ایم جی کی الیکٹرک کار لانچ – قیمت صرف 8 لاکھ

ایم جی نے بھارت میں ملک کی سب سے چھوٹی الیکٹرک کار ایم جی کومِٹ لانچ کر دی گئی ہے، جس کی ایکس فیکٹری قیمت 7.98 بھارتی روپے ہے جو کہ پاکستان میں تقریبا 27 لاکھ بنتی ہے۔ خیال رہے کہ پاکستان میں ایم جی کی الیکٹرک ایس یو وی کی قیمت 6250000 روپے ہے۔

گاڑی کے 2 ویریںٹس لانچ کیے گئے ہیں۔ سائز کو دیکھا جائے تو یہ گاڑی خاص شہری کی تنگ سڑکوں کیلئے ڈیزائن کی گئی ہے۔ کار کی لمبائی صرف 3 میٹر، اونچائی 1640 ملی میٹر جبکہ چوڑائی 1505 ملی میٹر ہے۔

فیچرز و دیگر خصوصیات

ایم جی کومِٹ کے فیچرز و دیگر خصوصیات یہ ہیں:

پاور اور چارجنگ

17.3kWh بیٹری

41 ہارس پاور اور 110 نیوٹن میٹر

100 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار

ایکسٹیرئیر

باکسی ڈیزائن کے ساتھ ایل ای ڈی لائٹ بار

دونوں سائیڈ مررز پر کروم اور پیانو بلیک سٹرپ

گاڑی کے فرنٹ پر لائٹ کے نیچے چارجنگ پورٹ

چمکتا ہوا ایم جی کا لوگو

کالی چھت اور بلیک ٹاپ ( ڈوئل ٹون) کیساتھ سفید، کالا،سبز اور سلور رنگ (سنگل ٹون)

انٹیرئیر

سیفٹی فیچرز

Exit mobile version