براؤزنگ ٹیگ

چین

چینی ہیوی بائیک: خریدے جانے کے قابل یا پیسے اور وقت کا زیاں؟

طاقتور انجن کی حامل موٹر سائیکل کو عرف عام میں ہیوی بائیک کہا جاتا ہے۔ عام تاثر یہی ہے کہ ہیوی بائیک کی قیمت بہت زیادہ ہوتی ہے اور کچھ عرصے پہلے تک یہ بات بالکل درست بھی تھی۔ البتہ بیرون ممالک سے درآمدات میں اضافے اور عوام میں ان…

چین میں 56 گاڑیوں کا تصادم؛ 17 افراد ہلاک، 37 زخمی

چین کے دارالحکومت بیجنگ اور کن منگ کو ملانے والے ہائی وے پر ٹریفک حادثے میں 56 گاڑیاں تباہ ہوگئیں۔ اس اندوہناک واقعے میں 17 ہلاکتوں اور 37 سے زائد افراد کے زخمی ہوجانے کی اطلاعات ہیں۔ جائے وقوعہ سے ہلاک شدگان اور زخموں کو قریبی اسپتال منتقل…

بجلی سے چلنے والی دنیا کی تیز ترین سپر کار پیش کردی گئی

گاڑیاں بنانے والے چینی ادارے نیکسٹ ای وی (NextEV) نے اپنی نئی اور جدید برقی گاڑیوں کی برانڈ پیش کردی ہے۔ 21 نومبر 2016 کو چینی ادارے نے بجلی سے چلنے والی گاڑیوں پر مشتمل برانڈ NIO کی تقریب رونمائی لندن میں انجام دی۔ اس برانڈ کے تحت پیش کی…

روڈ پرنس اور ڈونگ فینگ کی پیش کردہ نئی گاڑیاں

تھائی لینڈ کے دارالحکومت بینکاک میں اومیگا انڈسٹریز اور DFSK کے درمیان پاکستان میں گاڑیوں کے شعبے میں مشترکہ کاروبار کا معاہدہ طے پا گیا ہے۔ DFSK کے جنرل منیجر محترم زانگ نے اعلان کیا کہ اومیگا کے توسط سے پاکستان میں 3 گاڑیاں متعارف کروائی…

پاکستان میں FAW کی مزید کونسی گاڑیاں پیش کی جاسکتی ہیں؟

چین سے تعلق رکھنے والا FAW گروپ گاڑیوں کے شعبے میں FAW کے نام سے مختلف طرز کی سواریاں پیش کرتا ہے۔ اس کا صدر دفتر چین کے صوبے جیلن کے سب سے بڑے شہر چانگچون میں واقع ہے۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ FAW کو چین کی پہلی کار ساز کمپنی کا اعزاز 1958 میں…

پاک چین کار ریلی گوادر کی جانب رواں دواں

پاک چین کار ریلی درہ خنجراب کے راستے پاکستان میں داخل ہوگئی۔ گاڑیوں کی اس ریلی کا مقصد پاک چین دوستی کا فروغ اور چین کے تعاون سے پاکستان میں تعمیر ہونے والی اقتصادی راہداری کی اہمیت اجاگر کرنا ہے۔ چینی قافلے کی آمد پر مقامی افراد اور…

چینگدو آٹو شو 2016 میں پیش کی جانے والی 4 بہترین گاڑیاں

10 روزہ چینگدو آٹو شو 2016 چین میں زور و شور سے جاری ہے۔ 2 ستمبر سے شروع ہونے والا یہ موٹر شو آئندہ اتوار 11 ستمبر کو اختتام پزیر ہوگا۔ رواں سال چینگدو آٹو شو میں 110 چینی و غیر ملکی برانڈز حصہ لے رہی ہیں جن میں عالمی شہرت یافتہ کار ساز…

