پنجاب میں ججوں کو 34 نئی ٹویوٹا کرولا ایکس ایل آئی 2019ء ماڈل ملیں گی

 جنوری 2020ء کو ججوں کو دی جانے والی گاڑیوں کی انجن پاور (cc) بڑھائی گئی تھی جس کے بعد ڈائریکٹر جنرل، ڈائریکٹوریٹ آف ڈسٹرکٹ جوڈیشری، لاہور ہائی کورٹ نے ڈسٹرکٹ اور سیشن ججوں کو لیٹر جاری کیا ہے کہ وہ پنجاب بھر کے ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اور سیشن ججوں…

آٹو موٹو انڈسٹری کا عالمی زوال اور حکومت کی الیکٹرک وہیکل پالیسی

"اگر آپ غیر یقینی کی کیفیت سے دوچار ہیں – تو آپ کو گاڑی نہیں خریدنی چاہیے۔" ہولڈر شیمی ڈِنگ  ملک میں گاڑیاں بنانے والی کمپنیاں پہلے مقامی الیکٹرک وہیکل پالیسی کے حوالے سے کافی پُرجوش تھیں اور سمجھ رہی تھیں کہ اس سے صنعت کے سست پڑ جانے کے…

الیکٹرک گاڑیوں کے معاشی و ماحولیاتی فوائد تحقیق سے ثابت ہوگئے

بدقسمتی سے ہم نے اپنے ماحولیاتی نظام کو بُری طرح متاثر کیا ہے۔ ہم فضول سیاست دانوں اور اُن لوگوں کی کیوں سُنیں کہ جو سازشی نظریات پر یقین رکھتے ہیں؟ موسمیاتی تبدیلی سائنس سے ثابت ہونے والی ایک حقیقت ہے۔ یہی وجہ ہے کہ سائنس دان ہی ایک محفوظ…

ٹرک پر نقش و نگار کی روایت تکنیکی اعتبار سے نقصان کا باعث ہے!

پاکستان میں چلنے والی مسافر بسوں اور سامان بردار ٹرک پر نقش و نگار کی روایت اب "ٹرک آرٹ" کے نام سے دنیا بھر مشہور ہوچکی ہے۔ اس روایت کی مقبولیت کا راز صرف شوخ رنگوں ہی میں نہیں بلکہ تزئین و آرائش کی غرض سے لگائی جانے والی مختلف اشیاء میں…

چاندی کا ورق، مائیکرویو اور ریفریجریٹر گاڑی چوری ہونے سے بچا سکتے ہیں

بہت سے لوگ اپنی گاڑی کی حفاظت اور اسے غلط ہاتھوں سے بچانے کے لیے 'کی فوبز' (key fobs) استعمال کرتے ہیں۔ یہ تکنیک دراصل چابی کے ساتھ موجود ریوٹ نما میں ایک کمپیوٹرائزڈ چپ منسلک کردیتا ہے۔ گاڑی ریموٹ سے کھولنے کی کوشش کی جائے تو یہ گاڑی میں…