مقامی سطح پر تیار کی گئی ہیول جولین HEV کی خصوصی تصاویر

اس بلاگ میں ہم آپ کے لیے سازگار انجینئرنگ کی جانب سے لانچ کی گئی مقامی سطح پر تیار کی گئی ہیول جولین HEV کی خصوصی تصاویر لے کر آئے ہیں۔ اس سے قبل ہم آپ کو گاڑی کی لانچ، قیمت، بکنگ، ڈلیوری اور فیچرز و دیگر خصوصیات کے بارے میں تفصیلی طور پر…

مقامی سطح پر تیارشدہ ہائبرڈ ہیول جولین – قیمت اور بکنگ کی تفصیلات

انڈس موٹر کمپنی (IMC) کی جانب سے ہائبرڈ کراس اوور SUV (کرولا کراس) کا پیٹرول ویرینٹ متعارف کروانے کے بعد سازگار انجینئرنگ نے مقامی آٹو مارکیٹ میں مقامی طور پر تیار کی گئی ہیول جولین کا HEV ویرینٹ لانچ کر دیا ہے۔ اس سے قبل ہم نے آپ کو نئی…

پنجاب حکومت کی موٹر سائیکل سواروں کو پتنگ کی ڈور سے بچانے کی مہم

پنجاب میں پتنگ کی ڈور سے ہونے والے حادثات میں اچانک اضافے کے بعد، صوبائی حکومت نے نہ صرف اس خطرناک سرگرمی کو روکنے کے لیے کریک ڈاؤن کا آغاز کیا ہے بلکہ ایک مہم بھی شروع کی ہے جس کا مقصد موٹر سائیکل سواروں کو پتنگ کی ڈور سے لاحق خطرات سے…

پیٹرول کی قیمت میں 9.50 روپے فی لیٹر اضافے کا امکان

کئی ماہ بعد پاکستان ایک بار پھر پیٹرول کی قیمتوں میں ریکارڈ اضافہ ہونے جا رہا ہے۔ یعنی آئندہ چند دنوں میں پیٹرول کی قیمتوں پر ہونے والی نظر ثانی میں بڑے اضافے کی توقع ہے۔ ذرائع کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 9.50 روپے فی لیٹر تک اضافے کا…

کار فنانسنگ میں مسلسل بیسویں ماہ کمی

گزشتہ ماہ کاروں کی فروخت میں کمی دیکھنے کے بعد یہاں ایک مزید اپ ڈیٹ موجود ہے جو کہ ملک کی مقامی آٹو انڈسٹری کی بگڑتی حالت کو بیان کرنے کیلئے کافی ہے۔ چند روز قبل پاما کی جانب سے جاری کی گئی سیلز رپورٹ میں کاروں کی فروخت میں 8 فیصد کمی کا…

بائک چلاتے ہوئے پتنگ کی ڈور سے کیسے بچیں؟

پتنگ بازی کئی ثقافتوں میں خاص طور پر تہواروں اور خاص مواقع کے دوران ایک پسندیدہ تفریح سمجھی جاتی ​​ہے لیکن اب یہ موٹرسائیکل سواروں کیلئے جان لیوہ عمل بن چکا ہے کیونکہ پتنگ کی ڈور سے اب تک سیکڑوں جانیں جا چکی ہیں۔ احتیاطی تدابیر اس طرح کے…

کرولا کراس نان ہائبرڈ – خصوصی تصاویر

کرولا کراس کے ہائبرڈ ماڈل کو متعارف کرانے کے بعد، انڈس موٹر کمپنی (IMC) نے اب اپنی کراس اوور ایس یو وی کا پیٹرول ویرینٹ بھی لانچ کر دیا ہے۔ یہ نان ہائبڑد کرولا کراس کے دو ویرینٹس لانچ کیے گئے ہیں۔ جن میں 1.8 اور 1.8 ایکس شامل ہیں۔ اس سے…

