نیا وِدہولڈنگ ٹیکس نافذ – ایم جی HS کی قیمت میں اضافہ

حالیہ بجٹ 2024-25 میں وفاقی حکومت نے مقامی طور پر تیار شدہ کاروں پر نئے وِد ہولڈنگ ٹیکس لگا دیا ہے۔ وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے اپنی تقریر میں کہا کہ گاڑیوں پر ود ہولڈنگ ٹیکس اب پہلے کی طرح ان کے انجن کپیسٹی کی بجائے ایکس فیکٹری قیمت پر لگایا جائے گا۔

لہذا، ہم کچھ مثالوں کے ساتھ اس ٹیکس کی نئی شرح اور گاڑیوں کی قیمتوں پر اس کے اثرات کو دوبارہ شیئر کر رہے ہیں۔

ایم جی ایچ ایس کی نئی قیمت

ایک نوٹیفکیشن کے مطابق کمپنی نے بتایا کہ حکومت کیجانب سے نئے وِدہولڈنگ ٹیکس کے اعلان کے بعد گاڑیوں کی قیمتوں پر اثرا پڑا ہے جس کی وجہ سے قیمتوں میں اضافہ کیا جا رہا ہے۔

قارئین کے سمجھنے کیلئے بیہاں پچھلے اور نئے وِد ہولڈنگ ٹیکسوں کے ساتھ ساتھ ٹیکس کے فرق کو بھی دیا گیا ہے، جو کہ صارف کو اب ادا کرنا ہوگا۔

اہم نوٹ: فریٹ چارجز نظرثانی شدہ قیمتوں میں شامل نہیں ہیں، جس کا مطلب ہے کہ اوپر دی گئی قیمتیں تھوڑی مختلف ہو سکتی ہیں۔ آپ کمپنی کی ڈیلرشپ پر جا کر قیمتوں کی تصدیق کر سکتے ہیں یا آپ PakWheels On Road Calculator پر جا کر حتمی قیمت جان سکتے ہیں۔  مزید برآں، یہ ٹیکس کی شرح اور قیمتیں فائلرز کے لیے ہیں۔ امید ہے کہ یہ بلاگ آپ کو MG HS کی تمام اقسام پر نئے ٹیکس نیٹ کو سمجھنے میں مدد کرے گا۔

مقامی طور پر اسمبل شدہ کاروں پر نئے ٹیکس کے بارے میں آپ کا کیا خیال ہے؟ کمنٹس سیکشن میں ہمیں بتائیں۔

Exit mobile version