ہنڈا بائکس کی قیمتوں میں اضافہ، CG 125 کی قیمت 2 لاکھ

ہنڈا موٹر سائیکل کی قیمتوں میں ایک ماہ کے اندر دوسری بار اضافہ کر دیا گیا ہے۔ اس سے قبل کمپنی نے 31 جنوری 2023 کو ہںڈا بائکس کی قیمتوں میں اضافہ کیا جس کے بعد ہنڈا CD70 کی قیمت بڑھ کر 129000 روپے ہو گئی اور اب ایک بار پھر قیمتوں میں اضافے کا اعلان کیا گیا ہے۔

نئی قیمتوں کا اطلاق 15 فروری سے ہوگا۔

ہنڈا بائکس کی نئی قیمتیں

 

جیسا کہ پہلے ذکر کیا گیا ہے کہ یہ ایک پندرہ دن کے اندر قیمتوں میں دوسرا اضافہ ہے، جس سے عوام پر مزید بوجھ پڑے گا۔ کاروں کی قیمتوں کے ساتھ ساتھ عوامی سواری سمجھی جانے والی بائک بھی عام آدمی کی پہنچ سے باہر ہوتی جارہی ہیں۔ اگرچہ ہنڈا اپنی موٹر سائیکل کو مقامی طور پر تیار کرنے کا دعویٰ کرتا ہے، لیکن پھر بھی جیسے ہی فاریکس ایکسچینج میں تبدیلی آتی ہے تو کمپنی بڑھا دیتی ہے۔

ہنڈا بائیکس کی قیمتوں میں نئے اضافے پر آپ کا کیا خیال ہے؟ کیا آپ 2 لاکھ روپے کی  CG 125خریدیں گے؟ کمنٹس سیکشن میں اپنے خیالات کا اظہار کریں۔

Exit mobile version