25 فیصد GST – کِیا گاڑیوں کی قیمتوں میں مزید اضافہ

وفاقی حکومت نے گزشتہ روز لگژری اشیاء پر 25 فیصد جنرل سیلز ٹیکس (جی ایس ٹی) نافذ کر دیا تھا۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے آج اس نئے ٹیکس کی تصدیق کرتے ہوئے SRO 297(1)/2023 کے تحت ایک نیا سیلز ٹیکس نوٹیفکیشن جاری کیا۔ لیکن، کچھ گاڑیاں جو 1400 سی سی کاریں نہیں تھیں انہیں بھی اس ٹیکس کا سامنا ہے۔ اس ٹیکس سلیب میں تمام مقامی طور پر اسمبل شدہ 1400 سی سی اور اس سے اوپر کی کاریں شامل تھیں، لیکن غور کرنے والی اہم بات یہ تھی کہ مقامی طور پر تیار کردہ یا اسمبل شدہ SUVs اور CUVs، حتیٰ کہ 1400 سی سی سے کم انجن والی گاڑیوں کو بھی شامل کیا گیا تھا اور اسی وجہ سے ہم نئی قیمت کی توقع کر رہے تھے اور اب کِیا کی گاڑیوں کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ کر دیا گیا ہے۔

ایک نوٹیفکیشن میں، کِیا لکی موٹرز نے کہا ہے کہ سیلز ٹیکس کی شرح میں 18 فیصد سے 25 فیصد تک اضافے کی وجہ سے 8 مارچ 2023 سے لاگو ہونے والی ایکس فیکٹری قیمتوں پر نظر ثانی کی گئی ہے۔

کِیا کی نئی گاڑیاں

کِیا سپورٹیج

کِیا سٹونک

کِیا سورینٹو

کِیا سورینٹو کے تینوں ویریںٹس کی نئی قیمتیں یہ ہیں۔

خیال رہے کہ آنیوالے دنوں میں گاڑیوں کی قیمتوں میں مزید اضافہ دیکھنے کو ملے گا۔ لہذا، تیار رہیں۔

 

Exit mobile version