براؤزنگ ٹیگ

ہونڈا ایٹلس

پاکستانی کرولا اور سِوک کے سپسنشن میں بنیادی فرق

دو گاڑیاں پاکستان کی مقامی مارکیٹ میں راج کر رہی ہیں۔ جی ہاں، آپ نے صحیح پہچانا، یہ ٹویوٹا کرولا اور ہونڈا سِوک کے علاوہ کوئی ہو نہیں سکتا۔ دونوں ہی گاڑیوں کے لاکھوں نہیں کروڑوں مدح پاکستان بھر پھیلے ہوئے ہیں۔ ان کے نزدیک وہی گاڑی سب سے…

2018 میں متوقع نئی گاڑیاں

گاڑیوں کے شوقین افراد اور مقامی گاڑیوں کے شعبے کے لیے آئندہ سال 2018ء بہت زیادہ خوشگوار رہنے کی امید ہے۔ اور کیوں نہ ہو، ایک طرف گاڑیاں بنانے والے کئی بین الاقوامی ادارے پاکستان کا رخ کر رہے ہیں تو دوسری جانب موجودہ کار ساز ادارے بھی اپنے…

ٹویوٹا کرولا آلٹِس گرانڈے 2017 بمقابلہ ہونڈا سِوک 2017 – کس کے انتخاب میں سمجھداری؟

گاڑیوں کے شعبے میں ٹویوٹا کرولا اور ہونڈ سِوک کی مسابقت ایک نہ ختم ہونے والا سلسلہ ہے۔ اب جبکہ ٹویوٹا کرولا ایک نئے انداز کے ساتھ پاکستان میں پیش کی جاچکی ہے، یہ بہترین موقع ہے کہ ان دونوں گاڑیوں کا موازنہ کیا جائے اور جانچا جائے کہ کیا…

کرولا Xli اور Gli کی رخصتی؛ کون سی گاڑی جگہ لے گی؟

بلاشبہ اس وقت کی سب سے بڑی خبر یہی ہے کہ ٹویوٹا انڈس موٹرز 1300cc کرولا کی پیشکش بند کر سکتا ہے۔ ٹویوٹا پاکستان کی جانب سے 2001ء میں کرولا کی نویں جنریشن کے تحت متعارف کروائی جانے والی کرولا Xli اور Gli دونوں ہی نے زبردست کامیابی اور شہرت…

ٹویوٹا پاکستان کرولا Xli اور GLi کو بند کر رہا ہے!

ٹویوٹا کرولا XLi اور کرولا GLi ایک طویل عرصے سے پاکستانیوں کی پسندیدہ ترین گاڑیوں میں سرفہرست ہیں۔ ٹویوٹا نے کرولا کے یہ دونوں ماڈل سال 2001-2002 میں کرولا کی نویں جنریشن کے ساتھ متعارف کروائے تھے۔ اس کے بعد سے انڈس موٹرز کی پہچان کرولا کے…

ہونڈا سوک کی قیمت میں دستیاب ہائبرڈ گاڑیاں

گزشتہ دو دہائیوں سے ہونڈا سِوک نے پاکستان میں اچھی ساکھ بنا رکھی ہے۔ اس کی ایک مثال ہونڈا سِوک کی دسویں جنریشن کو موصول ہونے والے زبردست رد عمل سے حاصل کی جاسکتی ہے جسے اسپورٹی اور جذباتی انداز کے علاوہ جدید سہولیات کے باعث بہت زیادہ پسند…

پاکستان میں ہونڈا BR-V کی پیشکش سے متعلق اہم معلومات

Also Check out used Honda BR-V for sale on Pakwheels: Honda BRV پاکستان میں گاڑیاں تیار اور فروخت کرنے والوں کی حالیہ سرگرمیوں پر بخوبی نظر رکھنے والے قارئین یہ بات بخوبی جانتے ہوں گے کہ پاکستان میں ہونڈا BR-V پیش کرنے کا فیصلہ کیا جاچکا…

ہونڈا ایٹلس نے BR-V متعارف کروانے کا فیصلہ کر لیا

Also check out used Honda BR-V for sale on Pakwheels: Honda BRV پچھلے سال پاکستانی مارکیٹ میں کئی نئی گاڑیاں لانچ کی گئیں، جو ماکیٹ میں اپنا سکہ جمانے میں کامیاب رہیں، پچھلے سال کی طرح بلکہ اس سے بھی زیادہ اس سال کے اوئل میں ہی پاکستانی…

