فورلینڈ سفاری کی قیمت اور بکنگ سے متعلق تفصیلات

فورلینڈ سفاری پاکستان میں لانچ کر دی گئی ہے۔ کمپنی نے پاکستانی کمرشل گاڑی کے دو ویرینٹس لانچ کیے ہیں۔ جن میں ڈیلکس اور کمفرٹ ویرینٹس شامل ہیں۔

یہ گاڑی ڈٰزائن اور سٹائل کے لحاظ سے مارکیٹ میں موجود دیگر ایم پی ویز سے کافی بہتر نظر آتی ہے۔ اس سے قبل پچھلے بلاگ میں ہم سفاری فورلینڈ کے فیچرز اور دیگر خصوصیات پر تفصیلی نظر ڈال چکے ہیں۔

فورلینڈ سفاری کی قیمت اور بکنگ کی تفصیلات

سفاری فورلینڈ کے تین ویرینٹس لانچ کیے گئے ہیں جن کی قیمتیں اور بکنگ کی تفصیلات ذیل میں درج ہیں۔

سٹینڈرڈ – 3799000 روپے

ڈیلکس – 4099000 روپے

پریمیم – 4299000 روپے

کمپنی کے مطابق نئی لانچ ہونے والی گاڑی کی بکنگ جلد ہی کھل جائے گی۔

فیچرز

فورلینڈ سفاری میں بہت سے فیچرز دئیے گئے ہیں جو کہ ذیل میں درج کیے گئے ہیں۔

حفاظتی خصوصیات

فورلینڈ سفاری میں دی گئی حفاطتی خصوصیات ذیل میں بیان کی گئی ہیں۔

سفاری فورلینڈ کی بکنگ اور قیمت کے بارے میں آپ کی کیا رائے ہے ؟ کمنٹس سیکشن میں بتائیں۔

Exit mobile version