براؤزنگ ٹیگ

یاماہا

ہونڈا CG 125 بمقابلہ یاماہا YBR 125 – کون کس سے بہتر؟

طویل عرصے تک پاکستانی مارکیٹ میں قدم رکھنے کی کوششوں کے بعد بالآخر یاماہا جاپان اپنی پہلی 125cc انجن کی حامل موٹرسائیکل YBR 125 متعارف کروانے میں کامیاب ہو ہی گیا۔ موٹر سائیکل کے شعبے میں ہونڈا کی اجارہ داری کو چیلنج کرنے کے لیے یاماہا نے…

پاکستان میں موٹرسائیکل کی فروخت؛ مالی سال 2015-16 میں 20 فیصد اضافہ

عموماً پاک ویلز پر گاڑیوں کا ہی ذکر زیادہ رہتا ہے یہی وجہ ہے کہ اعداد و شمار وغیرہ سے متعلق بات کرتے ہوئے بھی گاڑیوں کی فروخت اور درآمد جیسے موضوعات ہی زیر بحث رہتے ہیں۔ اس کا یہ مطلب ہر گز نہیں کہ ہم پاکستان میں موٹر سائیکل کے شعبے کو…

نئی اسپورٹس بائیک یاماہا R25 کی پاکستان آمد کا امکان

نئی یاماہا 125 کی آمد پاکستان میں موٹر سائیکل کے شعبے میں تازہ ہوا کا جھونکا تھی۔ یاماہا جاپان کا قابل اعتبار نام اور Yamaha YBR 125 کے منفرد ڈیزائن نے کئی لوگوں کو اپنی طرف متوجہ کیا۔ پہلی بائیک کی کامیابی کے بعد یاماہا نے YBR125G متعارف…

یاماہا بھی سوزوکی اور ہونڈا کی روش اختیار کرے گا یا اپنی انفرادیت برقرار رکھے گا؟

یاماہا جاپان نے گزشتہ سال 2015 میں YBR 125 متعارف کروائی جسے حسب توقع کافی پزیرائی حاصل ہوئی۔ یاماہا طویل عرصے سے پاکستان میں قدم رکھنے کی کوششوں میں مصروف تھا تاہم اسے کامیاب تب نصیب ہوئی کہ جب وزیر خزانہ ملک اسحاق ڈار نے یاماہا کو…

یاماہا کی جانب سے 2016 کی فہرست میں جدید بائیکس شامل

میں آج ایک اعتراف کرنا چاہتا ہوں۔۔۔۔ یاماہا کی بائیکس سے اعتراف محبت! آج سے پہلے میں اس حوالے سے کافی کشمکش کا شکار تھا لیکن جب سے میں نے یاماہا کی نئی اسپورٹس بائیک 'یاماہا XSR900' دیکھی ہے، میں خود کو اظہار پسندیدگی سے نہیں روک سکا۔ کیا…

پاک ویلز کے ذریعے موٹر بائیکس کی خرید و فروخت اور بھی آسان!

پاک ویلز کی کوشش رہی ہے کہ وہ اپنے صارفین کو گاڑیوں اور موٹر بائیکس کی خرید و فروخت کا جدید اور آسان ترین ذریعہ فراہم کرے۔ یہی وجہ ہے کہ ہماری ٹیم پاک ویلز ڈاٹ کام کو ایک ایسا پلیٹ فارم بنانے پر سرگرداں ہے کہ جہاں نئی اور پرانی گاڑیوں سے لے…

یاماہا کی نئی اسپورٹس کار؛ فارمولا 1 ڈیزائنر کا شاہکار

پاکستان سمیت دنیا بھر میں یاماہا موٹر کمپنی کا نام موٹر سائیکل بنانے والے معتبر ادارے کے طور پر کیا جاتا ہے لیکن آپ کو یہ جان کر خوشی ہوگی کہ گزشتہ رات ٹوکیو موٹر شو 2015 میں یاماہا نے اپنی پہلی اسپورٹس کار متعارف کروادی ہے جسے 'اسپورٹس…

یاماہا کی پہلی اسپورٹس کار ٹوکیو موٹر شو میں دکھائی جائے گی

ٹوکیو موٹر شو 2015 کے آغاز میں اب صرف دو ہفتوں کا وقت رہ گیا ہے لیکن جاپان کے بڑے اور نامور کار ساز اداروں نے نمائش کے لیے پیش کی جانے والی گاڑیوں کی جھلک پیش کیے جانے کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے۔ ان اداروں میں تازہ اضافہ موٹر سائیکل کے شعبے…

125 سی سی موٹرسائیکلوں کی قیمتوں کا تقابل

ایک وقت تھا کہ پاکستان میں صرف ہونڈا موٹر سائیکل ہی پسند کی جاتی تھی اور وہ بھی 70 سی سی۔ لیکن وقت کے ساتھ دیگر شعبوں کی طرح اس میں بھی تبدیلی آئی اور اب پاکستان میں 125 سی سی موٹر سائیکلوں کا دور دورہ ہے۔ صرف یہی نہیں ملک میں کئی ایک…

یاماہا YBR 125 کے رنگ

آپ مانیں یا نہ مانیں، یاماہا YBR 125 کو بے حد پسند کیا جا رہا ہے۔ اس حوالے سے ہم نے کافی لوگوں کی رائے لی تو ہمیں پتہ چلا کہ YBR کی فراہمی میں ایک ماہ تک کا انتظار کرنا پڑتا ہے۔ لیکن اس صبر کا پھل اتنا میٹھا ہے کہ لوگ اب بھی یاماہا YBR کی…

11 معروف 125 سی سی موٹر سائیکلوں کے اسپیڈومیٹر

پاکستان میں آئے روز ایک سے بڑھ کر ایک موٹر سائیکل متعارف کروائی جا رہی ہے۔ یہ صورتحال نہ صرف خریداروں بلکہ پاکستان میں گاڑیوں اور موٹر سائیکل کی صنعت کے لیے بھی مجموعی طور پر مفید ہے۔ حال ہی میں یاماہا نے پاکستان میں اپنی دو 125 سی سی…

پاکستان میں پیش کی جانے والی یاماہا موٹر سائیکل کی تفصیلات

ہمارے مستقل قارئین جانتے ہی ہونگے کہ ہاماہا پاکستان میں پاکستان آٹوموٹو مینوفیکچررز ایسوسی ایشن (PAMA) اور پاکستان ایسوسیشن آف آٹوموٹیوپارٹس اینڈ ایسیسریز (PAAPAM) کی جانب سے درکار تمام مشکل مراحل طے کرنے کے بعد کراچی میں موٹر سائیکلوں کی…