خوبصورت انداز اور جدید خصوصیات سے آراستہ نئی ہونڈا اکارڈ 2016 متعارف

ہونڈا ایٹلس کارز نے پرتعیش گاڑیوں میں اپنا منفرد مقام رکھنے والی ہونڈا اکارڈ کا نیا ماڈل پاکستان میں متعارف کروا دیا ہے۔ نویں جنریشن ہونڈا اکارڈ 2016 کی پیشکش نے ایک نئی جہت کی بنیادی رکھی ہے جس میں بیک وقت جدت، پرلطف اور آرامدے سفر فراہم…

گاڑیوں کے پرزے بنانے والے کارخانوں پر چھاپے، مالکان گرفتار

وفاقی ادارۂ تحقیقات ‎ (FIA)نے لاہور میں قائم دو کارخانوں پر چھاپہ مار کر مالکان کو گرفتار کرلیا ہے۔ ان کارخانوں میں مبینہ طور پر ہونڈا کے نام سے گاڑیوں کے پرزوں کی نقل تیار کی جارہی تھی۔ ذرائع کے مطابق ہونڈا ایٹلس کارز پاکستان کی شکایت…

نئی ہونڈا سٹی (چھٹی جنریشن) کا مختصر تعارف

ہونڈا سِٹی کی چھٹی جنریشن سال 2013 میں متعارف کروائی گئی تھی۔ یہ ہونڈا کی جانب سے پیش کیا جانے والا دوسرا ماڈل تھا کہ جسے "ایکسائیٹنگ H-ڈیزائن" طرز پر تیار کیا گیا۔ اس طرز پر بنایا گیا پہلا ماڈل ہونڈا فٹ / جاز کی تیسری جنریشن تھی۔ چھٹی…

ہونڈا سوک VTE ٹربو کی کہانی۔۔۔ ایک خریدار کی زبانی!

مجھے یقین ہے کہ پاک ویلز کے زیرک قارئین نے اس مضمون کی سرخی میں موجود غلطی پکڑ لی ہوگی۔ ہونڈا ایٹلس نے پاکستان میں سوک VTEC ٹربو ماڈل متعارف کروایا تھا لیکن سرخی میں VTE ٹربو لکھا ہوا ہے۔ گزارش کرنا چاہوں گا کہ اس خطا کی سزا دینے سے پہلے…

ہونڈا سٹی کے تمام ماڈلز کی مشترک اور منفرد خصوصیات کا جائزہ

عالمی دنیا کی طرح پاکستان میں بھی ہونڈا کی مشہور و معروف ترین گاڑی ہونڈا سوک ہے لیکن اپنی منفرد خصوصیات، بہتر کارکردگی، ایندھن بچانے والے انجن کے علاوہ بعد از استعمال اچھی قیمت پر فروخت جیسی بے شمار خصوصیات کی حامل ہونڈا سٹی کو بھی یہاں بے…

ستمبر 2016 میں سب سے زیادہ فروخت ہونے والی 6 پاکستانی گاڑیاں

پنجاب ٹیکسی اسکیم ختم ہوجانے کے بعد پاکستان میں گاڑیوں کی فروخت بظاہر زویل پذیر محسوس ہوتی ہے لیکن اگر ٹیکسی اسکیم کے علاوہ گاڑیوں کی فروخت کا جائزہ لیا جائے تو صورتحال کافی حوصلہ افزا نظر آتی ہے۔ پاکستان آٹوموٹیو مینو فیکچررز ایسوسی ایشن…

گاڑیوں کی فراہمی میں تاخیر؛ ہونڈا ایٹلس نے آن لائن پورٹل بنادیا

پاکستان میں متعارف کروائی جانے والی نئی ہونڈا سِوک کی مقبولیت میں روز بروز اضافہ ہوتا نظر آرہا ہے۔ اس کا اندازہ سوشل میڈیا ویب سائٹس اور فورمز پر سوک پر ہونے والے گفتگو کے علاوہ پاکستان آٹو مینوفیکچررز ایسوسی ایشن (پاما) کے جاری کردہ اعداد…