خیبر پختونخوا میں پہلی ڈریگ ریس کا کامیاب اختتام، نتائج دیکھیں

ٹؤراِزم کارپوریشن خیبر پختونخوا (TCKP) اور فرنٹیئر 4x4 کلب نے خیبر پختونخوا میں تاریخ کی پہلی ڈریگ ریس کا اہتمام کیا کہ جسے تقویت بخشی PakWheels.com نے۔ یہ تقریب اتوار 18 نومبر 2018ء کو ریگی لالما ماڈل ٹاؤن میں منعقد ہوئی تھی۔ اس میں…

فوکس ویگن نے پریمیئر موٹرز لمیٹڈ کے ساتھ CKD اسمبلی معاہدے پر دستخط کردیے

7 نومبر 2018ء کو معروف آٹوموٹو ادارے فوکس ویگن AG اور پاکستان پریمیئر موٹرز لمیٹڈ (PML) نے کمرشل گاڑیاں بنانے کے لیے حتمی قانونی معاہدے پر دستخط کردیے۔ فریقین کے درمیان معاہدہ کراچی میں CKD اسمبلی کے لائسنسنگ معاہدے کی بنیاد پر ہے۔ یہ…

TDCP پیش کرتا ہے تیسری تھل ڈیزرٹ ریلی 2018ء

ٹؤرازم ڈیولپمنٹ کارپوریشن آف پنجاب (TDCP) نے تیسری تھل ڈیزرٹ ریلی 2018ء کا اعلان کردیا ہے، جو 16 نومبر 2018ء سے شروع ہونے والا ایک تین روزہ ایونٹ ہوگی۔ رجسٹر ہونے کے خواہشمند www.tdcp.gop.pk پر جاکر خود کو رجسٹر کروائیں۔ رجسٹریشن کی…

FBR کا ایکسائیڈ بیٹریز کے دفتر پر چھاپہ، ٹیکس ریکارڈ ضبط کرلیا

8 نومبر 2018ء کو فیڈرل بورڈ آف ریونیو کی انٹیلی جینس اینڈ انوسٹی گیشن-اِن لینڈ ریونیو سروس (IRS) نے ٹیکس سے فرار پر کراچی میں ایکسائیڈ بیٹریز کے دفتر اور کارخانے پر چھاپہ مارا، ایک مقامی میڈیا ادارے نے بتایا۔ خبر کے مطابق چیئرمین FBR…

KA ہان ٹینگ کو گرین فیلڈ اسٹیٹس مل گیا

آٹو پالیسی ‏2016-21ء‎ پر عمل کرتے ہوئے حکومت نے KAہان ٹینگ موٹرز کمپنی پرائیوٹ لمیٹڈ کو کیٹیگری A گرین فیلڈ انوسٹمنٹ اسٹیٹس دے دیا  ہے۔ عظیم چینی آٹوموٹِو ادارے ہان ٹینگ آٹو موبائل کمپنی لمیٹڈ کے ساتھ تعاون کرتے ہوئے یہ منصوبہ پاکستان…

سابق جج کے نام پر مبینہ طور پر 2200 گاڑیاں رجسٹرڈ

حال ہی میں یہ پایا گیا کہ ایک سابق جج سکندر حیات کے نام پر 2200 سے زیادہ گاڑیاں رجسٹرڈ ہیں۔ البتہ سکندر حیات کے وکیل نے سپریم کورٹ کو بتایا کہ 82 سالہ جج صرف ایک گاڑی کی ملکیت رکھتے ہیں، البتہ پنجاب ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن ڈپارٹمنٹ کے…

پیٹرول کی قیمتیں 5 روپے اضافے کے ساتھ 97.83 روپے فی لیٹر تک پہنچ گئیں

وزارت خزانہ کی جانب سے جاری ہونے والے نوٹس کے مطابق پیٹرول کی قیمت 5 روپے فی لیٹر بڑھ چکی ہے جس کا اطلاق یکم نومبر 2018ء سے ہوگا۔ دنیا بھر میں پیٹرولیئم مصنوعات کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے پیش نظر آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (OGRA) نے…

