سوزوکی اور ٹویوٹا کے بعد ہنڈا گاڑیوں کی قیمتوں میں بھی اضافہ

ٹویوٹا اور سوزوکی کے بعد ہنڈا گاڑیوں کی قیمتوں میں بھی اضافہ کر دیا گیا ہے۔ کمپنیاں نئے منی بجٹ کے تحت حال ہی میں گاڑیوں پرعائد کردہ فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی (FED) کی وجہ سے نرخوں میں اضافہ کر رہی ہیں۔ نوٹیفکیشن کے مطابق نئی قیمتوں کا اطلاق 21 جنوری 2022 سے ہو گا۔

ہنڈا سٹی کی نئی قیمتیں

ہنڈا سٹی کی نئی قیمتیں یہ ہیں:

ہںڈا سوِک کی نئی قیمتیں

کمپنی کے مطابق ہنڈا سوِک کی نئی قیمتیں ذیل میں درج ہیں۔

ہنڈا BR-V کی نئی قیمتیں

ہنڈا BR-V کی نئی قیمتیں یہ ہیں:

ہنڈا BR-V کی قیمت 3599000 روپے سے بڑھ کر 3689000 روپے ہو چکی ہے یعنی گاڑی کی قیمت میں 90000 روپے کا اضافہ کیا گیا ہے۔

ڈالر کی بڑھتی شرح، نئے ٹیکس اور نئی ڈیوٹیز سمیت مختلف وجوہات کی بنا پر گزشتہ چند سالوں میں گاڑیوں کی قیمتوں میں مسلسل اتار چڑھاؤ دیکھنے میں آیا ہے۔ یہ یقینی طور پر عام صارفین کی قوت خرید کو متاثر کرے گا جو کہ مقامی آٹو مارکیٹ کے لیے اچھا نہیں ہے۔

ان گاڑیوں کی قیمتوں میں اضافے کے بارے میں آپ کا کیا خیال ہے؟ نیچے دئیے گئے کمنٹ سیکشن میں اپنی رائے کا اظہار کریں۔

 

Exit mobile version