نیا ٹیکس، کِیا گاڑیوں کی قیمت میں اضافہ

نیا کیپیٹل ویلیو ٹیکس عائد کرنے کے بعد گاڑیوں کی قیمتوں میں اضافہ ہو گیا ہے۔ فنانس ایکٹ 2022 کے تحت حکومت نے 1300 سی سی سے بڑی گاڑیوں پر 1 فیصد سی وی ٹی ٹیکس عائد کیا ہے۔ اس کے علاوہ نیا ٹیکس 1 جولائی 2022 سے تمام آرڈرز پر لاگو ہوگا۔

نیا ٹیکس لاگو ہونے کے بعد کِیا گاڑیوں کی نظر ثانی شدہ قیمتیں یہ ہیں۔

کِیا پکانٹو

کیا پکانٹو میں 1300 سی سی سے کم انجن دیا گیا ہے۔ لہذا، اس گاڑی پر کیپیٹل ویلیو ٹیکس لاگو نہیں ہوتا۔

کِیا سٹونک

کِیا سٹونک کمپنی کی پہلی کار ہے جس کی قیمت نیا سی وی ٹی ٹیکس لگنے کی وجہ سے متاثر ہوئی ہے۔ گاڑی کے دونوں ویریںٹس کی نئی قیمتیں یہ ہیں۔

کِیا سپورٹیج

کِیا سپورٹیج کے تین ویرینٹس کی نئی قیمتیں یہ ہیں۔

کیا سورینٹو

 

 

Exit mobile version