Evee الیکٹرک سکوٹرز کی بکنگ کا دوبارہ آغاز

پاکستان میں تیار کردہ Evee C1 الیکٹرک سکوٹر کی پہلی کھیپ فروخت ہو چکی ہے۔ کمپنی نے جلد ہی یونٹس کے دوسری کھیپ کے لیے بکنگ کھولنے کا اعلان کیا ہے۔ اگرچہ کمپنی کی طرف سے ابھی تک کوئی صحیح تاریخ نہیں دی گئی ہے لیکن صارفین جلد از جلد اپنے الیکٹرک سکوٹر حاصل کرنے کے لیے کوشاں ہیں۔

سکوٹر میں دی گئی کافی خصوصیات، بیٹھنے کی آرام دہ سیٹ اور اچھی مائلیج کی وجہ سے یہ ایک اچھا انتخاب بن گیا ہے۔ چونکہ یہ ایک الیکٹرک سکوٹر ہے، اسی لیے پیٹرول کی بڑھتی قیمتوں کی وجہ سے اسے زیادہ ترجیح دی جا رہی ہے۔

Evee C1  پچھلے ہفتے ہی ڈیلرشپ پر پہنچا تھا جس کے بعد اس کے تمام یوںٹس فروخت ہوگئے تھے۔

Evee C1  کے فیچرز

اس الیکٹرک سکوٹر میں 60V 20Ah لیڈ ڈرائی ایسڈ بیٹری کا استعمال کیا گیا ہے۔ یہ سکوٹر، مینوفیکچررز کے مطابق 60 کلومیٹر تک کی رینج رکھتا ہے۔ جس کی اضافی خصوصیات یہ ہیں:

اس الیکٹرک بائک کے بارے میں آپ کا کیا خیال ہے؟ نیچے کمنٹس سیکشن میں اپنی رائے کا اظہار کر  سکتے ہیں۔

Exit mobile version