ہنڈا سی ڈی 70 قسطوں پر حاصل کرنے کیلئے کئی بہترین آفرز کا اعلان

ہنڈا سی ڈی 70 اب اقساط پر حاصل کرنا اب نہایت آسان ہو چکا ہے کیونکہ ایک سے زائد بینکس نے مختلف آفرز متعارف کروائی ہیں۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ یہ منصوبے ہنڈا موٹر سائیکل خریدنے والوں کی ضروریات کے مطابق بنائے گئے ہیں۔

اس بلاگ میں، ہم  ایم سی بی، سِلک بینک، یو بی ایل اور میزان بینک کی جانب متعارف کروائئ گئے مختلف منصوبوں کا جائزہ لیں گے، جو کہ آپ کے لیے قسطوں پر ہنڈا موٹر سائیکل خریدنے کے فیصلے کو آسان بنائیں گے۔

MCB کا منصوبہ

ایم سی بی کریڈٹ کارڈ ہولڈرز کے لیے آسان قسطوں کے منصوبہ لایا ہے۔ یہ پلان بجٹ اور صارفین کی ترجیحات کو دیکھتے ہوئے بنایا گیا ہے۔

Silk بینک کی پیشکش

یہ آفر سلک بینک کریڈٹ کارڈ ہولڈرز کیلئے ہے جبکہ پلاٹینم اور گولڈ کارڈ ہولڈرز کے لیے خصوصی رعایت ہے۔

UBL کی آفر

میزان بینک – اجارہ فنانسنگ

میزان بینک نے اسلامی اصولوں پر توجہ مرکوز کرتے ہوئے اپنے اجارہ فنانسنگ کے ساتھ پلان متعارف کروایا ہے۔

ایم سی بی، سلک بینک، یو بی ایل، اور میزان بینک کے ذریعے آسان اقساط کے منصوبوں کی دستیابی نے پاکستان میں موٹرسائیکل کے شوقین افراد کے لیے آسان اقساط پر ہنڈا بائک خریدنا آسان بنا دیا ہے۔

 

 

Exit mobile version