براؤزنگ ٹیگ

ٹویوٹا فورچیونر

5 پک اپس اور SUVs جن کی پاکستان آمد متوقع ہے!

پچھلے ہفتے کی بات ہے کہ مجھے واپڈا ٹاؤن لاہور کے نزدیک چمکتا دمکتا نیا پک اپ ٹرک نظر آیا۔ پہلی نظر میں تو میں اسے پہچان ہی نہ سکا۔ لیکن جب قریب جا کر اس کے پچھلے حصے کا معائنہ کیا تو وہاں "ونگل" کا بیج واضح نظر آیا۔ ٹویوٹا ہائی لکس کے علاوہ…

انڈس موٹرز نے نئی ٹویوٹا فورچیونر کی پیشگی بکنگ کا آغاز کردیا

انڈس موٹر کمپنی نے پاکستان میں نئی ٹویوٹا فورچیونر کو صرف 52,80,500 روپے قیمت پر متعارف کروا کر سب کو حیران کردیا۔ پاکستان میں ٹویوٹا فورچیونر کی دوسری جنریشن پہلی مرتبہ دسمبر 2016ء میں دکھائی گئی تھی۔ تاہم لاہور میں ہونے والے اس خصوصی…

ٹویوٹا فورچیونر کو حیرت انگیز کم قیمت پر پیش کرنے کی تیاریاں

گزشتہ ماہ لاہور میں منعقدہ ایک پروگرام میں انڈس موٹر کمپنی نے دو نئی گاڑیوں ٹویوٹا فورچیونر اور ہائی لکس ریوو کی رونمائی انجام دی۔ دلچسپ بات یہ رہی کہ اس پروگرام میں ٹویوٹا فورچیونر کے برعکس نئی ریوُو کو زیادہ توجہ دی جاتی رہی۔ یہ بات صرف…

پاکستان میں نئی ٹویوٹا فورچیونر اور ہائی لکس ریوُو پیش کردی گئی

پاکستان میں ٹویوٹا گاڑیاں تیار اور فروخت کرنے والے ادارے انڈس موٹرز نے نئی ٹویوٹا فورچیونر اور ہائی لکس ریوُو کو باضابطہ طور پر متعارف کروا دیا ہے۔ نئی ٹویوٹا فورچیونر اور ہائی لکس ریوو کی تعارفی تقریب آج (منگل، 6 دسمبر 2016) صبح کو رائل…

رواں ماہ پاکستان میں پیش کی جانے والی تین اسپورٹس یوٹیلٹی وہیکلز (SUVs)

گزرے عشرے اور اس کے بعد سے کراس اُووَر گاڑیوں کی مقبولیت میں بتدریج تیزی نظر آرہی ہے۔ گاڑیاں بنانے والے سب ہی کار ساز ادارے اسپورٹس یوٹیلٹی وہیکل (SUV) کے میدان میں قدم رکھ چکے ہیں۔ دیگر ممالک کی طرح پاکستان میں بھی SUV طرز کی گاڑیوں کا…

ٹویوٹا فورچیونر 2016 بمقابلہ نسان پاتھ فائنڈر

اس مضمون میں ہم ٹویوٹا فورچیونر کی دوسری جنریشن اور نسان پاتھ فائنڈر کی چوتھی جنریشن سے متعلق بات کریں گے۔ دوسری جنریشن ٹویوٹا فورچیونر کو گزشتہ سال 2015 کے وسط میں ٹویوٹا ہائی لکس ریوُو کے ساتھ پیش کیا گیا۔ یہ دونوں ہی گاڑیاں عالمی نمبر…

نئی ہائی لکس ریوُو اور فورچیونر میں شامل ممکنہ خصوصیات کا جائزہ

چند ہفتے قبل انڈس موٹر کمپنی نے ایک تقریب کے دوران ٹویوٹا ہائی لکس ریوُو (Revo) اور نئی ٹویوٹا فورچیونر (Fortuner) کی جھلک دکھائی۔ البتہ انڈس موٹرز کی جانب سے اب تک ان گاڑیوں کی قیمت، تکنیکی معلومات، خصوصیات اور سہولیات سے متعلق تفصیلات…

انڈس موٹرز نے نئی ٹویوٹا فورچیونر متعارف کروا دی

پاکستان میں نئی گاڑیوں کی آمد سے متعلق خوشخبریاں کم ہی سننے کو ملتی تھیں لیکن اب ایسا محسوس ہورہا ہے کہ وقت تیزی سے تبدیل ہورہا ہے۔ یقین نہ آئے تو 27 ستمبر 2016 کو ٹویوٹا انڈس موٹرز کی جانب سے یک بعد دیگرے دو معروف گاڑیوں کی پیشکش ہی ملاحظہ…

کار ساز ادارے نئی تیار شدہ گاڑیاں (CBU) کیوں درآمد کرتے ہیں؟

اب سے کچھ روز قبل ایک نجی پراجیکٹ پر کام کرتے ہوئے مجھے بہت سی ایسی گاڑیوں سے متعلق علم ہوا کہ جنہیں بیرون ممالک سے مکمل تیار شدہ حالت میں درآمد کر کے پاکستان میں فروخت کیا جاتا ہے۔ اس نکتے نے میرے ذہن میں ایک سوال کو جنم دیا کہ پاکستانی…

ٹویوٹا فورچیونر بمقابلہ ٹویوٹا پراڈو – دو بہترین SUVs کا مختصر جائزہ اور موازنہ!

ٹویوٹا کی پیش کردہ مشہور و معروف گاڑیوں میں ٹویوٹاپراڈو (Prado) اور ٹویوٹا فورچیونر (Fortuner) بھی شامل ہیں۔ یہ دونوں گاڑیاں اوسط-سائز کی SUVs میں شمار کی جاتی ہیں۔ ٹویوٹا فورچیونر کے مقابلے میں ٹویوٹا پراڈو کی تاریخ کئی دہائیوں پرانی ہے۔…

پاکستان میں نئی ٹویوٹا فورچیونر کی جلد آمد کا امکان

ٹویوٹا فورچیونر کا نام انگریزی لفظ fortune سے اخذ کیا گیا ہے۔ ٹویوٹا فورچیونر ایک اوسط-سائز کی SUV ہے جسے ٹویوٹا SW4 بھی کہا جاتا ہے۔ اس کی تیاری کا آغاز تھائی لینڈ میں ہوا تھا جس کے بعد اسے انڈونیشیا اور دیگر ممالک میں بھی پیش کیا گیا۔…

پاکستان میں ٹویوٹا فورچیونر 2016 کی جانچ؛ خفیہ تصاویر منظر عام پر

ایسا محسوس ہوتا ہے کہ سال 2016 کے دوران ٹویوٹا انڈس موٹرز نے کافی مصروف رہنے کا ارادہ کیا ہوا ہے۔ رواں سال کے آغاز میں کرولا کے تقریباً تمام ہی ماڈلز میں نئی خصوصیات شامل کی گئیں اور اب چند ماہ قبل اعلان کردہ ٹویوٹا فورچیونر کے نئے انداز…

پاکستان میں گاڑیوں کی فروخت: مالی سال 2015-16 کا جائزہ

پاکستان آٹوموٹیو مینوفیکچررز ایسوسی ایشن (پاما) کی جانب سے مالی سال 2015-16 کے دوران ملک میں فروخت ہونے والی گاڑیوں کے اعداد و شمار پیش کردیئے گئے ہیں۔ یہ اعداد و شمار کافی حوصلہ افزا کہے جاسکتے ہیں کیوں کہ تقریباً تمام ہی اقسام کی گاڑیوں…