براؤزنگ ٹیگ

ہونڈا

قیمتوں میں بارہا اضافے کے بعد ہونڈا اٹلس منافع میں

مالی سال 2018ء میں قیمتوں میں بارہا اضافے کے باوجود ہونڈا اٹلس کارز (پاکستان) نے فروخت اور ساتھ ساتھ ادارے کی سالانہ آمدنی میں بھی اضافہ کیا ہے۔ ہونڈا اٹلس پاکستان نے مارچ 2018ء کے اختتام پر 6.49 ارب پاکستانی روپے کی آمدنی ظاہر کی۔ ہونڈا…

اٹلس ہونڈا اپنی پیداوار بڑھا کر سالانہ 15 لاکھ یونٹس تک پہنچائے گا

پاکستان کے سب سے بڑے موٹر سائیکل بنانے والے ادارے اٹلس ہونڈا نے اعلان کیا ہے کہ ادارہ اپنی پیداواری صلاحیت کو بڑھاتے ہوئے سالانہ 15 لاکھ یونٹس تک پہنچائے گا۔ بورڈ آف ڈائریکٹرز نے پہلے سے موجود کارخانے کے توسیعی منصوبے کی منظوری دے دی ہے جس…

گاڑیوں کے بعد ہونڈا موٹر سائیکلوں کی قیمتیں میں بھی اضافہ

گاڑیاں بنانے والے مقامی ادارے ہونڈا، ٹویوٹا اور الحاج فا رواں سال دو مرتبہ اپنی کاروں کی قیمت بڑھا چکے ہیں۔ اور ڈان کے مطابق اب اٹلس ہونڈا نے اپنی موٹر سائیکلوں کی قیمتیں بھی بڑھادی ہیں۔ ادارے نے قیمتوں میں 500 سے 3000 روپے تک کا اضافہ کیا…

ایک ماہ میں ایک لاکھ موٹر سائیکلیں بیچ ڈالیں – اٹلس ہونڈا کا نیا ریکارڈ

پاکستان میں موٹر سائیکلیں بنانے والے سب سے بڑے ادارے اٹلس ہونڈا نے نئے سال کے پہلے ہی مہینے میں فروخت کا نیا ریکارڈ قائم کردیا ہے، تاریخ میں پہلی بار ایک لاکھ سے زیادہ موٹر سائیکلیں فروخت کرکے۔ یہ ادارے کی تاریخ میں پہلا موقع ہے کہ اس نے…

پاکستان میں 2018 ہونڈا CB 250F متعارف

ایٹلس ہونڈا نے 250cc موٹر سائیکلوں کے زمرے میں ہونڈا CB 250F متعارف کروادی ہے۔ گزشتہ سال ہونڈا کی جانب سے پاکستان میں 150cc انجن والی CB 150F پیش کیے جانے کے بعد یہ رواں سال متعارف کروائی جانے والی جدید ترین بائیک ہے۔ جیسا کہ نام سے ظاہر…

7 لاکھ میں دستیاب 7 گاڑیاں

پاکستان میں نئی گاڑی سستی نہیں۔ بلکہ کئی مرتبہ تو ایسا بھی ہوتا ہے کہ بہتر معیار کی استعمال شدہ گاڑی کی قیمت بھی نئی مگر غیر معیاری گاڑی کے برابر ہی ہوتی ہے۔ لیکن قسمت اچھی ہو تو آپ کو کم بجٹ کے باوجود اچھی گاڑی مل سکتی ہے۔ ایسی ہی چند…

ہونڈا وِزل بمقابلہ ٹویوٹا C-HR – دو جاپانی کراس اووَرز آمنے سامنے!

