بجٹ 23-2022 سے متاثر ہونے والی گاڑیاں

وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسمعیل نے قومی اسمبلی میں سالانہ بجٹ 23-2022 پیش کیا۔ نئے بجٹ میں لگژری گاڑیوں پر ایڈوانس ٹیکس  (withholding tax) ٹیکس بھی کہا جاتا ہے، بڑھانے کی تجویز دی گئی ہے۔ سرکاری دستاویز کے مطابق حکومت ٹیکس کا بوجھ مراعات…

پنجاب حکومت کا خواتین ٹیچرز کو الیکٹرک سکوٹیز دینے کا فیصلہ

پیٹرول کی دن بدن بڑھتی قیمتوں کی وجہ سے عوام کیلئے مشکلات بڑھ چکی ہیں۔ جس کے بعد لوگ اپنے روز مرہ کے اخراجات کم کرنے پر مجبور ہیں۔ حکومت نے حال ہی میں عوام کو ریلیف دینے کے لیے میٹرو بس کے کرائے میں کرتے ہوئے اسے آدھا کرنے کا اعلان کیا…

دنیا بھر میں پیٹرول کی قیمتیں کیا ہیں؟

کیا آپ جانتے ہیں کہ دنیا کے کن ممالک میں پیٹرول کی قیمتیں انتہائی کم اور کن ممالک میں پیٹرول انتہائی مہنگا ہے۔ خیال رہے کہ دنیا میں کہیں پیٹرول پانی کے بھاؤ ملتا ہے جبکہ کئی ممالک (جیسا کہ پاکستان) میں عوام کو اپنی بہت سی ضروریات زندگی کو…

پیجو 2008 کی قیمت میں حیران کن طور کمی

ایک طرف جبکہ بائکس اور گاڑیوں کی قیمتوں میں اضافہ دیکھا جا رہا ہے تو دوسری جانب ایک ایسی کار کمپنی بھی موجود ہے جس نے اپنی گاڑی کی قیمتوں میں کمی کر دی ہے۔ لکی موٹرز نے پیجو 2008 ایکٹیو کی قیمت میں 250000 روپے کمی کی ہے۔ یہ آفر محدود مدت…

سندھ حکومت نے وزراء اور افسران کا پیٹرول کوٹہ کم کردیا

گزشتہ رات حکومت نے پیٹرول کی قیمتوں میں بڑے پیمانے پر اضافے کا اعلان کیا۔ حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل دونوں کی قیمتوں میں 30 روپے کا اضافہ کر دیا۔ مہنگائی کے بوجھ تلے دبی عوام کے ساتھ ہمدردی کرنے اور ان کا بوجھ بانٹنے کے لیے وزیر اعلیٰ سندھ…

سوزوکی بائکس کی قیمتوں میں اضافہ

ہنڈا کے بعد سوزوکی نے بھی اپنی بائکس کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان کر دیا ہے۔ بائکس کی نئی قیمتوں کا اطلاق کل 3 جون سے ہوگا۔ سوزوکی بائکس کی نئی قیمتیں سوزوکی GD110S کی قیمتوں میں 5000 روپے تک کا اضافہ کیا گیا ہے جس کے بعد بائک کی نئی قیمت…

چنگان کی آنیوالی نئی SUV کی بہترین مائلیج (Km/L 21.5)

پٹرول کی بڑھتی ہوئی قیمتوں نے ہر کسی کو اپنی گاڑی کی فیول ایوریج کے بارے میں شکوک و شبہات میں مبتلا کر دیا ہے۔ اِن دنوں جہاں چھوٹی لیکن اچھی فیول ایوریج والی گاڑیوں کے مالکان سب سے زیادہ خوش ہیں وہیں ایک کمپنی یہ ثابت کر رہی ہے کہ بڑی…

پیٹرول کی قیمتوں میں اضافہ مسترد کر دیا گیا

گزشتہ ہفتے حکومت نے پیٹرول کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کیا۔ عوام نے اس اضافے کو مسترد کرتے ہوئے حکومت کو تنقید کا نشانہ بنایا۔ پیٹرول کی قیمتوں کے اضافے میں حالیہ اضافے کے بعد حکومت نے عوام کو قیمتوں میں مزید اضافے سے خبردار کیا۔ لیکن حکومت نے…

