براؤزنگ ٹیگ

Nissan

ٹویوٹا نے وِٹز کا نام ختم کر دیا جبکہ نسان نے ڈاٹسن کاروں کی پیداوار روک دی

جاپان میں کئی سال خدمات انجام دینے کے بعد بالآخر ٹویوٹا نے وِٹز کا نام ختم کر دیا ہے اور اسے یارِس کا نام دے دیا ہے۔ اس تبدیلی کا مقصد دنیا بھر میں اپنی گاڑیوں کو یکساں نام دینا ہے اور اس گاڑی کی پیداوار میں ایک نیا آغاز کرنا ہے۔  وِٹز…

نسان ڈاٹسن گو اور گو+ کی پاکستان میں خفیہ جانچ؛ تصاویر منظر عام پر آگئیں

ایسا محسوس ہوتا ہے کہ آنے والے سال پاکستان میں گاڑیوں کے شعبے کے لیے بہت دلچسپ ہونے والے ہیں۔ کم از کم نئی آٹو پالیسی اور اس کے بعد کار ساز اداروں کی پاکستان میں گاڑیاں تیار کرنے کے لیے کارخانے لگانے میں دلچسپی سے تو یہی ظاہر ہوتا ہے۔ ایک…

سال 2016 کے 50 بہترین ادارے؛ ٹویوٹا اور ٹیسلا بھی شامل

دنیا کے معتبر ترین اداروں میں سے ایک میساچوسٹس انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی (ایم آئی ٹی) نے ہر سال کی طرح اس بار بھی دنیا بھر کے 50 بہترین اداروں کی فہرست جاری کردی ہے۔ مختلف شعبہ ہائے زندگی سے وابستہ سینکڑوں اداروں کی ٹیکنالوجی، کارکردگی اور ان…

سوزوکی موٹرز نے اپنے ہی سربراہ کو بے دخل کرنے کا فیصلہ کرلیا

گزشتہ ماہ سوزوکی موٹر جاپان نے گاڑیوں کی جانچ میں قانونی طریقہ کار اختیار نہ کرنے کا اعتراف کیا تھا جس کے بعد جاپانی ادارہ شدید مشکلات کا شکار نظر آرہا ہے۔ سوزوکی نے اعترافی بیان میں تسلیم کیا تھا کہ جاپان میں تیار شدہ چند گاڑیوں کی جانچ…

نسان نے مٹسوبشی موٹرز کو خرید لیا؛ مٹسوبشی کے 40 فیصد حصص نسان کے نام!

جاپانی کار ساز ادارے نسان نے ہم وطن کمپنی مٹسوبشی موٹرز میں 2.2 ارب ڈالر مالیت کے مزید حصص خرید لیے ہیں۔ اس طرح مٹسوبشی موٹرز میں نسان کے حصص کی تعداد 40 فیصد ہوچکی ہے جو مٹسوبشی ہیوی انڈسٹریز (MHI) کے 20 فصد حصص سے دو گنا زیادہ ہوچکی ہے۔…

گندھارا نسان نے نئی گاڑیاں متعارف کروانے کی منصوبہ بندی شروع کردی

گندھارا نسان لمیٹڈ نے آئندہ سال 2017 میں نئی گاڑیوں کی تیاری سے متعلق منصوبہ بندی کا آغاز کردیا ہے۔ اس ضمن میں نسان جاپان، گندھارا نسان پاکستان، رینالٹ (رینو) اور الفطیم گروپ UAE کے ایک وفد نے وفاقی وزیر مفتا اسماعیل سے اہم ملاقات کی۔ گزشتہ…

نسان 2020 وژن گراں تورزمو ٹوکیو موٹر شو میں دکھائی جائے گی

اگر آپ گاڑیوں کے شوقین ہیں اور پلے اسٹیشن بھی رکھتے ہیں تو یقیناً آپ نے گراں تورزمو میں مشہور زمانہ گاڑیوں کے ساتھ ضرور مقابلہ کیا ہوگا۔ گراں تورزمو 1997 میں پیش کیا گیا اور ابتداء ہی سے اس نے بہت مقبولیت حاصل کرلی۔ یہاں تک کہ اب گاڑیاں…

نسان پیٹرول Y60: اپنے وقت کی عظیم گاڑی

نسان پیٹرول کی 4x4 سیریز کے بارے میں دنیا کا ہر وہ شخص جانتا ہے جو 4x4 گاڑیوں میں دلچسپی رکھتا ہو۔ 1951ء میں پیش کی جانے والی نسان پیٹرول اپنے وقت کی بہترین اور طاقتور گاڑیوں میں شمار کی جاتی ہے۔ بہت سے لوگ لینڈ کروزر سے اس کا موازنہ کرتے…