اعلان

شہر میں ٹریفک کی صورتحال بہتر بنانے میں ناکامی پر لاہور ٹریفک پولیس کے سربراہ طیب حفیظ چیمہ کو عہدے سے برطرف کردیا گیا ہے۔ ان کی جگہ ریٹائر کیپٹن سید احمد مبین کو نامزد کرتے ہوئے عہدہ سنبھالنے کے احکامات جاری کردیئے گئے ہیں۔ ذرائع کے…

غلط موڑ – ٹریفک پولیس کا نیا ریڈیو ڈرامہ

ٹریفک پولیس کی جانب سے عوام کو ٹریفک قوانین، گاڑی چلانے کے آداب اور محفوظ سفر سے متعلق آگہی فراہم کرنے کی کوششوں کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری رہتا ہے۔ اس ضمن میں سال میں کئی ورکشاپس اور سیمینار منعقد کیے جاتے ہیں اور خصوصی مہم کے ذریعے بھی…

طیب اردوغان کی لاہور آمد؛ شاہراہوں کی بندش کے پیش نظر متبادل رستوں کا اعلان

برادر اسلامی ملک ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان گزشتہ روز پاکستان کے دورے پر پہنچ چکے ہیں۔ ان کے ہمراہ ترکی کے کئی وفاقی وزراء اور اعلی عہدیداران سمیت کاروباری شخصیات کے وفود پاکستان آئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق رجب طیب اردوغان آج (17 نومبر) کو…

بدترین ٹریفک جام لاہور کے شہریوں کے لیے عذاب بن گیا

ایسا محسوس ہوتا ہے لاہور کے باسیوں نے حکومت سے اپنے مطالبات منوانے کے لیے اپنے ہی جیسے عام شہریوں کو مصیبت میں مبتلا کرنے کا فیصلہ کیا ہوا ہے۔ پہلے بہاء الدین زکریا یونیورسٹی (BZU) کے طلبا نے یونیورسٹی انتظامیہ کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے شہر…

ٹریفک حادثے میں تین رینجرز اہلکاروں کی ہلاکت

گزشتہ روز موٹروے پر ہونے والے ایک افسوسناک حادثے میں تین رینجرز اہلکار جاں بحق جبکہ گیارہ زخمی ہوگئے۔ یہ واقعہ اس وقت پیش آیا کہ جب فتح جنگ سے تین کلومیٹر دور ایک موڑ کاٹتے ہوئے رینجرز اہلکاروں کا ڈبل کیبن ٹرک الٹ گیا۔ ذرائع کے مطابق رینجرز…

لاہور میں موٹرسائیکل سواروں کے خلاف مہم شروع

لاہور ٹریفک پولیس کے سربراہ طیب حفیظ چیمہ نے بغیر ہیلمٹ سفر کرنے والے موٹر سائیکل سواروں کے خلاف کاروائی کا حکم دے دیا ہے۔ یاد رہے کہ مختلف موٹر سائیکل تیار کرنے والے اداروں کے تعاون سے ٹریفک پولیس نے 1200 ہیلمٹس مفت تقسیم کیے تھے لیکن اس…

کیا غیر قانونی پارکنگ کے جواب میں وندالیت یا تخریب کاری جائز ہے؟

چند روز سے پاکستان میں وندالیت یعنی تخریب کاری کی کاروائیوں میں اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے۔ اگر آپ سماجی ذرائع ابلاغ کی ویب سائٹس مثلاً فیس بک اور ٹویٹر وغیرہ استعمال کرتے ہیں تو وندالیت کے حالیہ واقعات سے بخوبی آگاہ ہوں گے۔ لیکن جس امر نے…

یکم رمضان کو دبئی میں 250 ٹریفک حادثات رونما ہوئے

کچھ لوگوں کے نزدیک شدید گرمی میں روزہ رکھنا قدرے مشکل ثابت ہوتا ہے۔ اس سے بھی زیادہ مشکل کام روزے کی حالت میں روز مرہ امور کی انجام دہی ہے۔ گھر سے دفتر جانا، بچوں کو اسکول سے لینا، سودہ سلف خریدنا اور پھر ٹریفک جام کو جھیلنا۔۔۔ یہ چند ایسے…

رواں مالی سال لاہور میں 18 لاکھ چالان کیے گئے؛ اسلام آباد میں 636 وی آئی پی گاڑیاں دھرلی گئیں

مالی سال 2015-16 کے دوران پاکستان کے دوسرے بڑے شہر اور صوبہ پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں 18 لاکھ گاڑیوں اور موٹر سائیکلوں کے خلاف چالان کیئے گئے جن کی مجموعی مالیت 68 کروڑ روپے بنتی ہے۔ اس دوران 1600 ڈرائیوروں کے خلاف ٹریفک قوانین کی سنگین…

رمضان المبارک کے دوران ٹریفک حادثات میں اضافے کا رجحان

ترقی یافتہ ممالک میں ٹریفک حادثات پر کڑی نگاہ رکھی جاتی ہے اور اس میں اضافے کو بہت تشویش کی نگاہ سے دیکھا جاتا ہے۔ لیکن بدقسمتی سے ہمارے یہاں یہ معاملہ عدم توجہی کا شکار رہا ہے۔ پاکستان کی سڑکوں پر رواں دواں سواریوں میں بڑا حصہ موٹر…

کراچی ٹریفک پولیس نے TVES کا استعمال شروع کردیا

اب تک بہت سے لوگ بالخصوص کراچی کے شہری بخوبی جان چکے ہوں گے کہ ٹریفک پولیس نے جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے تیار ہونے والے ٹریفک وائلیشن ایویڈینس سسٹم (TVES) کا استعمال شروع کردیا ہے۔ اس کے ذریعے ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے والوں کے گھروں پر…

لاہور پولیس نے کم سن ڈرائیوروں کے خلاف مہم کا آغاز کردیا

ماضی قریب میں کئی ایک ٹریفک حادثات کی وجہ موٹر سائیکل یا گاڑی میں کم سن ڈرائیور کی موجودگی پائی گئی ہے۔ ابھی کچھ عرصہ قبل ہی لاہور کے علاقے جوہر ٹاؤن میں 16 سالہ لڑکے نے مبینہ طور پر اپنی گاڑی سے نجی ٹی وی کے ملازم کو کچل کر ہلاک کردیا تھا۔…