نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی رولز روئیس اور مرسڈیز گاڑیاں

چاہے آپ دنیا کے کسی بھی کونے میں ہوں اب تک ڈونلڈ ٹرمپ کے نام سے بخوبی واقف ہوچکے ہوں گے۔ یہ امریکا کے منتخب ہونے والے 45 ویں صدر ہیں جن کا تعلق ری پبلکن پارٹی سے ہے۔ حسب روایت ڈونلڈ ٹرمپ آئندہ سال 20 جنوری کو اپنے عہدے کا حلف اٹھائیں گے۔…

کریم کی جانب سے خواتین کے لیے مخصوص ٹیکسی سروس کا آغاز

متحدہ عرب امارات سے تعلق رکھنے والی جدید ٹیکسی سروس کریم نے پہلی مرتبہ خواتین کے لیے مخصوص نئی اور منفرد ٹیکسی سروس شروع کردی ہے۔ دبئی ٹیکسی کارپوریشن (DTC) اور کریم کے درمیان ہونے والے معاہدے کے بعد دبئی کی خواتین اب خاتون 'کپتان' کے ہمراہ…

پاکستان ریلوے کی جانب سے “ای-ٹکٹنگ” کی سہولت متعارف

پاکستان ریلوے کا نام ذہن میں آتے ہی ذہن میں ٹرینوں کی چھک چھک اور ریلوے اسٹیشن پر ٹکٹ حاصل کرنے والوں کی لمبی قطاریں اور بے ہنگم شور سنائی دینے لگتا ہے۔ وزارت ریلوے کے تحت چلنے والے سرکاری محکمے "پاکستان ریلوے" کی ذمہ داری ہے کہ ملک میں بڑے…

چینی کمپنی فوٹون موٹر پاکستان میں سرمایہ کاری کی خواہشمند

کمرشل گاڑیاں تیار کرنے والے چینی ادارے فوٹون موٹر کمپنی لمیٹڈ نے پاکستان میں سرمایہ کاری کے لیے دلچسپی کا اظہار کیا ہے۔ اس ضمن میں فوٹون موٹر کے ایک وفد نے وفاقی وزیر خزانہ ملک اسحاق ڈار سے گزشتہ ہفتے ملاقات کی اور اپنے کاروبار کو مزید وسعت…

پیٹرول، ڈیزل سمیت پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا فیصلہ

وفاقی حکومت نے اکتوبر 2016 کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 3 روپے تک کمی کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) کی سفارشات پر یہ فیصلہ کابینہ کے اجلاس میں کیا گیا۔ یاد رہے کہ پچھلے ماہ تک ان قیمتوں میں رد و بدل…

بی ایم ڈبلیو X1 سے متعلق 10 باتیں جن سے اکثریت لاعلم ہے!

مجھے امید ہے کہ پاک ویلز بلاگ کے مستقل قارئین پاکستان میں BMW X1 کی آمد سے متعلق جان ہی چکے ہوں گے۔ لیکن اگر آپ نے ابھی تک اس حوالے سے نہیں پڑھا تو ہم آپ کے لیے یہ خوشخبری دہرائے دیتے ہیں کہ دیوان موٹرز نے گزشتہ ہفتے جرمن کارساز ادارے بی…

مالی سال 2016-17: ابتدائی دو ماہ کے دوران گاڑیوں کی فروخت میں کمی

گزشتہ مالی سال 2015-16 کے دوران پنجاب میں جاری سبز ٹیکسی اسکیم کی وجہ سے سوزوکی گاڑیوں کی فروخت میں زبردست اضافہ ہوا۔ پاکستان آٹو مینوفیکچررز ایسوسی ایشن (پاما) کے پیش کردہ تازہ اعداد و شمار سے پتہ چلتا ہے کہ چند ماہ قبل اس ٹیکسی اسکیم کے…