پاکستان میں کارخانے لگانے میں چینی کارساز ادارے کی اظہار دلچسپی

رواں سال منظور ہونے والی پاکستان کی نئی آٹو پالیسی نے بالآخر اپنے ثمرات دکھانا شروع کردیئے ہیں۔ اس آٹو پالیسی کو خاص طور پر غیر ملکی سرمایہ کاری کے فروغ کو مدنظر رکھتے ہوئےتیار کیا گیا ہے۔نئی آٹوپالیسی کی منظوری سے قبل کئی بین الاقوامی کار…

چین میں خواتین ڈرائیورز کے لیے خصوصی پارکنگ سے نئی بحث چھڑ گئی

ایک عام بات مشہور ہے کہ خواتین کبھی بھی اچھی ڈرائیور ثابت نہیں ہوسکتیں۔ جتنے دلائل اس بات کے حق میں دیئے جاتے ہیں اتنے ہی اس کی مخالف میں بھی پیش کیے جاتے ہیں۔ لیکن ایسا محسوس ہوتا ہے کہ چین میں اس بات کو تسلیم کرلیا گیا ہے کہ خواتین گاڑی…

چین کی جدید بس میں ٹریفک روانی متاثر کیے بغیر بیک وقت 1400 افراد سفر کرسکیں گے

جہاں ایک طرف حکومتِ پنجاب رواں سال کے اختتام تک لاہور میں اورنج لائن منصوبہ مکمل کرنے کی کوششوں میں مصروف ہے وہیں مغربی دنیا میں ہائپر لوپ (Hyperloop) کے خواب کو حقیقت کا روپ دینے کی کوششیں بھی جاری ہیں۔ ایسے میں چین کی جانب سے بھی عوامی…

جیلی GC9: چین میں سال 2016 کی بہترین گاڑی قرار

گزشتہ چند سالوں کے دوران چین میں متعدد معیاری گاڑیاں سامنے آئی ہیں۔ ان گاڑیوں نے نہ صرف مقامی بلکہ بین الاقوامی مارکیٹ میں بھی لوگوں کو اپنی طرف متوجہ کیا۔ ان میں تازہ ترین اضافہ جیلی بورئی GC9 کا ہے جسے بیرون ممالک میں جیلی امگرانڈ GT کے…

دنیا کو حیران کردینے والی چینی گاڑیاں (دوسری قسط)

چینی اداروں کی کامیابی کے پیچھے اہم ترین عوامل میں سے ایک حکومتی پالیسیاں ہیں۔ دیگر شعبوں کی طرح گاڑیوں کے شعبے میں بھی چینی حکومت نے مقامی اداروں کو بھرپور تعاون فراہم کیا اور انہیں دنیا بھر میں پھلنے پھولنے کے لیے ہر ممکن راستہ فراہم کیا۔…

ایک بار پھر! چین کے دارالحکومت بیجنگ میں بدترین ٹریفک جام

غم، غصہ، چڑچڑاپن، افسوس، بے بسی۔ یہ وہ کیفیات ہیں جو اکثر و بیشتر ٹریفک جام کا شکار افراد میں بدرجہ اتم بیدار ہوتی رہتی ہیں۔ لیکن ٹریفک جام کے مسائل صرف ہمارے ساتھ نہیں بلکہ دنیا کی ابھرتی ہوئی معاشی طاقت اور ہمارے دیرینہ دوست ملک چین کو…

فضائی آلودگی کے خلاف چین کی جنگ

چین جتنی تیزی سے دنیا میں ترقی کر رہا ہے اتنی ہی تیزی سے قدرتی اور ماحولیاتی مسائل کا بھی شکار ہوتا جا رہا ہے۔ اس کی ایک مثال بیجنگ شہر ہے جو تمام دن دھول، مٹی کی شدید دھند کی لپیٹ میں رہتا ہے جس کی وجہ وہاں موجود ہزاروں کارخانے اور لاکھوں…