چنگان گاڑیوں کی قیمتوں میں بھی کمی کر دی گئی

ٹویوٹا، ہںڈا، سوزوکی  کے بعد اب چنگان نے بھی اپنی گاڑیوں کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کر دیا ہے۔ کمپنی کا کہنا ہے کہ روپے کی قدر میں بہتری کے بعد قیمتوں میں کمی کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

قیمتوں کا اطلاق آج 19 اگست 2022 سے ہوگا۔

کمپنی کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق چنگان گاڑیوں کی نئی قیمتیں یہ ہیں۔

چنگان اوشان کی نئی قیمتیں

چنگان اوشان X7 کی نئی قیمتیں یہ ہیں۔

چنگان ایلسون کی نئی قیمتیں

چنگان ایلسون کے تمام ویرینٹس کی قیمتوں میں کوئی کمی نہیں کی۔ جس کے بعد پرانی برقرار رہیں گی جو کہ ذیل میں دی گئی ہیں۔

چنگان کارواں کی نئی قیمتیں

چنگان کارواں کی قیمت میں 400000 روپے تک اضافہ کیا گیا ہے۔

شرائط و ضوابط

یہ تمام ایکس فیکٹری قیمتیں ہیں۔

اوشان X7 فیوچرسینس اور ایلسون کمفرٹ MT کی بکنگ اس وقت روکی گئی پر ہے۔ باقی گاڑیاں مکمل ادائیگی پر بکنگ کے لیے دستیاب ہیں۔

Exit mobile version