براؤزنگ ٹیگ

ہیونڈائی

لاہور میں ہیونڈائی ٹکسن دیکھی گئی

آئے روز نت نئی گاڑیاں سڑکوں پر دکھائی دینے کی خبریں سامنے آتی رہتی ہیں اور اب ان خبروں میں ایک اور اضافہ ہوا ہے۔ حال ہی میں ہم نے سندھ میں نظر آنے والی کِیا کی کاروں کی بات کی تھی، اب ایک زبردست ہیونڈائی ٹکسن لاہور کے کینال روڈ پر دیکھی گئی…

2018 ہیونڈائی الینٹرا پر ایک نظر

ہیونڈائی کی جانب سے پاکستان آمد کے باضابطہ اعلان اور سال 2018ء کی تیسری سہ ماہی میں گاڑیاں پیش کیے جانے کے بعد ہم نے فیصلہ کیا کہ اپنے قارئین کو ان گاڑیوں سے متعلق بتایا جانا چاہیے جنہیں ہیونڈائی یہاں متعارف کروا سکتا ہے۔ اس سلسلے کے دوسرے…

ہیونڈائی نشاط موٹرز کا باضابطہ اعلان؛ حکومت پاکستان کے ساتھ معاہدہ

گزشتہ سال کے اوائل میں حکومت کی جانب سے پیش کردہ نئی آٹو پالیسی (2016-2021) نے بہت سے اداروں کو گاڑیوں کے شعبے میں دلچسپی لینے اور پاکستان میں کارخانے لگانے کے لیے راغب کیا ہے۔ اس آٹو پالیسی کی سب سے زیادہ قابل ذکر بات نئے سرمایہ کاروں کو…

ہیونڈائی نشاط موٹرز کی تاریخی تقریب پورے زور و شور سے جاری

ہم نے اپنے قارئین کو بتایا تھا کہ ہیونڈائی نشاط موٹر نے باضابطہ طور پر حکومت پاکستان کے ساتھ معاہدہ کیا ہے جس کے تحت وہ پاکستان میں ہیونڈائی کی گاڑیوں کی تیاری و فروخت کرسکے گا۔ اس ضمن میں ہیونڈائی نشاط موٹر کی جانب سے تاریخی تقریب کا…

7 لاکھ میں دستیاب 7 گاڑیاں

پاکستان میں نئی گاڑی سستی نہیں۔ بلکہ کئی مرتبہ تو ایسا بھی ہوتا ہے کہ بہتر معیار کی استعمال شدہ گاڑی کی قیمت بھی نئی مگر غیر معیاری گاڑی کے برابر ہی ہوتی ہے۔ لیکن قسمت اچھی ہو تو آپ کو کم بجٹ کے باوجود اچھی گاڑی مل سکتی ہے۔ ایسی ہی چند…

2018 میں متوقع نئی گاڑیاں

گاڑیوں کے شوقین افراد اور مقامی گاڑیوں کے شعبے کے لیے آئندہ سال 2018ء بہت زیادہ خوشگوار رہنے کی امید ہے۔ اور کیوں نہ ہو، ایک طرف گاڑیاں بنانے والے کئی بین الاقوامی ادارے پاکستان کا رخ کر رہے ہیں تو دوسری جانب موجودہ کار ساز ادارے بھی اپنے…

الحاج گروپ اور ہیونڈائی موٹرز کے درمیان معاہدہ طے پاگیا

گاڑیوں کے شعبے میں تیزی سے ابھرتے ہوئے ادارے الحاج گروپ اور جنوبی کوریا کے عالمی شہرت یافتہ کار ساز ادارے ہیونڈائی کے درمیان معاہدہ طے پا گیا ہے۔ اس معاہدے کے تحت الحاج گروپ کو پاکستان میں ہیونڈائی کی بڑی گاڑیوں بشمول ٹرکس اور بسوں کی فروخت…

کِیا موٹرز کی نئی ریو – آئندہ ماہ پیرس موٹر شو 2016 میں جلوہ گر ہوگی!

