براؤزنگ ٹیگ

FAW

الحاج فاء پاکستان میں مقامی طور پر اسیمبل کی گئی V2 لانچ کرنے کے لیے تیار

پاکستان کی آٹو موبائل انڈسٹری میں جنوری 2015 میں 1300cc ہیچ بیک کیٹگری میں ایک شاندار اضافہ دیکھنے میں آیا۔ اگر آپ کو اس ریفرنس سے سمجھ نہیں آئی تو میں فاء V2 کے لانچ کی طرف اشارہ کرنا چاہوں گا۔ شک، ہچکچاہٹ اور سب سے بڑھ کر محتاط رویہ،…

پاکستان میں FAW کی مزید کونسی گاڑیاں پیش کی جاسکتی ہیں؟

چین سے تعلق رکھنے والا FAW گروپ گاڑیوں کے شعبے میں FAW کے نام سے مختلف طرز کی سواریاں پیش کرتا ہے۔ اس کا صدر دفتر چین کے صوبے جیلن کے سب سے بڑے شہر چانگچون میں واقع ہے۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ FAW کو چین کی پہلی کار ساز کمپنی کا اعزاز 1958 میں…

پاک چین کار ریلی گوادر کی جانب رواں دواں

پاک چین کار ریلی درہ خنجراب کے راستے پاکستان میں داخل ہوگئی۔ گاڑیوں کی اس ریلی کا مقصد پاک چین دوستی کا فروغ اور چین کے تعاون سے پاکستان میں تعمیر ہونے والی اقتصادی راہداری کی اہمیت اجاگر کرنا ہے۔ چینی قافلے کی آمد پر مقامی افراد اور…

10 سے 15 سال بعد آپ کی درآمد شدہ گاڑی کا کیا ہوگا؟

جولائی 2015 سے جون 2016 کے دوران 53 ہزار گاڑیاں بیرون ممالک سے پاکستان درآمد کی گئی ہیں۔ ایک اندازے کے مطابق ان گاڑیوں کو یہاں منگوانے پر 75 ارب روپے خرچ کیے گئے۔ پاپام کے نائب چیئرمین مشہود علی خان کہتے ہیں کہ اتنی خطیررقم سے پاکستان میں…

چینی ادارے زوتیے کی گاڑیاں جو پاکستان میں پیش کی جاسکتی ہیں!

زوتیے ہولڈنگز گروپ چینی ادارہ ہے جس کا صدر دفتر ژجیانگ، چین میں واقع ہے۔ زوتیے نے پاکستان میں گاڑیوں کی تیاری اوربرآمد کرنے میں دلچسپی ظاہر کرچکا ہے اور اس کے لیے پاکستانی ادارے راجا گروپ آف انڈسٹریز کے ساتھ شراکت داری کا آغاز کرنے والا ہے۔…