براؤزنگ ٹیگ

پاک ویلز

ٹریفک حادثات میں تشویشناک حد تک اضافہ؛ ذمہ دار کون؟

ملک میں ہونے والی اموات کی ایک بڑی توجہ ٹریفک حادثات بھی ہیں۔ عام شاہراہوں پر ناگہانی حادثے کا شکار ہونے والوں کی اکثریت 15 سے 29 سال کی عمر کے افراد کی بتائی جاتی ہے۔ عالمی ادارہ صحت کی جانب سے سال 2014 میں پیش کی جانے والی ایک رپورٹ کے…

کم عمری میں ڈرائیونگ کے رجحان میں خطرناک حد تک اضافہ

کم عمری میں ڈرائیونگ کا معاملہ ہمارے لیے نیا نہیں ہے۔ ہم تقریباً روزانہ ہی نو عمر لڑکوں کو موٹر سائیکل اور گاڑیاں دوڑاتے دیکھتے ہیں اور اس وجہ سے ہونے والے حادثات کی خبریں بھی پڑھتے رہتے ہیں۔ لیکن بہت کم لوگ ہیں کہ جو اس مسئلے کی سنگینی کا…

پاک ویلز آٹو سروے: گاڑیاں کے شعبے سے متعلق دلچسپ اور حیرت انگیز حقائق

گاڑیوں سے متعلق پاکستان کی سرفہرست ویب سائٹ پاک ویلز نے آٹو سروے 2015 کے نتائج جاری کردیے ہیں۔ پاک ویلز کی جانب سے کیے جانے والے سالانہ آٹوموبائل انڈسٹری سروے میں گاڑیوں کے شعبے اور صارفین کے رجحانات سے متعلق چند دلچسپ حقائق سامنے آئے ہیں…

پاک ویلز موبائل ایپ: اب ایپل صارفین کے لیے بھی اردو میں دستیاب!

پاک ویلز کو پاکستان سے تعلق پر فخر ہے۔ یہی وجہ ہے ہم اپنے ہم وطنوں کو بہتر سے بہترین خدمات کی فراہمی کی کوششوں میں مصروف عمل ہیں۔ اسی ضمن میں پاک ویلز کی کوشش ہے کہ پاکستان میں سب سے زیادہ سمجھی جانے والی زبان اردو میں بھی صارفین کو اپنی…

استعمال شدہ گاڑی کی جانچ؛ دھوکے باز مکینک سے بچیں، کار شیور آزمائیں!

بلاشبہ پاکستان میں گاڑیوں کا شعبہ اپنے بہترین دور سے گزر رہا ہے۔ صرف نئی گاڑیاں ہی نہیں بلکہ درآمد کی جانے والی استعمال شدہ گاڑیوں کی خرید و فروخت میں نمایاں اضافہ دیکھا جارہا ہے۔ اس سے جہاں مقامی کار ساز اداروں کو قابل ذکر فوائد حاصل ہورہے…

ہونڈا سِوک 2016 آسان ماہانہ اقساط پر حاصل کرنے کا طریقہ

نئی ہونڈا سوک 2016 بالآخر پاکستان میں پیش کی جاچکی ہے۔ باوجودیکہ ہونڈا ایٹلس نے اب تک سوائے چند خوش نصیبوں کے کسی اور کو اس دیدار نہیں کروایا لیکن اطلاعات کے مطابق اب تک ہزاروں افراد سِوک 2016 کی بُکنگ کرواچکے ہیں۔ اگر آپ بھی اس نئی سِوک کو…

پاک ویلز بلاگ اب فیس بک انسٹنٹ آرٹیکلز سے بھی پڑھے جاسکتے ہیں

پاک ویلز کی ہمیشہ یہ کوشش رہی ہے کہ اپنے صارفین اور قارئین کو بہترین مواد عمدہ انداز سے فراہم کرے۔ ہم نہ صرف اپنے بلاگ، مضامین اور دیگر معلومات کے معیار بلکہ انہیں پیش کش کرنے کے انداز پر کوئی سمجھوتا نہیں کرتے۔ یہی وجہ ہے کہ پاک ویلز نے…

پاک ویلز اور شوکت خانم دکھی انسانیت کی خدمت کے لیے شانہ بشانہ

شوکت خانم اسپتال سرطان کے مرض میں مبتلا افراد کے لیے پاکستان کا سب سے بڑا اور بہترین شفاخانہ ہے۔ مشہور کرکٹر عمران خان کی جانب سے اپنی والدہ شوکت خانم کے نام سے منسوب پہلا اسپتال 1994 میں لاہور اور دوسرا اسپتال گزشتہ سال 2015 سے پشاور میں…

پاک ویلز اینڈرائیڈ ایپ: اب اردو زبان میں بھی!

