کیا آپ جانتے ہیں: گاڑی کے فیول گیج میں تیر کا نشان کیا بتاتا ہے؟

کیا آپ نے کبھی فیول گیج (fuel gauge) پر بنے اشارے پر غور کیا ہے؟ اگر ہاں تو یہ بھی دیکھا ہوگا کہ کچھ گاڑیوں میں یہ تیر کبھی دائیں جانب اشارہ کرتا ہے اور کبھی بائیں جانب ہوتا ہے۔ اگر آپ نے کبھی اس بات پر غور نہیں کیا تو یقین جانیئے، ایسا…

پاکستان درآمد کی گئی پہلی BMW i8 کی خصوصی تصاویر

پاکستان میں گاڑیوں کا شعبہ بھی عجیب ہے۔ ایک طرف ہمارے پاس سوزوکی مہران ہے جو 1980 سے ہماری سڑکوں پر رواں دواں ہے اور دوسری طرف کنور معیز جیسے لوگ موجود ہیں جو جدید اور دلکش گاڑیاں پاکستان درآمد کررہے ہیں۔ پاکستان میں پہلی BMW i8 درآمد…

پاکستانی سیاست دانوں کے زیر استعمال گاڑیاں

الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے پارلیمان اور صوبائی اسمبلیوں کے اراکین کے اثاثوں کا اعلامیہ جاری کیا ہے۔ رپورٹ میں کچھ حیران کن انکشافات کیئے گئے ہیں جس سے پتہ چلتا ہے کہ ہمارے ملک کے سیاستدان کس طرح عوام کو بیوقوف بنا رہے ہیں۔…

کراچی سے لاہور موٹروے کا منصوبہ گوگل میپس پر دیکھیے

وزیراعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف نے منگل کے روز کراچی سے لاہور موٹروے کا اعلان کرتے ہوئے کہا منصوبے پر جلد کام شروع ہونے کی نوید سنائی ہے۔ میاں صاحب نے مزید کہا کہ سال 2015 میں اس موٹر وے کو مسافروں کے لیے کھول دیا جائے گا۔ کراچی سے…

پاکستان میں پیش کی جانے والی یاماہا موٹر سائیکل کی تفصیلات

ہمارے مستقل قارئین جانتے ہی ہونگے کہ ہاماہا پاکستان میں پاکستان آٹوموٹو مینوفیکچررز ایسوسی ایشن (PAMA) اور پاکستان ایسوسیشن آف آٹوموٹیوپارٹس اینڈ ایسیسریز (PAAPAM) کی جانب سے درکار تمام مشکل مراحل طے کرنے کے بعد کراچی میں موٹر سائیکلوں کی…

کیا آپ جانتے ہیں: گاڑی کے بمپر میں سوراخ کس لیے ہیں؟

اگر آپ کے پاس نئی گاڑی ہے تو اس کے اگلے بمپرز میں ایک یا دو سوراخ ضرور ہوں گے۔ انہیں دیکھ کر پریشان ہونے یا اسے کوئی نقص سمجھنے کی بالکل ضرورت نہیں۔ اگر آپ یہ نہیں جانتے کہ پلاسٹک کے ڈھکنے میں چھپے سوراخ کیوں بنائے گئے ہیں؟ تو آئیے ہم آپ…

برقی موٹر سائیکل اب پاکستان میں بھی دستیاب!

برقی موٹر سائیکل پاکستان کے آٹوموٹو منظرنامہ میں ایک تازہ ترین اضافہ ہے۔ یہ برقی موٹر سائیکل یعنی 'ای بائیک' پاکستان کی پہلی موٹر سائیکل ہے جو مکمل طور پر بجلی سے چلائی جاسکتی ہے۔ سادے لفظوں میں اسے چلانے کے لیئے پٹرول، ڈیزل یا کسی بھی قسم…