براؤزنگ ٹیگ

Toyota Revo

فارچیونر لیجینڈر اور ریوو روکو پاکستان میں آگئیں

ہم نے دو ماہ قبل آپ کو بتایا تھا کہ ٹویوٹا فارچیونر اور ریوو کیلئے کچھ نئی مںصوبہ بندی کر رہی ہے۔ اس سے قبل ہم نے ان گاڑیوں کے فیس لفٹ ماڈلز بھی مقامی سڑکوں پر دیکھے تھے۔ جس کے بعد آخرکار ٹویوٹا کی جانب سے حتمی خبر آ چکی ہے اور وہ یہ ہے کہ…

کیا ٹویوٹا ‘فارچیونر اور ریوو’ سے متعلق کچھ نیا کر رہا ہے؟

ٹویوٹا فارچیونر اور ریوو سے متعلق کچھ نیا کر رہا ہے اور اس سے متعلق چند تصاویر بھی آپ کے ساتھ شئیر کی گئی ہیں۔ کسی بھی ٹویوٹا کار کو سڑک پر دوڑتے ہوئے دیکھنا کوئی حیرانی کی بات نہیں ہے کیوں کہ یہ پاکستان میں کام کرنے والی بڑی کار کمپنیز میں…

ٹویوٹا پاکستان نے گاڑیوں کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا

کِیا لکی موٹرز کی جانب سے گاڑیوں کی قیمت میں اضافے کے بعد ٹویوٹا پاکستان نے بھی اپنی ٹویوٹا پاکستان نے گاڑٰیوں کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا ہے۔ کمپنی کے مطابق: قیمت میں اضافہ 10 نومبر 2021 اور اس کے بعد بُک کیے گئے تمام نئے آرڈرز پر لاگو…

تیمور صلاح الدین (موروو) کا بلینو سے ریوو تک کا سفر

ہم میں سے بہت سے لوگ تیمور صلاح الدین عرف مورو کے بارے میں جانتے ہیں جو پاکستان کے بہترین یوٹیوبرز میں سے ایک ہیں۔ وہ اپنی ویڈیوگرافی اور خاص طور پر ڈرون شاٹس کے ساتھ ساتھ شمالی علاقوں کے سفر ناموں کی وجہ سے خاصا نام رکھتے ہیں۔ حال ہی میں…

نئی آٹو پالیسی کے بعد ٹویوٹا نے بھی قیمتیں کم کردیں

نئی آٹو پالیسی (2021-2026) کے اعلان کے فورا بعد ہی ٹویوٹا انڈس موٹرز کی جانب سے کار کی قیمتوں میں کمی کی گئی ہے۔ نوٹیفیکیش کے مطابق ٹویاٹا یارس، کرولا، فارچیونر اور ریوو کی قیمتوں میں کی گئی ہے جن کا اطلاق یکم جولائی سے ہو چکا ہے۔ ٹویوٹا…

ہائی لکس ٹویوٹا ریوو فیس لفٹ – خصوصیات اور تفصیلات

بالآخر انتظار ختم ہوا کیونکہ ٹویوٹا انڈس موٹر کمپنی (IMC) نے 2021ء میں ہائی لکس ریوو کے فیس لفٹ کا اعلان کر دیا ہے۔ 4x4 پسند کرنے والوں کی مقبول ترین گاڑی جون 2021 میں لانچ کی جائے گی، اس کے لیے آپ کو صرف دو مہینے کا مزید انتظار کرنا پڑے…

پرانی اور نئی ٹویوٹا ریوو میں یہ فرق ہے

حال ہی میں ایک خبر سامنے آئی کہ ٹویوٹا انڈس موٹر کمپنی (IMC) نے ٹویوٹا ریوو کا فیس لفٹ جاری کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق نئی گاڑی میں کئی تبدیلیاں کی گئی ہیں جن میں ایکسٹیریئر، انٹیریئر اور انجن پاور کی تبدیلیاں شامل ہیں۔ اس تحریر میں ہم…

بریکنگ – ٹویوٹا ریوو کا فیس لفٹ آ گیا!

ایک بڑی بریکنگ نیوز یہ ہے کہ ٹویوٹا ریوو کا نیا فیس لفٹ لوکل مارکیٹ میں آنے کے لیے تیار ہے۔ کمپنی ذرائع کے مطابق نئے ویرینٹس میں زیادہ مضبوط اور پُر لطف ایکسٹیریئر لُک ہوگا۔ اس کے علاوہ کمپنی نے انجن کو بھی بہتر پرفارمنس اور بہتر آرام اور…

نئی ٹویوٹا ہائی لکس ریوو – بہت جلد پاکستان میں پیش کی جائے گی!

انڈس موٹرز کمپنی (IMC) نے بہت جلد پاکستان میں نئی ٹویوٹا ہائی لکس ریوو متعارف کروانے کا عندیہ دیا ہے۔ یہ نئی ہائی لکس ریوو مشہور و معروف ٹویوٹا ویگو چیمپ کی جگہ لے گی۔ بین الاقوامی سطح پر ہائی لکس ریوو کی آٹھویں جنریشن مئی 2015 میں متعارف…