اٹلس ہونڈا نے مارچ 2020ء کے لیے اپنی موٹر سائیکلوں کی قیمتیں بڑھا دِیں

اٹلس ہونڈا نے اپنی موٹر سائیکلوں کی قیمتوں میں 5,000 روپے تک کا اضافہ کر دیا ہے۔ 

کمپنی کی جانب سے قیمت بڑھانے کی کوئی وجہ بیان نہیں کی گئی؛ البتہ یہ امر قابلِ ذکر ہے کہ نئی قیمتیں یکم مارچ 2020ء سے لاگو ہوں گی۔ 

قیمتیں نیچے دیکھیں:

واضح رہے کہ اٹلس ہونڈا نے جنوری 2019ء میں 95,009 موٹر سائیکلوں کے مقابلے میں جنوری 2020ء میں کُل 95,016 موٹر سائیکلوں فروخت کی تھیں۔ 

پرانی  قیمتیں یہاں دیکھیے: 

قیمتوں میں اس اضافے کے حوالے سے اپنی رائے ہمیں نیچےتبصروں میں پیش کیجیے۔

Exit mobile version