نان ہائبرڈ کرولا کراس 1.8 بمقابلہ – 1.8X تفصیلی موازنہ

اس سے قبل گزشتہ بلاگز میں ہم نے آپ کو ٹویوٹا پاکستان (انڈس موٹر کمپنی) کی جانب سے لانچ کی جانے والی نان ہائبرڈ کرولا کراس کی لانچ، اس کے فیچرز و دیگر خصوصیات کے بارے میں آگاہ کیا تھا۔ کمپنی نے اس کار کے دو ویرینٹس، کرولا کراس 1.8 (بیس…

یاماہا پاکستان کا بائکس سے متعلق نیا انسٹالمنٹ پلان آگیا

پاکستان میں موٹرسائیکل بنانے والی کمپنیوں کو بھی اُنہی چیلنجز کا سامنا ہے جو کار بنانے والے ایک عرصے سے برداشت کر رہے ہیں۔ ملک کا آٹو سیکٹر مسلسل گراوٹ کا شکار ہے۔ مقامی کار اور بائک کمپنیز پر یہ واضح ہو چکا ہے کہ کوئی بھی انڈسٹری میں…

گاڑیوں کی قیمتوں میں حالیہ کمی کی وجوہات کیا ہیں؟

حالیہ ہفتوں میں، آپ نے کار کی قیمتوں میں کمی دیکھی ہوگی۔ حیران کن بات یہ ہے کہ حکومت کی جانب سے جی ایس ٹی میں حالیہ اضافے کے بعد قیمتوں میں اضافے کی توقع کی جا رہی تھی لیکن اس کے برعکس گاڑیوں کی قیمتوں میں کمی کر دی گئ۔ اس بلاگ میں ہم کچھ…

حکومت نے گاڑیوں کی رجسٹریشن کے لیے موبائل سروس متعارف کرادی

گاڑیوں کی رجسٹریشن کے عمل کو آسان بنانے کیلئے ایکسائز، ٹیکسیشن اینڈ نارکوٹکس کنٹرول ڈیپارٹمنٹ نے ایک اہم قدم اٹھایا ہے، محکمے نے نئی گاڑیوں کی رجسٹریشن کیلئے موبائل سروس متعارف کرائی ہے۔ یہ سروس رجسٹریشن کے عمل کو لوگوں کو آسان بناتے ہوئے…

پنجاب بائیک سکیم – لانچ کی تاریخ اور دیگر تفصیلات

حکومت پنجاب کی جانب سے طلباء کے لیے ایک اچھی خبر سامنے آئی ہے۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے طلبا و طالبات کیلئے موٹر سائیکل سکیم کی منظوری دے دی ہے۔ جس کا مقصد صوبے بھر کے طلباء کے لیے ٹرانسپورٹ  کے عمل کو آسان بنانا ہے۔ لاہور میں ہونے…

لاہور: ہیلمٹ اور لائسنس کے بغیر ڈرائیونگ کرنے والوں کیخلاف کریک ڈاؤن

شہر کی سڑکوں پر سفر کو محفوظ بنانے کے لیے حکام نے ایک بار پھر لائسنس اور ہیلمٹ کے بغیر ڈرائیونگ کرنے والوں کے خلاف سخت کریک ڈاؤن شروع کیا ہے۔ مال روڈ، کینال روڈ، جیل روڈ سمیت شہر کی تمام بڑی شاہروں پر خصوصی چیکنگ کی جا رہی ہے۔ ایک حالیہ…

حکومت کا پیٹرول کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ

وزارت خزانہ نے ڈیزل کی قیمت میں 1.77 روپے فی لیٹر کی کمی کا اعلان کیا ہے جبکہ پیٹرول کی قیمت برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق کیروسین آئل کی قیمت میں 1.35 روپے کی کمی کی گئی ہے جبکہ لائٹ ڈیزل آئل کی قیمت میں 2.12 روپے…

کیا پیٹرول کی قیمتوں میں کمی کی جائے گی؟

آج 15 مارچ ہے اور پاکستان میں پیٹرول کی قیمتوں میں نظرثانی صرف چند گھنٹے دور ہے۔ ہر مہینے کی 15 تاریخ کو پیٹرول کی قیمتوں پر نظر ثانی کی جاتی ہے۔ اس سے قبل میڈیا رپورٹس میں یہ بات سامنے آئی تھی کہ پیٹرول کی قیمتوں میں 5 روپے تک کی کمی ہو…
Join WhatsApp Channel