چینی مِنی الیکٹرک وہیکل نے ٹیسلا کو مشکل میں ڈال

0 3,855

 

کیا آپ کو جاوید آفریدی کی جانب سے پیش کی جانے والی مِنی الیکٹرک وہیکل یاد ہے؟ یہ مِنی الیکٹرک وہیکل کم قیمت ہونے کی وجہ سے ٹیسلا کو مارکیٹ میں مات دے رہی ہے۔ اس گاڑی نے اگست اور ستمبر میں ریکارڈ سیل کی ہے جس کے بعد یہ گاڑی چین میں نمبر ون الیکٹرک وہیکل بن گئی ہے۔

وُلنگ ہانگ گوانگ مِنی الیکٹرک وہیکل نے ستمبر 2021 میں 35619 یونٹس جبکہ اگست 2021 میں 41188 یونٹس بیچے۔ دوسری جانب ٹیسلا نے ماڈل Y کے 33033 اور ماڈل 3 کے 19120 یونٹس فروخت کیے۔

وُلنگ ہانگ گوانگ مِنی الیکٹرک وہیکل کیا ہے؟

چین کی لیوزو ولنگ موٹرز نے اس گاڑی کو جنرل موٹرز اور SAIC موٹرز کے مشترکہ منصوبے کے طور پر بنایا اور جولائی 2020 میں اسے مارکیٹ میں پیش کیا۔ تب سے یہ چھوٹی چار سیٹس والی الیکٹرک ہیچ بیک نے چینی مارکیٹ میں 400000 سے زیادہ یونٹ فروخت کیے ہیں۔

یہ چینی الیکٹرک گاڑی ٹیسلا ماڈل 3 کو مات دیتے ہوئے رواں سال کی بہترین فروخت ہونے والی گاڑی کے طور پر سامنے آئی ہے۔ گاڑی کی کامیابی کی سب سے بڑی اور اہم وجہ اس کی کم قیمت ہے۔ چین میں اس الیکٹرک گاڑی کی قیمت 4162 ڈالر (6.3 لاکھ روپے) سے 5607 ڈالر (8.5 لاکھ روپے) کے درمیان ہے۔

دس لاکھ سے کم قیمت کی گاڑی میں یہ فیچرز پائے جاتے ہیں:

  • بیٹری: kWh13
  • الیکٹرک موٹر: kW20
  • رینج: 170 km
  • زیادہ سے زیادہ پاور 17hp :
  • زیادہ سے زیادہ ٹارک 85Nm :
  • زیادہ سے زیادہ سپیڈ: 100km/h
  • اینٹی لاک بریکنگ سسٹم
  • ٹائر پریشر مانیٹرنگ سسٹم
  • رئیر پارکنگ سینسرز
  • پاور ونڈوز
  • ائیر کنڈیشننگ
  • سٹیریو سسٹم

The three parent companies behind this electric car are working together to upgrade the mini EV with a bigger battery(26 kWh) and a more powerful electric motor (30 kW). The upgraded model will go up to 300 kilometers on a single charge. 

Javed Afridi teased the launch of Wuling Mini EV in Pakistan in April 2021. No word after that. It’s nice to hear that this affordable electric car has become a massive success in the Chinese market. But it’ll be nicer to have it here in Pakistan. 

Google App Store App Store

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.