اسلام آباد میں ڈرائیونگ لائسنس کیسے حاصل کریں؟

اس تحریر میں ہم آپ کو بتائیں گے کہ اسلام آباد میں ڈرائیونگ لائسنس حاصل کرنے کے لیے آپ کو کون سے اقدامات اٹھانے اور ضروری ڈاکیومنٹس دکھانے کی ضرورت پڑے گی۔ ہمیں امید ہے کہ یہ ٹپس آپ کے کام آئیں گی۔

سب سے پہلے ہم آپ کو دارالحکومت میں لرنر ڈرائیونگ لائسنس حاصل کرنے کے بارے میں معلومات دیں گے۔

لرنر لائسنس کے لیے ضروری ڈاکیومنٹس:

امیدوار کے پاس لازماً ہونے چاہئیں:

نوٹ: پولیس facilitationسینٹر F-6 آنے والے درخواست گزاروں کو لازماً فارم-B ساتھ لانا ہوگا۔ تاہم F-8 دفتر جانے والے درخواست گزاروں کی جانچ ایک اِن ہاؤس افسر کریں گے؛ اس لیے انہیں فارم-B لانے کی ضرورت نہیں۔

لرنر پرمٹ حاصل کرنے کا طریقہ:

درخواست گزار کو لرنر پرمٹ حاصل کرنے کے لیے یہ اقدامات اٹھانے ہوں گے:

پرمننٹ ڈرائیونگ لائسنس حاصل کرنے کا طریقہ

لرنر پرمٹ حاصل کرنے کے بعد درخواست گزار کو اسلام آباد میں پرمننٹ ڈرائیونگ لائسنس حاصل کرنے کے لیے یہ اقدامات اٹھانے ہوں گے:

ٹچ اسکرین کے ذریعے تھیوری ٹیسٹ کا طریقہ:

نوٹ: امیدوار جو مینوئل تھیوری ٹیسٹ دینا چاہتے ہیں، وہ بھی اسی جگہ پر ٹیسٹ دے سکتے ہیں۔

اسلام آباد میں ڈرائیونگ لائسنس کے لیے ڈرائیونگ ٹیسٹ:

لرنر اور پرمننٹ ڈرائیونگ لائسنس کے لیے فیس اسٹرکچر یہ ہے:

لرنر پرمٹ فیس فیس (پاکستانی روپے)
لرنر پرمٹ 6 ماہ کے لیے (ہر کیٹیگری) بشمول نادرا ویریفکیشن فیس 349
ڈبل کیٹیگری لرنر (بائیک + کار/جیپ یا LTV/HTV یا PSV نادرا فیس کے ساتھ) 640
لرنر پرمٹ کا renewal نادرا کی فیس کے ساتھ 199
ڈپلی کیٹ لرنر پرمٹ نادرا فیس کے ساتھ 199
نئے پرمننٹ لائسنس کی فیس  
نان پروفیشنل لائسنس 1800
پروفیشنل لائسنس (سنگل کیٹیگری) 1800
پروفیشنل لائسنس (بائیک + LTV/HTV یا PSV) 2100
رینیوئل/ڈپلی کیٹ/کنورژن لائسنس فیس  
ایکسپائری سے 1 سال کے دوران لائسنس کی تجدید نادرا فیس کے ساتھ 1149
ایکسپائری کے 1 سال بعد لیکن 3 سال کے اندر لائسنس کی تجدید نادرا فیس کے ساتھ 1949
ایکسپائری کے 3 سال بعد لائسنس کی تجدید (درخواست گزار کو نیا ٹیسٹ دینا ہوگا) نادرا فیس کے ساتھ 4649
کنورژن، ڈپلی کیٹ اور ایڈیشن (Endorsement) نادرا فیس کے ساتھ 1649
لائسنس کی معطلی کے بعد بحالی کی فیس  
معطلی کی صورت میں لائسنس کی بحالی  
A- فرسٹ ری اسٹوریشن 10,000
B-سیکنڈ ری اسٹوریشن 20,000
نادرا ویریفکیشن فیس 49

مزید معلومات کے لیے پاک ویلز کی ویب سائٹ پر ڈرائیونگ لائسنس ویریفکیشن سیکشن ملاحظہ کریں۔

 

Exit mobile version