ہنڈا بائکس کی قیمتوں میں ایک اور اضافہ

ہنڈا نے ایک بار پھر بائکس کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا ہے۔ اس سے قبل رواں ماہ کے آغاز میں ہنڈا نے بائکس کی قیمتوں میں اضافہ کیا۔ جس کے بعد ہنڈا سی ڈی 70 کی قیمت ایک لاکھ روپے سے تجاوز کر گئی۔ ہنڈا بائکس کی نئی قیمتیں ہنڈا بائکس کی نئی…

10 لاکھ کاروں کی پیداوار پر ٹویوٹا پاکستان کا جشن

پاکستان کی سب سے قدیم آٹو مینوفیکچرنگ کمپنیوں میں سے ایک ٹویوٹا انڈس موٹر کمپنی نے 1993 میں کمپنی کے قیام کے بعد سے لے کر اب تک 10 لاکھ کار یونٹس بنانے کا سنگ میل حاصل کر لیا ہے۔ ٹیم ٹویوٹا پاکستان نے کراچی میں کمپنی کے اسمبلی پلانٹ میں اس…

پاکستان میں چنگان کراس اوور کی مزید 2 کراس اوررز آ رہی ہیں

پاکستان میں چنگان کراس اوور کی مزید 2 کراس اوررز آ رہی ہیں۔ کمپنی کے مطابق دو نئی کراس اوورز جلد دیکھنے کو ملیں گی۔ ان میں سے ایک اوشان X5 اور دوسری چنگان CS35 پلس ہے۔ چنگان اوشان X5 اوشان X5 پاکستان میں جلد آںے والی چنگان کی دو کراس…

امپورٹڈ گاڑیوں کی درآمد پر مکمل پابندی❌

نئی حکومت نے ملکی معیشت کی زبوں حالی کو دیکھتے ہوئے اور بڑھتے ہوئے درآمدی بل پر قابو پانے کے لیے 33 کیٹیگریز میں تقریباً 800 اشیاء کی درآمد پر مکمل پابندی عائد کر دی ہے۔ خیال رہے کہ استعمال شدہ اور نئی کاریں ممنوعہ اشیاء میں سے ایک ہیں۔…

نئی ہیونڈائی سینٹرو پاکستان میں لانچ ہوئی تو کیا ہوگا؟

ہمیں وہ وقت یاد ہے جب ہیوںڈائی سینٹرو پاکستان میں سب سے زیادہ سیل ہونے والی گاڑی تھی۔ 2000 کی دہائی کے اوائل میں ہیونڈائی سینٹرو کی پہلی جنریشن پاکستان میں لائی گئی۔ اس گاڑی کا سوزوکی کے زیر اثر مارکیٹ کے لیے یہ تجربہ نہ صرف نیا بلکہ کافی…

ٹویوٹا گاڑیوں کی بُکنگ ایک بار پھر معطل کر دی گئی

گزشتہ ماہ ٹویوٹا انڈس نے تقریباً دو ہفتوں کے لیے اپنی تمام ماڈلز کی گاڑیوں کی بکنگ بند کر دی تھی۔ ایک ماہ گزرنے کے بعد ایک بار پھر کمپنی نے غیر یقینی معاشی اور مارکیٹ کی غیر مستحکم صورتحال کی وجہ سے ایک بار پھر بکنگ کو معطل کر دیا ہے۔…

فرنٹ پاور ونڈوز اور 1 ایئر بیگ کے ساتھ سوزوکی کی سستی کار – اونر ریوئیو

پاک ویلز اونر ریوئیو کی ایک اور قسط میں خوش آمدید۔ آج ہم ڈاکٹر دانیال جو کہ ایک مشہور ٹک ٹاکر ہیں اور ٹِک ٹاک پر میڈیکل سے متعلق مزاحیہ انداز میں معلومات شئیر کرتے ہیں، کی گاڑی کا اونر ریوئیو کریں گے۔ خرید اور قیمت ڈاکٹر دانیال نے چار…