نئی کار خریدتے وقت یاد رکھنے کی چند اہم باتیں

گاڑی خریدنا ایک انتہائی آسان کام ہے لیکن گاڑی خریدتے کن اہم باتوں کا خیال رکھا جاتا ہے، اس  بارے کم ہی لوگ علم رکھتے ہیں۔ گاڑی خریدتے وقت ذیل میں دی گئی 7 اہم باتوں کا خاص خیال رکھیں تاکہ مستقبل میں آپ کسی بھی مشکل سے بچ سکیں۔ بجٹ گاڑی…

انڈس موٹر کمپنی نے تیرا ارب روپے کا منافع ریکارڈ کیا

انڈس موٹر کمپنی نے رواں ماہ جون تک کا پرافٹ تیرہ ارب روپے تک واضح کر دیا ہے جو کہ گزشتہ سال اسی ماہ گیارہ اعشاریہ پینتالیس ارب روپے تھا۔کمپنی کے مطابق پاکستان سٹاک ایکسچینج کو نوٹس ارسال کر دیا گیا ہے۔ رواں مالی سال جون تک کا پرافٹ ایک سو…

سوزوکی کلٹس بمقابلہ زوتیے Z100؛ دو نئی گاڑیوں کا موازنہ

آٹو پالیسی 2016-21 نافذ ہوجانے کے بعد گاڑیوں کے شعبے میں بہت مثبت تبدیلیاں رونما ہورہی ہیں۔ تاہم اوسط-قیمت اور چھوٹی گاڑیوں کی فہرست پر نظر ڈالیں تو یہ اب بھی بہت محدود نظر آتی ہے۔ پاکستان میں چھوٹی گاڑیوں، جنہیں انگریزی میں ہیچ بیک کہا…

سیاستدانوں کی سواریاں – 12 پاکستانی سیاست دان اور ان کی پرتعیش گاڑیاں!

پاکستانی سیاستدان کچھ اور جانتے ہوں یا نہیں، وہ یہ بات بخوبی جانتے ہیں کہ پیسہ کہاں سے کمانا ہے اور کہاں خرچ کرنا ہے۔ عام استعمال کی دیگر چیزوں کی طرح سیاستدانوں کی گاڑیاں بھی انتہائی معیاری، بہت مہنگی اور آسائش سے بھرپور ہوتی ہیں۔ پاکستان…

اب پاکستان میں اسمبل ہو نے جا رہی ہے چائنیز گاڑی’فا وِی ٹو‘۔

فا موٹرز(چائنیز سٹیٹ اونڈ آٹو موٹو مینو فیکچرنگ کمپنی)نے فا وی ٹو کوپاکستان میں مقامی طور پر اسمبل کیئے جانے کا اعلان کر دیاہے۔فا تیزی سے بڑھتی ہو ئی چائنیز آٹو موٹِو کمپنی ہے جو کہ 2007سے الحاج گروپ کے ساتھ مشترکہ طور پر کام کر رہی ہے۔…

ڈائیزِن کی جانب سے پاکستان میں متعارف کروائی گئیں اعلی درجے کی لگژری بسیں۔

پاکستان میں سِینو ٹرکس کے نام سے جانی جانے والی،ڈائیِزن آٹو موبائل لمیٹڈ نے لاہور میں زونگ ٹونگ انٹر سِٹی بس سروس متعارف کروادی۔سالانہ پچیس ہزارسے زیادہ یونٹس فروخت ہونے کی وجہ سے،اس چائنیز کمپنی کا شماردنیا کی تین بڑی بس سیلنگ مینوفیکچررز…

ٹویوٹا کرولا: پرانی بمقابلہ نئی فیس لِفٹ۔

پاکستانی آٹو انڈسٹری دن بہ دن کافی پر جوس اور ترقی پزیرہوتی جا رہی ہے۔بڑی بڑی کمپنیاں جیسا کہ سوزوکی،ہنڈااور ٹویوٹا بہت سی قابل ِ ذکر گاڑیاں متعارف کروا چکے ہیں اور ساتھ ہی اپنی موجودہ کارکردگی کو بھی بہتر کر رہے ہیں۔2017کی شروعات میں ہی…

کراچی میں منعقد ہوئی: ٹویوٹا کرولا الٹس گرینڈے 2017کی تعارفی تقریب۔

آخر کار ٹویوٹا   الٹس گرینڈے 2017کی نئی فیس لِفٹ با قاعدہ طور پر متعارف کروا دی گئی۔ گزشتہ شب ٹویوٹا انڈس موٹر کمپنی لمیٹڈنے یہ تعارفی تقریب پی سی ہوٹل کراچی میں منعقد کی۔ ٹویوٹا کرولا  الٹس گرینڈے 2017   کی خصوصیات میں شامل ہیں:      …

لاہور ٹریفک پولیس نے لاگو کیا:جرمانے کا نیا طریقہ۔

ٹریفک قوانین کی متواتر خلاف ورزی اب آپ کے ڈرائیونگ لائسنس کی منسوخی کا سبب بن سکتی ہے،کیونکہ شہر بھر کی سڑکوں پر جرمانے کا ایک نیا سسٹم متعارف کروا دیا گیا ہے جو کہ پوائنٹس پر انحصار کرتا ہے۔ سِٹی ٹریفک پولیس لاہور نے ان خلاف ورزیوں اور…

حکومت ایک بہتر گریڈ کا ڈیزل متعارف کروانے کا ارادہ رکھتی ہے

حکومت نے ایک بہتر کوالٹی کا ہائی سپیڈ ڈیزل متعارف کروانے کا ارادہ کیا ہے جس سے گاڑیوں کے انجن کی کارکردگی کو مزید بہتر بنایا جاسکتا ہے۔ دنیا کے باقی ممالک میں صارفین کو یورو 3، 4 اور 5 گریڈ کا ڈیزل مہیا کیا جاتا ہے جبکہ پاکستان میں ابھی…

سرکاری حکام نے سرمایہ کاری کے مواقع پر بات کرنے کے لیے نئے کار سازوں سے میٹنگ کی

نئی آٹو پالیسی 2016-21 لاگو ہونے کے بعد بہت سے سرمایہ داروں نے پاکستان کے آٹو مابائل سیکٹر میں سرمایہ کاری کرنے میں دلچسپی ظاہر کی۔ سرمایہ داروں اور نئے کارسازوں کی حوصلہ افزائی کے لیے اس نئی آٹو پالیسی کے متعلق ان کے شکوک و شبہات پر…

پنجاب میں نومبر 2017 تک وہیکل رجسٹریشن بک کی جگہ سمارٹ کارڈ لے لیں گے

وہیکل رجسٹریشن بک کو آٹومیٹڈ سمارٹ کارڈ سے تبدیل کرنے کا منصوبہ بہت زیادہ تاخیر کے بعد آخر کار  حقیقت کا روپ دھارنے کے لیے تیار ہے۔ محکمہ ایکسائز نومبر 2017 تک سمارٹ کارڈ متعارف کروانے کا ارادہ رکھتا ہے۔ ڈیپارٹمنٹ نے اپریل 2017 میں آٹو…