براؤزنگ ٹیگ

Airbags

ٹویوٹا کے سی ای او کہتے ہیں “ایئر بیگز لگانے کا مطلب ہے گاڑیاں مہنگی ہوں گی”

گاڑیوں میں ایئر بیگز ہمیشہ سے گاڑیاں بنانے والے اداروں اور عوام کے درمیان تنازع کا باعث رہا ہے۔ حال ہی میں لاہور ہائی کورٹ (LHC) نے اس معاملے کا نوٹس لیا ہے اور انجینیئرنگ ڈیولپمنٹ بورڈ (EDB) کو حکم جاری کیا ہے۔ LHC کا نوٹس کہتا ہے کہ…

“مینوفیکچررز! ہر گاڑی میں ایئربیگز لازمی لگائیں” –لاہور ہائی کورٹ کا حکم

لاہور ہائی کورٹ نے حال ہی میں انجینیئرنگ ڈیولپمنٹ بورڈ (EDB) کو ایک حکم دیا ہے۔ اس حکم نامے کے تحت ہائی کورٹ نے آٹو مینوفیکچررز کے لیے مقامی طور پر بنائی جانے والی گاڑیوں میں ایئر بیگز انسٹال کرنا لازمی قرار دے دیا ہے۔ آٹو مینوفیکچررز نے اس…

گاڑیوں میں ایئربیگز لازمی قرار دیا جائے، معاملہ لاہور ہائی کورٹ میں

ایک شہری نے پیسنجر اور دوسری گاڑیوں میں ایئربیگز کو لازمی قرار دلوانے کے لیے لاہور ہائی کورٹ کا رُخ کر لیا ہے۔ درخواست کے مطابق وہ اس حوالے سے آٹوموٹو ڈیولپمنٹ پالیسی (ADP) میں ترامیم چاہتے ہیں۔ شہری نے اس مقدمے میں بڑے کار مینوفیکچررز…

کیا حکومت نے انٹرنیشنل وہیکل سیفٹی اسٹینڈرڈز تسلیم کر لیے ہیں؟

پاکستان میں بنیادی سیفٹی اسٹینڈرڈز، جیسا کہ ایئر بیگز، کی عدم موجودگی کو ہمیشہ تنقید کا نشانہ بنایا گیا ہے۔ لیکن بالآخر حکومت نے ملک میں گاڑیوں کے لیے انٹرنیشنل سیفٹی اسٹینڈرڈز کو تسلیم کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق…