مقامی سطح پر تیار کردہ ہیول جولین HEV – فیچرز و دیگر خصوصیات

جیسا کہ ہم نے آپ کو پہلے بتا چکے ہیں کہ مقامی طور پر تیار کی گئی ہیول جولین HEV آج پاکستان میں لانچ کر دی گئی ہے۔ GWM کے مقامی پارٹنر سازگار انجینئرنگ نے گاڑی کی پری بکنگ بھی شروع کر دی ہے اور جلد ہی گاڑی کی لانچنگ کی تقریب بھی منعقد کی جائے گی۔ لہذا، پاکستان میں ہیول کی جدید ہائبرڈ کار کے آفیشل فیچرز اور خصوصیات یہ ہیں۔

انجن اور ٹرانسمشن

گاڑی میں 1500 سی سی لیٹر نیچرلی ایسپائریٹڈ انجن، ڈیڈیکیٹڈ ہائبرڈ ٹرانسمیشن (DHT) اور فرنٹ وہیل ڈرائیو (FWD) کے ساتھ آتا ہے۔ انجن 190 ہارس پاور اور 375 نیوٹن میٹر ٹارک پیدا کرتا ہے۔

ایکسٹیرئیر

مقامی طور پر تیار کردہ ہیول جولین HEV کے ایکسٹیرئیر میں دئیے گئے بیرونی فیچرز یہ ہیں:

انٹیرئیر

سیفٹی فیچرز

مقامی طور پر اسمبل شدہ ہیول جولین HEV ایڈوانسڈ ڈرائیور اسسٹنس سسٹم (ADAS) اور دیگر سیفٹی کے ساتھ آتی ہے، بشمول:

سائز

یہ گاڑی  4475ملی میٹر لمبی، 1619 ملی میٹر اونچی اور 1841 ملی میٹر چوڑی ہے جبکہ وہیل بیس 2700 ملی میٹر ہے۔

وارنٹی

چھ سال/150000 کلومیٹر سٹینڈرڈ وارنٹی

آٹھ سال/160000 کلومیٹر

دس سال/1000000 کلومیٹر

مقامی طور پر اسمبل شدہ ہیول جولین HEV کے فیچرز اور خصوصیات کے بارے میں آپ کا کیا خیال ہے؟ کمنٹس سیکشن میں ہمیں بتائیں۔

Exit mobile version