مقامی سطح پر تیار کی گئی MG HS Excite – فیچرز و دیگر خصوصیات

اس سے قبل بلاگ میں ہم نے آپ کو ایم جی ایچ ایس ایکسائیٹ کی قیمت بتائی تھی۔ یہ گاڑی ایم جی پاکستان کی طرف سے HS لائن اپ میں ایک نیا اضافہ ہے۔ کمپنی اس سے قبل ایچ ایش ایسنس ویرینٹ پیش کر رہی تھی لیکن اب کار کمپنی نے دوسرا ویرینٹ بھی شامل کر لیا ہے۔ ایم جی ایچ ایس ایکسائیٹ کو ایک بیس ویرینٹ کہا جا سکتا ہے کیونکہ ایسنس کے مقابلے اس میں کچھ خصوصیات غائب ہیں۔ ذیل میں گاڑی کی نمایاں خصوصیات اور فیچرز موجود ہیں۔

انجن اور ٹرانسمیشن

نئی کراس اوور میں فرنٹ وہیل ڈرائیو (FWD) کے ساتھ 1.5 لیٹر ٹربو چارجڈ انجن دیا گیا ہے جو 160 ہارس پاور اور 250 نیوٹن میٹر ٹارک پیدا کرتا ہے۔ انجن 7 ڈوئل کلچ ٹرانسمیشن (DCT) کے ساتھ آتا ہے۔

سائز

کار 4574 ملی میٹر لمبی، 1876 ملی میٹر چوڑی اور 1685 ملی میٹر اونچی ہے۔

ایکسٹیرئیر

گاڑی کے ایکسٹیرئیر کی نمایاں خصوصیات یہ ہیں۔

گاڑی میں پینورامک سن روف نہیں دیا گیا۔

انٹیرئیر

کار کے انٹیرئیر میں یہ اہم آپشنز موجود ہیں:

سیفٹی فیچرز

کار میں دئیے گئے سیفٹی فیچرز یہ ہیںؒ

گاڑی کی نمایاں خصوصیات اور فیچرز ہیں۔ آپ ان کے بارے میں کیا سوچتے ہیں؟ کمنٹس سیکشن میں ہمیں بتائیں۔

 

Exit mobile version