گو کہ کِیا موٹرز (Kia) کا پاکستان میں قیام بہت مختصر عرصے تک ہی رہا تاہم عالمی سطح پر کوریائی ادارہ ایک سے بڑھ کر ایک کارنامہ انجام دے رہا ہے۔ سال 2000 میں کِیا اور ہیونڈائی نے متحد ہو کر جاپانی اور یورپی کار ساز اداروں کا مقابلہ کرنے کی…

ووکس ویگن بھی برقی گاڑیوں کی دوڑ میں شامل؛ رواں سال پہلی گاڑی پیش کرے گا

بجلی سے چلنے والی گاڑیوں کے شعبے میں ٹیسلا کو بے تاج بادشاہ تسلیم کیا جاتا ہے۔ اس کی بنیادی وجہ امریکی ادارے ٹیسلا موٹرز کا انتہائی منفرد نظریہ اور ناقابل یقین نقطہ نظر ہے کہ جسے وہ بڑی حد تک قابل عمل ثابت بھی کرچکے ہیں۔ انتہائی مختصر عرصے…

دیوان فاروق موٹرز واپسی کے لیے کوشاں؛ جلد آمد کے امکانات روشن!

دیوان فاروق موٹرز لمیٹڈ ، جس کا نیا نام یوسف دیوان کمپنی ہے، کے زیر انتظام پاکستان میں دیوان فاروق موٹرز لمیٹڈ، دیوان موٹرز پرائیوٹ لمیٹڈ اور دیوان آٹوموٹیو انجینئرنگ لمیٹڈ پاکستان رجسٹر ہیں۔ یوسف دیوان کمپنی میں جاری مختلف تنازعات کے باعث…

10 سے 15 سال بعد آپ کی درآمد شدہ گاڑی کا کیا ہوگا؟

جولائی 2015 سے جون 2016 کے دوران 53 ہزار گاڑیاں بیرون ممالک سے پاکستان درآمد کی گئی ہیں۔ ایک اندازے کے مطابق ان گاڑیوں کو یہاں منگوانے پر 75 ارب روپے خرچ کیے گئے۔ پاپام کے نائب چیئرمین مشہود علی خان کہتے ہیں کہ اتنی خطیررقم سے پاکستان میں…

برقی گاڑیاں تیار کرنے والے 5 باصلاحیت چینی ادارے

ایک اندازے کے مطابق لگ بھگ 200 چینی ادارے بجلی سے چلنے والی گاڑیاں تیار کرنے کی کوششوں میں مصروف ہیں۔ یہ اعداد و شمار ہیونڈائی موٹرز (Hyundai) کے ڈائریکیٹر بیونگ آہن نے سب سے زیادہ آبادی والے ملک چین سے متعلق بات کرتے ہوئے کی۔ بیونگ برقی…

بہتر برقی گاڑیوں کی تیاری؛ ہیونڈائی نے کوششیں مزید تیز کردیں!

عام تاثر یہی ہے کہ برقی گاڑیوں میں امریکی کار ساز کمپنی ٹیسلا موٹرز کا کوئی ثانی نہیں لیکن شاید کم لوگ جانتے ہوں گے کہ شیورلیٹ بولٹ اور نسان لیف بھی مغربی ممالک میں کافی مقبول ہیں۔ تاہم اس شعبے میں متعدد چینی کار ساز اداروں کی آمد سے موجودہ…

ہیونڈائی کی پُرتعیش برقی گاڑیاں Genesis کے نام سے پیش کی جائیں گی

جس طرح جاپانی ادارے ٹویوٹا نے لیکسز (Lexus) کو ایک نئی پہچان دی بالکل اسی طرح اپنی پرتعیش اور مہنگی گاڑیوں کو منفرد بنانے کے لیے جنوبی کوریائی ادارے ہیونڈائی نے جینسز (Genesis) کو علیحدہ برانڈ بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔ کچھ عرصے قبل ہیونڈائی نے…

چین میں ٹویوٹا پرایوس کی متبادل ہیونڈائی آئیونِک ہائبرڈ کی نقاب کشائی

چین میں جاری بیجنگ موٹر شو 2016 میں ہیونڈائی نے نئی آئیونِک ہائبرڈ سے پردہ اٹھا دیا ہے۔ جنوبی کوریائی کار ساز ادارے کی جانب سے پیش کی جانے والی آئیونک ہائبرڈ کو تین مختلف طرز کی ٹیکنالوجیز پر مشتمل دنیا کی پہلی ہائبرڈ ہونے کا اعزاز حاصل ہے۔…