مقامی سطح پر تیار کردہ ہیوال جولین لانچ کر دی گئی

جہاں ایک طرف ملک میں معاشی بدحالی نے تمام صنعتوں میں پریشانی کی صورتحال پیدا کر رکھی ہے وہیں دوسری جانب مقامی سطح پر تیار کردہ ہیوال کی لانچ کے بعد صارفین اور مقامی مارکیٹ میں جوش و خروش کی فضا نظر آتی ہے۔ اس کے علاوہ چند روز قبل کرولا کروس کے دو یونٹس بھی کراچی میں دیکھے گئے تھے جس کے بارے میں بھی ہم نے آپ کو ایک بلاگ میں آگاہ کیا تھا۔

فیچرز اور دیگر خصوصیات

مقامی سطح پر تیار کردہ ہیوال کے فیچرز اور دیگر خصوصیات ذیل میں دی گئی ہیں۔

انجن اور ٹرانسمشن

ہیوال جولین کے درآمد شدہ ویرینٹ کی طرح مقامی میں 1.5 ٹربو چارجڈ انجن ہے جو 150 ہارس پاور اور 220 نیوٹن میٹر ٹارک پیدا کرتا ہے۔ انجن 7 DCT ٹرانسمیشن کے ساتھ میٹڈ ہے اور اس میں فرنٹ وہیل ڈرائیو (FWD) ہے۔

ایکسٹیرئیر

کار کے ایکسٹیرئیر میں نمایاں خصوصیات یہ ہیں:

انٹیرئیر

نئی ​​کراس اوور ایس یو وی کے انٹیرئیر میں یہ آپشنز موجود ہیں:

مقامی طور پر اسمبل شدہ ہیوال جولین میں اضافی خصوصیت پاور ہیٹیڈ فرنٹ سیٹیں ہیں جو کار کے CBU یونٹس میں پیش نہیں کی گئی تھیں۔

سیفٹی

کمپنی کی طرف سے پیش کردہ حفاظتی خصوصیات یہ ہیں:

نئی کار میں کئی حفاظتی خصوصیات ہیں جبکہ ہم نے اس مضمون میں صرف اہم خصوصیات کا ذکر کیا ہے۔

 

Exit mobile version