پاکستان میں ٹوسان کا بیس ویریںٹ لانچ کرنے کی تیاری

ہیوںڈائی پاکستان میں آئندہ چند ماہ میں ٹوسان کا بیس ویرینٹ لانچ کرنے کی منصوبہ بندی کر رہا ہے۔ ہمارے ذرائع کے مطابق ہیونڈائی کیا سپورٹیج ایلفا کے مقابلے میں کراس اوور ایس یو وی متعارف کرائے گا۔ ذرائع نے دعویٰ کیا کہ یہ کار جون 2023 میں لانچ کی جائے گی، یعنی لانچ میں صرف دو ماہ باقی ہیں۔ ذرائع نے ہمیں بتایا کہ کار کو تیار کر دیا گیا ہے اور فی الحال، کمپنی اپنی مارکیٹنگ مہم کی تیاری کر رہی ہے۔

یہ بات قابل ذکر ہے کہ کمپنی نے یہ ویرینٹ پاکستان میں ہیونڈائی ٹوسان کی لانچ کے موقع پر بہت محدود تعداد میں متعارف کرایا تھا۔ کمپنی نے یہ کار اپنے ڈیلرز کو بظاہر ٹیسٹ رن کے لیے دی تھی۔ اب سوال یہ ہے کہ اس کراس اوور کی خصوصیات اور فیچرز کیا ہو سکتے ہیں۔ اس کار کے متوقع فیچرز یہ ہیں۔

متوقع فیچرز اور خصوصیات

ہیونڈائی ٹوسان کے آنے والے بیس ویرینٹ کی تفصیلات اور خصوصیات ہو یہ سکتی ہیں:

ایکسٹرئیر

انٹیرئیر

حفاظتی اور دیگر فیچرز

انجن

قیمت

ذرائع کے مطابق اس ویرینٹ کی قیمت ہیونڈائی ٹوسان کے فرنٹ ویل ڈرائیو ویرینٹ سے 5 لاکھ روپے کم ہو گی۔

نوٹ: خیال رہے کہ یہ متوقع فیچرز اور خصوصیات ہیں جو کہ کمپنی نے شئیر نہیں کیے۔

Exit mobile version