براؤزنگ ٹیگ

Dewan Motors

کِیا نے دیوان موٹرز کے ساتھ معاہدے پر وضاحت جاری کر دی

کِیا کارپوریشن نے دیوان فاروق موٹرز لمیٹڈ (DFML) کے ساتھ اپنے معاہدے کی وضاحت کی ہے۔ کمپنی کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان کے مطابق لکی موٹر کارپوریشن (LMC) دونوں فریقوں کے درمیان طے پانے والے تکنیکی تعاون اور KD سپلائی کے معاہدے کے مطابق…

دیوان موٹرز پاکستان میں یہ دوگاڑیاں لانچ کر سکتا ہے

مقامی آٹو انڈسٹری کو اس وقت خوشگوار حیرت ہوئی جب یہ خبر پھیلی کہ دیوان فاروق موٹرز نے پاکستان میں Kia کاریں تیار کرنے اور اسمبل کرنے کے لیے ٹیکنالوجی لائسنس کے معاہدے (TLA) پر دستخط کیے ہیں۔ لیکن سوال یہ تھا کہ کون سی کاریں؟ آیا کمپنی سیڈان…

پاکستان میں برقی گاڑیوں کے لیے پہلا چارجنگ اسٹیشن قائم

دیوان موٹرز نے برقی اور ہائبرڈ گاڑیوں کے لیے امپوریئم مال، لاہور میں پہلا چارجنگ اسٹیشن قائم کردیا ہے۔ گاڑیاں بنانے والے جرمن ادارے بی ایم ڈبلیو کے تعاون سے نصب کیے جانے والے اسٹیشن کا نام بی ایم ڈبلیو چارج ناؤ رکھا گیا ہے۔ یہ نہ صرف…

بی ایم ڈبلیو X1 سے متعلق 10 باتیں جن سے اکثریت لاعلم ہے!

مجھے امید ہے کہ پاک ویلز بلاگ کے مستقل قارئین پاکستان میں BMW X1 کی آمد سے متعلق جان ہی چکے ہوں گے۔ لیکن اگر آپ نے ابھی تک اس حوالے سے نہیں پڑھا تو ہم آپ کے لیے یہ خوشخبری دہرائے دیتے ہیں کہ دیوان موٹرز نے گزشتہ ہفتے جرمن کارساز ادارے بی…

BMW X1 – کراچی کے بعد اب لاہور بھی آیا چاہتی ہے!

پاکستان میں نئی گاڑیوں کی آمد شاذ و نادر ہی نظر آتی ہے اور یہی وجہ ہے کہ لوگ ہر گاڑی کی آمد جوش و خروش سے مناتے ہیں۔ ہمارے درمیان گاڑیوں کے شوقین ایسے افراد بھی موجود ہیں کہ جو صرف معلومات کی حد تک گاڑی میں دلچسپی نہیں لیتے بلکہ بذات خود…