براؤزنگ ٹیگ

پورشے

کیا برقی گاڑیاں ہی آٹوموٹیو شعبے کا مستقبل ہیں؟

دنیا کی بڑھتی ہوئی آبادی اور صنعتوں کے پھیلتے ہوئے جال کے باعث تیل کی طلب میں روز بروز اضافہ ہوتا جارہا ہے۔ گو کہ گزشتہ سال عالمی منڈی میں تیل کی قیمت ریکارڈ ترین سطح تک گری تاہم رسد و طلب کے فرق سے ایک بار پھر خام تیل کی قیمت میں اضافہ…

جاگوار F ٹائپ اور پورشے 911 ٹربو S کا مقابلہ؛ فاتح کون ہوگا؟

جاگوار نے تقریباً چالیس سال بعد اپنے عہد کی مقبول ترین E ٹائپ کی جانشین یعنی F ٹائپ متعارف کروائی ہے۔ سال 2013 میں پیش کی جانے والی F ٹائپ سے جاگوار اور اس کے مداحوں کو بے پناہ توقعات وابستہ ہیں۔ نہ صرف یہ کہ اسے مقبول اور پسندیدہ ترین E…

پورشے ماکان ٹربو 2017: اب پاکستان میں بھی دستیاب!

پورشے پاکستان کی جانب سے نئی ماکان ٹربو 2017 پیش کردی گئی ہے۔ تعارفی پیش کش کے طور پر پورشے پاکستان پہلی پانچ گاڑیوں کو خصوصی رعایتی قیمت پر فروخت کر رہا ہے۔ ٹربو انجن کی حامل پورشے ماکان 2017 کے سادہ(Basic) ماڈل کی قیمت صرف ڈیڑھ کروڑ روپے…

جنیوا موٹر شو 2016 میں دکھائی جانے والی 10 بہترین سُپر کارز

86 واں بین الاقوامی جنیوا موٹر شو 2016 زور و شور سے جاری ہے۔ اس میں پرتعیش اور مہنگی گاڑیوں سے لے کر چھوٹی ہیچ بیکس اور 4x4 گاڑیوں تک سب ہی کچھ شامل ہے۔ دنیا بھر کے کارساز ادارے جہاں اپنی نئی گاڑیوں کے ساتھ اس میلے کی زینت بڑھا رہے ہیں وہیں…

پورشے پانامیرا 2016 آئندہ سال جنیوا موٹر شو میں دکھائی جائے گی

اب سے کوئی چھ سال قبل شنگھائی آٹو شو 2009 میں پورشے نے پہلی بار پانامیرا سے پردہ اٹھایا تھا۔ بعد ازاں اسے 2013 میں ایک نئے انداز سے بھی پیش کیا گیا۔ پھر پورشے خاموش ہوگیا تاہم شائقین کی جانب سے اس چار دروازوں والی دلکش گاڑیوں کے نئے ماڈل…

پورشے مِشن ای: برقی گاڑی کا ایک نیا تصور

ہم میں سے بہت سوں نے بچپن میں ریموٹ کنٹرول گاڑی سے ضرور کھیلا ہوگا۔ اگر ہاں، تو مجھے یقین ہے کہ کچھ دیر دل بہلانے کے بعد آپ نے ضرور اس کے اندر جھانک کر 'ڈرائیور' تلاش کرنے کی کوشش کی ہوگی۔ لیکن وہاں ڈرائیور کی جگہ آپ کو دو ہی چیزیں ملی ہوں…