آن لائن رائیڈ-ہیلنگ سروسز پر سندھ بھر میں پابندی عائد کرنے کا فیصلہ

پیر 22 اکتوبر 2018ء کو ایک صوبائی اجلاس کے دوران سندھ کے وزیر ٹرانسپورٹ اویس قادر نے کراچی میں ٹریفک کی صورت حال اور جاری ترقیاتی منصوبوں پر گفتگو کرتے ہوئے اوبر اور کریم کو حکم دیا کہ وہ صوبائي حکومت سے اپنے کراچی روٹ پرمٹس حاصل کریں۔ اس…

کِیا نے گرینڈ کارنیول کی قیمت بڑھا دی

حال ہی میں کِیا موٹرز نے اپنی گرینڈ کارنیول کی قیمت میں تبدیلی کی ہے، جو اس نے رواں سال جون میں پاکستان میں پیش کی تھی۔ کِیا کی ایک ڈیلرشپ کے مطابق ادارے نے گاڑی کی قیمت میں اضافہ کیا ہے جس کا اسٹینڈرڈ ورژن 42.5 لاکھ روپے اور زیادہ خصوصیات…

پاک ویلز 28 اکتوبر کو اسلام آباد میں ایک آٹو شو کا انعقاد کرے گا

آٹو شوز PakWheels.com کے اولین اقدامات میں سے ایک ہے، جن کا مقصد پاکستان بھر میں گاڑیوں کے شوقین افراد کو اپنے یکساں شوق کو ایک دوسرے کے سامنے پیش کرنے کے لیے ایک پلیٹ فارم مہیا کرتا ہے۔ 2011ء میں شروع ہونے والے یہ آٹو شوز ملک بھر میں…

PSCA نے آن لائن ای-چالان پورٹل لانچ کردیا

ہفتہ 20 اکتوبر 2018ء کو پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی (PSCA) نے ای-چالانز کے لیے آن لائن پورٹل متعارف کروا دیا ہے۔ کسی کو بھی ای-چالان جاری ہونے کی صورت میں وہ "echallan.psca.gop.pk" پر لاگ آن ہوکر اپنی گاڑی کا رجسٹریشن نمبر اور قومی شناختی…

ڈالر کی قدر میں اضافے کے بعد چینی موٹر سائیکلیں اور رکشے بھی مہنگے

ڈالر کی قدر میں 4 فیصد اضافے کے بعد چینی رکشے اور موٹر سائیکلیں اسمبل کرنے والوں نے بھی اپنی قیمتوں میں بالترتیب 15,000 اور 4,000 روپے تک کے اضافے کے کردیے ہیں۔ مزید برآں، دیگر موٹر سائیکل بنانے والے ادارے بھی قیمتوں میں 7,000 روپے تک…

نئی شکل والی ہونڈا سِٹی کے بارے میں غلط افواہیں

آٹوموٹِو حلقوں میں ہونڈا سِٹی کی نئی شکل کے بارے میں افواہیں گردش کر رہی ہیں، جس میں کہا جا رہا ہے کہ پاکستان 2019ء میں گاڑی کی مکمل نئی شکل متعارف کروا سکتا ہے۔ لیکن آفیشل ذرائع کے مطابق ادارے کا ہونڈا سِٹی کی نئی صورت لانے کا کوئی ارادہ…

این ایچ اے گاڑیوں کی نیلامی کل اسلام آباد میں شروع

25 ستمبر 2018ء سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے مواصلات کے ایک اجلاس کے دوران وزیر مواصلات مراد سعید نے نیشنل ہائی وے اتھارٹی (NHA) کی 219 گاڑیوں کی نیلامی کا اعلان کیا تھا۔ اتھارٹیزنیلامیوں کے لیے مختلف مقامات ترتیب دیں گی جو مختلف تاریخوں پر…

4 گاڑیاں جو ستمبر 2018ء میں لانچ کی گئیں

رواں سال کا ستمبر گاڑیوں کے شوقین افراد کے لیے زبردست ثابت ہوا ہے، کیونکہ آٹوموٹر مارکیٹ نے چار نئی گاڑیوں کے ساتھ مزید آپشنز پیش کیے ہیں۔ یہ ہیں چار نئے اضافے ان کی خصوصیات اور قیمت: ٹویوٹا رش 2018ء ٹویوٹا انڈس موٹر کمپنی نے…