اکیسویں صدی کے آغاز کے ساتھ ہی دنیا بھر کی طرح پاکستان میں ٹیکنالوجی کا انقلاب برپا ہوا۔ ایک طرف قومی منظرنامے پر کئی ٹیلی ویژن چینلز اور ایف ایم ریڈیو اسٹیشنز نمودار ہوئے تو دوسری طرف تیز رفتار انٹرنیٹ کی آمد نے بھی پاکستانیوں کو نئی راہیں…

پاک ویلز کار شیور بمقابلہ دیگر سرٹیفکیشن سروسز – ایک مختصر جائزہ

پاکستان میں استعمال شدہ گاڑی کی جانچ اور انہیں سند فراہم کرنے کے لیے 2 سرٹیفکیشن پروگرامز موجود ہیں۔ اول مقامی کار ساز اداروں کا "سرٹیفائیڈ کارز" پروگرام اور دوئم پاک ویلز کار شیور سرٹیفکیٹ ہے۔ اکثر لوگ سوال کرتے ہیں کہ جب کار ساز ادارہ خود…

پاک ویلز کار شیور: استعمال شدہ گاڑی جانچنے کا آسان طریقہ

پاکستان میں دستیاب نئی گاڑیوں کے محدود ماڈلز اور ان کی زیادہ قیمتوں کی وجہ سے لوگ استعمال شدہ گاڑیوں میں زیادہ دلچسپی لینے لگے ہیں۔ جاپان سے گاڑیاں درآمد کرنے کے رجحان میں اضافے سے بھی یہ بات ظاہر ہورہی ہے کہ ملک میں استعمال شدہ غیر ملکی…

پاک ویلز لاہور آٹو شو 2016 میں بی ایم ڈبلیو i8، نسان GT-R اور لمبورگنی جیسی بے شمار گاڑیاں موجود ہوں…

پاک ویلز پچھلے مسلسل پانچ سالوں سے پاکستان کے چھ بڑے شہروں میں گاڑیوں کا میلہ سجاتا آرہا ہے۔ سال 2011 سے لے کر 2015 تک پاک ویلز نے مجموعی طور پر لاکھوں شائقین کو پاکستان میں موجود سینکڑوں منفرد گاڑیاں دیکھنے کا موقع فراہم کیا۔ پاکستان کی…

پاک ویلز آٹو شو 2016 کا پہلا میلہ 28 فروری کو لاہور میں سجے گا

زندہ دلان لاہور میں گاڑیوں کے شوق کو بھلا پاک ویلز سے زیادہ کون جانتا ہے! یہی وجہ ہے کہ پاک ویلز نے ہر سال کی طرح اس بار بھی 2016 کا پہلا آٹو شو 28 فروری کو لبرٹی مارکیٹ پارکنگ، لاہور میں منعقد کرنے کا فیصلہ کیا۔ شائقین کے بھرپور اصرار پر…

پاک ویلز ایپس: تمام سہولیات اب اسمارٹ فون پر بھی دستیاب!

پاک ویلز کی کوشش رہی ہے کہ پاکستان میں گاڑیوں اور موٹر سائیکلوں کا شوق رکھنے والوں کو ہر ممکن سہولت فراہم کی جائے۔ بات چاہے نئی یا استعمال شدہ گاڑی فروخت کرنے کی ہو یا موٹر سائیکل سے متعلق معلومات کی، پاک ویلز ڈاٹ کام ہمیشہ آپ کی خدمت میں…

پاک ویلز کار فائنانس سے من پسند گاڑی لینا اب بہت ہی آسان!

پاک ویلز اپنے قارئین اور صارفین کو گاڑیوں کے شعبے سے متعلق بہترین خدمات فراہم کرنے کے لیے کوشاں ہیں۔ ہماری بے شمار آن لائن سروسز میں سے ایک ' کار فائنانس' کے ذریعے آپ نئی اور پرانی گاڑی خریدنے کے لیے قرضہ بھی لے سکتے ہیں۔ اس صفحے پر موجود…