طویل عرصے انتظار کے بعد ٹویوٹا کی کراس اووَر برائے فروخت دستیاب ہوچکی ہے۔ ٹویوٹا نے C-HR کے ساتھ اس میدان میں قدم رکھا ہے کہ جہاں کئی سالوں سے ہونڈا وِزل کا راج ہے۔ اب جبکہ ٹویوٹا نے پاکستان کی مقبول ترین کراس اووُر یعنی ہونڈا وِزل کو ٹکر…

2018 میں متوقع نئی گاڑیاں

گاڑیوں کے شوقین افراد اور مقامی گاڑیوں کے شعبے کے لیے آئندہ سال 2018ء بہت زیادہ خوشگوار رہنے کی امید ہے۔ اور کیوں نہ ہو، ایک طرف گاڑیاں بنانے والے کئی بین الاقوامی ادارے پاکستان کا رخ کر رہے ہیں تو دوسری جانب موجودہ کار ساز ادارے بھی اپنے…

پاکستانی کرولا اور سِوک کے سپسنشن میں بنیادی فرق

دو گاڑیاں پاکستان کی مقامی مارکیٹ میں راج کر رہی ہیں۔ جی ہاں، آپ نے صحیح پہچانا، یہ ٹویوٹا کرولا اور ہونڈا سِوک کے علاوہ کوئی ہو نہیں سکتا۔ دونوں ہی گاڑیوں کے لاکھوں نہیں کروڑوں مدح پاکستان بھر پھیلے ہوئے ہیں۔ ان کے نزدیک وہی گاڑی سب سے…

انڈس موٹرز کمپنی 4 کروڑ ڈالر سرمایہ کاری کرے گی

ایسا محسوس ہوتا ہے کہ انڈس موٹرز کمپنی (IMC) نے مقامی مارکیٹ میں انقلاب برپا کرنے کی ٹھان لی ہے۔ اس کی ایک مثال تو اس وقت ملی کہ جب ادارے نے لگ بھگ 1300 گاڑیوں کی بُکنگ یہ کہہ کر منسوخ کردی کہ انہیں خریدنے والے دراصل سرمایہ کار ہیں جو…

کرولا Xli اور Gli کی رخصتی؛ کون سی گاڑی جگہ لے گی؟

بلاشبہ اس وقت کی سب سے بڑی خبر یہی ہے کہ ٹویوٹا انڈس موٹرز 1300cc کرولا کی پیشکش بند کر سکتا ہے۔ ٹویوٹا پاکستان کی جانب سے 2001ء میں کرولا کی نویں جنریشن کے تحت متعارف کروائی جانے والی کرولا Xli اور Gli دونوں ہی نے زبردست کامیابی اور شہرت…

ٹویوٹا پاکستان کرولا Xli اور GLi کو بند کر رہا ہے!

ٹویوٹا کرولا XLi اور کرولا GLi ایک طویل عرصے سے پاکستانیوں کی پسندیدہ ترین گاڑیوں میں سرفہرست ہیں۔ ٹویوٹا نے کرولا کے یہ دونوں ماڈل سال 2001-2002 میں کرولا کی نویں جنریشن کے ساتھ متعارف کروائے تھے۔ اس کے بعد سے انڈس موٹرز کی پہچان کرولا کے…

ہونڈا سوک کی قیمت میں دستیاب ہائبرڈ گاڑیاں

گزشتہ دو دہائیوں سے ہونڈا سِوک نے پاکستان میں اچھی ساکھ بنا رکھی ہے۔ اس کی ایک مثال ہونڈا سِوک کی دسویں جنریشن کو موصول ہونے والے زبردست رد عمل سے حاصل کی جاسکتی ہے جسے اسپورٹی اور جذباتی انداز کے علاوہ جدید سہولیات کے باعث بہت زیادہ پسند…

پاکستان میں دستیاب 6 بہترین اسپورٹس کارز

یہ کہا جائے تو غلط نہ ہوگا کہ پاکستان میں صارفین اب پہلے سے زیادہ بالغ ذہن رکھتے ہیں۔ آزاد ذرائع سے حاصل کردہ معلومات نے اب خریداروں کو اپنے لیے درست اور مناسب چیز منتخب کرنے کی سمجھ فراہم کی ہے۔ گو کہ دنیا بھر میں اکثر لوگ عام اور رواتی…

12 ماہ اور 13 گاڑیاں – سال 2016 پر ایک نظر

سال 2017 کا پہلا سورج طلوع ہوچکا ہے۔ اس موقع پر کیا ہی اچھا ہو کہ گزرے ہوئے سال 2016 پر ایک نگاہ ڈال لی جائے جو گاڑیوں کے شعبے کے لیے یاد رکھے جانے والے سالوں میں سے ایک رہا۔ اس سال پاکستان کو نئی آٹو ڈویلپمنٹ پالیسی حاصل ہوئی جس کا ایک…