رینالٹ اور پیجیو کو سرمایہ کاری کی دعوت؛ فرانسیسی اداروں کا مثبت جواب

پاکستان کے وفاقی وزیر خزانہ محمد اسحاق ڈار نے گزشتہ دونوں فرانس کا دورہ کیا۔ چار روز پر مشتمل اس دورے میں انہوں نے متعدد کاروباری اداروں کے نمائندوں سے ملاقات کی جن میں دو اہم فرانسیسی کار ساز ادارے رینالٹ (Renault) اور پیجیو (Peugeot) بھی…

چینگدو آٹو شو 2016 میں پیش کی جانے والی 4 بہترین گاڑیاں

10 روزہ چینگدو آٹو شو 2016 چین میں زور و شور سے جاری ہے۔ 2 ستمبر سے شروع ہونے والا یہ موٹر شو آئندہ اتوار 11 ستمبر کو اختتام پزیر ہوگا۔ رواں سال چینگدو آٹو شو میں 110 چینی و غیر ملکی برانڈز حصہ لے رہی ہیں جن میں عالمی شہرت یافتہ کار ساز…

خام تیل کی قیمت میں کمی کے باوجود پاکستانی عوام ثمرات سے محروم کیوں؟

گزشتہ مالی سال کے دوران عالمی منڈی میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ریکارڈ کمی دیکھی گئی۔ حتی کہ فروری 2016 میں خام تیل کی قیمت 13 سال کی کم ترین شرح 25 ڈالر فی بیرل تک جا پہنچی۔ گو کہ بعد ازاں اس میں تھوڑا بہت اضافہ ہوا تاہم رواں مالی…

یاماہا YBR 125 اور YBR 125G ماہانہ اقساط پر بھی دستیاب!

پاکستان میں موٹر سائیکل کی مقبولیت سے انکار ممکن نہیں ہے۔ کسی بھی مصروف شاہراہ پر ایک سرسری نظر ڈال کر بخوبی اندازہ لگایا جاسکتا ہے کہ یہاں گاڑیوں سے زیادہ موٹر سائیکلیں استعمال کی جارہی ہیں۔ گزشتہ مالی سال 2015-16 کے دوران موٹر سائیکل کی…

الحاج FAW موٹرز پاکستان میں مسافر گاڑیوں کی تیاری کا آغاز کرے گا

پاکستان میں چینی گاڑیاں فروخت کرنے والے ادارے الحاج FAW موٹرز کے سربراہ ہلال خان آفریدی نے دسمبر 2016 سے پاکستان ہی میں FAW V2 تیار کرنے کا عندیہ دیا ہے۔ فی الوقت FAW کی مسافر گاڑیاں مکمل تیار شدہ حالت (CBU) میں چین سے درآمد کی جاتی ہیں…

کیا ٹویوٹا اور ہونڈا نئی آٹوپالیسی کی خلاف ورزی کے مرتکب نہیں؟

پاکستان کی پنچ سالہ آٹو پالیسی تیار کرنے والی کمیٹی کا دعوی تھا کہ نئی پالیسی تیار کرتے ہوئے نہ صرف موجودہ اور نئے کار ساز اداروں کے لیے کاروباری مواقعوں کی فراہمی بلکہ صارفین کی ضروریات کو بھی خاص طور پر مدنظر رکھا گیا ہے۔ البتہ یہ الگ بات…

اگست 2016 میں پیٹرولیم مصنوعات کے نرخ تبدیل نہ کرنے کا فیصلہ

عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں جاری اتار چڑھاؤ کے باوجود حکومت پاکستان نے مسلسل چوتھے ماہ بھی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں تبدیلی نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اب سے کچھ روز قبل آئل اینڈ گیس ریگولیٹر اتھارٹی (اوگرا) کی جانب سے وزارت پیٹرولیم…

پاکستانی طالب علموں نے شمسی توانائی سے چلنے والی برقی گاڑی تیار کرلی!

پشاور میں قائم سیکوس یونیورسٹی کے پانچ ہونہار طالب علموں نے شمسی توانائی سے چلنے والی برقی گاڑی کا نمونہ تیار کیا ہے۔ اس گاڑی میں کسی قسم کا انجن استعمال نہیں کیا گیا ہے اور یہ صرف 2 سولر پینلز، 4 ڈرائے سیل بیٹریوں اور ایک DC موٹر کے ذریعے…